• 8 years ago
جم جینر کبوتروں کے متعلق دستاویزی فلمیں بنانے والہ ایک مقبول فلمساز ہے جسکے تجربے اور معلومات کو دنیا بھر میں سراہا جاتا ہے اور بہوت کم لوگ اس سے اختلاف کرتے ہیں ، اس فلم میں فلمساز نےکبوتر ریس کے دنیا کے کچھ ممالک کے ٹاپ چیمپئنز کے انٹرویو کر کے ان سے ان کے کامیابی کے راز پوچھے ہیں ، یہ چیمپئنز عام چیمپئنز نہی ہیں یہ وہ چیمپئنز ہیں جو سال ہا سال سے اپنے ملکوں کی نیشنل ریس کو جیتتے آ رہے ہیں ، اس فلم کے گیارہ چیپٹر ہیں آپ ان سب چپٹرز کو دیکھیں مجھے امید ہے کے اس بیاسی منٹ کی فلم کو دیکھنے کے بعد آپ کو بہوت سی نیی باتیں پتہ چلیں گی جو آپ کے شوق کو نیی حکمت عملی کے ساتھ کامیابی کی راہ پر گامزن کریں گی .
ویڈیو پلے کرنے کے بعد ایک چھوٹا سا اشتہار چلے گا جسسے آپ دس سیکنڈز کے بعد سکپ کر سکتے ہیں ، ویڈیو کی کوالٹی کو بہتر کرنے کے لیا ماؤس کو ویڈیو کے اوپر کرے گے تو دایئں اوپر والے کونے پر سیٹنگ مینو نظر آیے گا ، سیٹنگ مینو پر کلک کر کے ویڈیو کوالٹی کو 720 پر سیٹ کر لیں ،چینل کو فالو کریں تاکے جیسے نیی فلم لگے آپ کو فیس بک پر نوٹیفکیشن مل جایے،ویڈیو کو اپنے فیس بک پر اپنے دوستوں کے ساتھ شیر کریں .
شکریہ

Category

🥇
Sports

Recommended