DR SHAHID MASOOD CURSED MALIK RIAZ...........ڈاکٹر شاہد مسعود نے ملک ریاض کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا. ملک ریاض کو بڑا چیلنج دے ڈالا

  • 9 years ago
ڈاکٹر شاہد مسعود نے ملک ریاض کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا. ملک ریاض کو بڑا چیلنج دے ڈالا

پاکستان میں ہر چیز خریدی جا سکتی ہے, یہ تاثر دینا غلط ہے۔ ھم آپنے بچوں کو یہ سبق دے رہے ہیں کی ہر چیز رشوت سے خریدی جا سکتی ہیں؟آپ میری قیمت لگا کے دکھائیں یا مجھے خرید کے دکھائیں۔

ملک ریاض صاحب اگلے چوبیس گھنٹوں میں اُس لیسٹ کی تردید کریں جو بحریہ ٹاؤن کے سوشل میڈیا پہ جاری ہوئی ہے۔

Recommended