Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Standing Up for the Oppressed
In Islam, it's crucial to stand up for the oppressed and avoid harming them.

Quranic Guidance:
1. *"And what is [the matter] with you that you fight not in the cause of Allah and [for] the oppressed among men, women, and children...?"* (Quran 4:75)

Hadith:
The Prophet Muhammad (peace be upon him) emphasized the importance of supporting the oppressed.

Description:
Some key actions include:

1. Listening to the oppressed
2. Standing up against injustice
3. Boycotting oppressors

#StandWithTheOppressed
#JusticeInIslam
#SupportTheWeak
#BoycottOppressors
#IslamicTeachings
#QuranicGuidance
#PropheticAdvice
#FightAgainstInjustice
#OppressedRights
#IslamicValues

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم بعث معاذا إلى اليمن فقال اتق دعوت المظلوم فإنها لیس بینها وبین اللہ حجاب رواح البخاری
00:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ تعالی عنہ کو جب عامل بنا کر یمن بھیجا تو آپ نے انہیں ہدایت فرمائی کہ مظلوم کی بدعا سے ڈرتے رہنا
00:29کہ اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان میں کوئی پردہ حائل نہیں ہوتا
00:34دوستو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدنا معاذ کو یمن کی طرف حاکم اور عامل بنا کر بھیجا
00:43تو آپ نے ان کو بہت سی ضروری نصیحتیں فرمائی اور ان میں سے ایک نصیحت یہ تھی
00:48کہ مظلوم کی بدعا سے ہمیشہ ڈرتے اور بچتے رہنا
00:52اور ظاہر ہے ان کے ذریعے سے یہ پوری امت کو پیغام دیا جا رہا ہے
00:57کہ کوئی بھی شخص وہ مظلوم کی بدعا سے ضرور بچے
01:01ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ مظلوم کی بدعا سے بچے
01:05اب مظلوم کی بدعا ایک صورت میں تو اس طرح آ سکتی ہے
01:10کہ میں اور آپ کسی پر ظلم کر رہے ہیں اور ظلم کی وجہ سے
01:14مظلوم ہمارے خلاف بدعا کر رہے ہیں
01:16اور ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ کسی پر ظلم ہو رہا ہے
01:20اور ہم دیکھ کے اس ظلم کو برداشت کر رہے ہیں
01:22بلکہ آپ یوں سبجھ لیجئے کہ ہم اس کے ظلم میں اس کے گویا معامن ہی بنے ہوئے
01:28جو لوگ اسرائیلی مسنوعات کا بائیکاٹ نہیں کیے ہوئے
01:32وہ تو فلسطین والوں پر جو مظالم ہو رہے ہیں
01:35وہ اسرائیل کا گویا ساتھ دے رہے ہیں
01:37تو اب اگر فلسطین والے بدعائیں کریں گے
01:40اور اس وقت پوری امت کا اتفاق ہے
01:43کہ اس وقت سب سے زیادہ مظلوم امت کا طبقہ
01:46وہ اہل غزہ و فلسطین اور اہل رفع ہے
01:49ان کے اوپر کس قدر مظالم ہو رہا ہے
01:51اور میں نے اور آپ نے وہ ویڈیوز دیکھی ہیں
01:53سفید ریش بزرگ اپنے خاندان کے کٹے پھٹے جسموں کے اوپر کھڑے ہو کر
01:58عرب ممالک کے حکمرانوں
02:00عجم ممالک کے اسلامی ممالک کے حکمرانوں کے خلاف بدعائیں کر رہے ہیں
02:04مجھے بتائیے
02:05جب مظلوم ہمارے ملکوں کے خلاف بدعائیں کر رہے ہوں گے
02:09تو خیر کہاں سے آئے گی
02:10عمل کہاں سے آئے گا
02:11سلامتی کہاں سے آئے گی
02:13اور سکون ہمارے ملکوں میں کیسے ہوگا
02:16جب سب سے زیادہ مظلوم طبقہ ہمارے خلاف بدعائیں کر رہا ہے
02:21اس لئے بھائی
02:22جو ہم کر سکتے ہیں وہ کریں
02:24فلسطین اور غزہ اور رفح کے جو لوگ ہیں
02:28ان کے دشمنوں کا بائیکارٹ کریں
02:29ان کی مسنوعات کا بائیکارٹ کریں
02:31جہاں تک آواز لگا سکتے ہیں آواز لگائیں
02:34اور اللہ کے دربار میں حاضری لگوائیں
02:36بار بار لگوائیں
02:37کہ ہم لوگ فلسطین والوں کے ساتھ ہیں
02:39غزہ والوں کے ساتھ ہیں
02:41رفح والوں کے ساتھ ہیں
02:42ہم مظلوموں کے ساتھ ہیں
02:44ہم کبھی بھی ظالم کے ساتھ نہیں ہیں
02:46السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended