• 2 years ago
Takes مریم کا انٹرویو کتنے
ے بعد تیار ہوتا ہے یہ تو واضح ہے مگر آپ دیکھیں سامنے بیٹھی مریم کی ٹیمز جو انٹرویو کے لیے انہیں تیار کر کے لاتی ہیں وہبھی غلط معلومات پر گمراہ کرتی ہیں۔
گاڑی لینا غیرقانونی تھا اور ابھی بھی غیرقانونی ہے۔

‏دوسرا “تحفہ چوری کرنا” والی چول ماری تمام رسیدیں موجود ہیں کہ خان صاحب ⁦‪‬⁩ نے کون سا تحفہ کتنے میں لیا ۔۔

‏ڈھٹائی کی حد دیکھیں اپنی جاری کردہ توشہ خانہ کی فہرستوں میں لکھا ہے کہ خان صاحب نے کتنی ادائیگی کی پھر بھی پکا منہ کر کے جھوٹ بول رہی ہےکہ “چوری کی”

‏۔۔

آپ کا ٹائم اوور ہو گیا ہے محترمہ”

Category

🗞
News

Recommended