ختم شریف کھوئی میاں رحمت 24دسمبر2012ء

  • 12 years ago
حضرت فقیرباوارحمتؒ سلطان العارفین حضرت سلطان باہوؒ کے قدیم خادم خادم ہیں آپؒ کو حضرت سلطان باہوؒ نے چور سے قطب کیا تھا۔آپؒ کا مزار ضلع چنیوٹ تحصیل لالیاں میں چنیوٹ سے کالووال روڈ پر اچھروال کے نزدیک کھوئی کے مقام پر ہے۔ جو کہ اب کھوئی میاں رحمت کے نام سے مشہور ہے۔

Recommended