Facebook

  • 11 years ago
ایک کتے کا بچہ ( جانور ) الله الله پکار رہا ہے ۔ الله اکبر
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
سبحان الله و ماشاء الله ۔ ویڈیو میں ایک ایسا جانور کتے کا بچہ دیکھایا گیا ہے جو کہ الله الله کر رہا ہے ۔ بیشک زمین آسمان میں جتنے بھی مخلوقات ہیں وہ سب الله کو یاد کرتی ہیں ماسواء انسان کے جو کہ الله کی یاد سے غافل ہے ۔ الله سے دعا ہے کہ ہمکو سیدی راہ دیکھائیےآمین