آصف علی بھیو YAADEN

@yaaden
پاکستانی کلاسک فلمی گیت ہوں ، یا پاکستان ٹیلی ویژن کا سنہری زمانہ نہ ذہین سے نکل سکتا ہے میں بھلا سکتا ہوں ان سے جڑی بہت ساری یادیں ہیں ...بہت کچھ شاید یہ سب محسوس کرنے کی باتیں ہیں ..اور ان سب یادوں کو یکجا کرنا ہی وہ خواھش تھی جو اس چینل کو بنانے کی وجہ ہے . یہاں جو ویڈیوز ہیں وہ ان سب دوستوں کے شکریے کے ساتھ دے رہا ہوں جنہوں نے مجھ سے بہت پہلے یہ سب اپلوڈ کی ہیں ..ان کا میں احسان مند ہوں . ان کی وجہ سے مے ہیں میں اپنی یادوں کو یکجا کر رہا ہوں. آپ کی حوصلہ افزائی اور تجاویز کا منتظر رہونگا .