parriot

  • 11 years ago
ایسا عقلمند طوطا آپ نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھا ہوگا سبحا ن الله
آگر ایک جانور پہ اتنی محنت کی جائیے تو وہ سب کچھ سیکھ سکتا ہے تو ھم اپنی اولاد کو بھی ایک اچھا انسان بنا سکتے ہیں اسکو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم بھی دیں تاکہ وہ آپکا سہارا بنیں اور اسلام کا نام روشن کر سکیں