• 11 years ago
میرا سوال یہ ہے کہ امی جان......... ایکٹنگ....؟
نبی کی صحبت میں تو کنکر نے کلمہ پڑھا
بے جان تنا رویا
شعور اور عقل نہ رکھنے والا دراز گوش نبی کی صحبت نہ ملنے پر کنویں میں چھلانگ لگا لی
اور یہ امی جان کے لیے کہ رہا ہے نبی کی صحبت میں عورت کی خصلت نہیں بدلتی..
تو پوچھئے ان سے
خدیجہ سے حضرت خدیجہ الکبری
عائشہ سے حضرت عائشہ صدیقہ
فاطمہ سے حضرت فاطمہ ازھرا
کیسے بنی.....؟

Recommended