Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Guest Etiquette in Islam
When visiting someone as a guest, follow these guidelines:

Key Points:
1. *Respect the host's home*: Be mindful of the host's space and belongings.
2. *Be grateful*: Express gratitude for the host's hospitality.
3. *Follow household rules*: Adhere to the host's rules and customs.
4. *Be considerate*: Avoid overstaying or imposing.

Tafseer:
Islam emphasizes the importance of being a respectful and considerate guest.

#GuestEtiquette
#IslamicValues
#RespectHosts
#Gratitude
#ConsiderateGuest
#HostGuestRelationship
#IslamicTeachings
#PropheticGuidance
#Hospitality
#SocialEtiquette

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن نبی شریحن رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08وَلَا يَحِلُّ لَهُ أَن يَثْوِيَ عِنْدَهُ حَتَّى يُحْرِجَهُ
00:13رواح البخاری
00:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:20کہ مہمان کے لئے جائز نہیں
00:22کہ وہ اپنے میزبان کے پاس اتنے دن ٹھہر جائے
00:25کہ اسے تنگی میں ڈال دے
00:27دوستو شریعت متحرہ کا یہ مزاج ہے
00:32کہ جب دو لوگ آپس میں کوئی معاملہ کر رہے ہوں
00:35تو شریعت دونوں کے لئے الگ الگ ہدایات دیتی ہے
00:39جیسے مثال کے طور پر ایک آدمی نے دوسرے سے قرض لیا
00:42تو قرض دینے والے کو ہدایات الگ دی جائیں گی
00:45اور قرض لینے والے کو الگ
00:47قرض لینے والے کو کہا جائے گا
00:50کہ جلدی لوٹانا
00:52اور قرض دینے والے کو کہا جائے گا
00:54اگر لوٹانے میں کچھ تاخیر ہو جائے
00:56تو تم عفو درگزر سے کام لینا
00:58بلکل ایسے ہی
01:01مہمان اور میزبان کے لئے
01:03الگ الگ آداب و احکام بیان کیے گئے ہیں
01:05میزبان کو کہا گیا
01:07مہمان آ جائے
01:09تو اللہ اور آخرت پر جو شخص ایمان رکھتا ہے
01:12اس کو چاہیے وہ اپنے مہمان کا اکرام کرے
01:15اس کو عزت دے
01:16پھر ایک دن پرتکلف کھانا بناے
01:19تین دن تک اس کو کھانا کھلائے
01:22اور تین دن کے بعد بھی کھلائے گا
01:23تو صدقہ کا ثواب ملے گا
01:26اس کے ساتھ مہمان کو جو عدب بیان کیا
01:29غور ہدایت دی وہ یہ
01:30کہ مہمان کے لئے یہ جائز اور مناسب نہیں ہے
01:33کہ وہ اتنا زیادہ دن
01:35اتنے زیادہ دن ٹھہر جائے
01:37کہ میزبان تنگی میں پڑ جائے
01:39تو یہ شریعت متہارہ کا خوبصورت انداز ہے
01:43دو طرف ہدایت دینے کا
01:45لیکن یہاں یہ بات ذہن میں رہنی چاہیے
01:48کہ کچھ مہمان ایسے ہوتے ہیں
01:50جو دل کے بہت قریب ہوتے ہیں
01:52وہ تو دو تین دن میں واپس جانے کی بات کریں
01:56جیسے بیٹیاں اپنے والدین کے گھر جب جاتی ہیں
01:59یا کوئی استاز اپنے شاگرد کے گھر آتا ہے
02:02یا کوئی بہت قریبی دوست
02:04جب کسی دوست کے پاس جاتا ہے
02:05تو وہ تو جب بھی
02:08واپس جانے کی بات کریں
02:09تو دل بجھ جاتا ہے
02:11تو ان مہمانوں کی بات نہیں ہو رہی
02:13عام اگر کسی جگہ کوئی مہمان چلا گیا ہے
02:15تو مہمان کو
02:17ان ہدایت کا خیال کرنا چاہیے
02:19جو شریعت متہارہ نے مہمان کو دیئے
02:21کہ وہ جتنی جلدی ہو سکے
02:23وہ واپسی کا سفر کریں
02:25اور میز بان کو
02:26ان ہدایت پر عمل کرنا چاہیے
02:28جو شریعت متہارہ نے دی ہیں
02:30کہ وہ ایک دن تک
02:31پرتکلف کھانا بنائے
02:33اور اس کے بعد جو گھر میں پکا ہے
02:34وہ مہمان کے لیے حاضر کریں
02:37و السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

Recommended