Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Barbarossa Episode 41 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Transcript
00:00ایلیاز بلد یاکوب پملوک سپائیوں کے قتل کا مرتقب ہوا ہے
00:13امیر حضرت کارا بے نے ایلیاز بلد یاکوب کو نشان عبرت بنانے کے لیے
00:19اسکندریہ میں سرعام فاسی کا حکم دیا ہے
00:30یہ رہا حقیقی مجرم
00:32سونا لوٹنے والا اور سپائیوں کی جان لینے والا بھی یہی ہے
00:38تم ہو کون اور ہمیں کیوں بچایا
00:41عثمانی ہر جگہ موجود ہیں صاحب صاحب
00:45کبھی دشمنوں کی موت کی صورت اور کبھی دوستوں کے مددکار کی شکل میں
00:50خزر کو کیلیمنس کے لوگوں نے پکڑ لیا ہے رئیس اور یہ ہمارے جال میں فز گیا ہے
00:55لڑکی اور درویش کو لے جاؤ
00:59اور جب یہاں آئے گا تو اسے تمہاری فقط لاش ہی ملے گی
01:05آپ نے جو کہا میں وہ کروں گی
01:09ٹھیک ہے
01:11تو پھر یہ حویلی
01:14تمہارے حوالے ہیں
01:17سونا ابھی ہمارے قبض میں ہیں
01:20مشہ کی خلیج سے سونا لے کر روانہ ہوں گے
01:23سب لوگ گلگ گلگ سمتوں میں جائیں گے
01:25ان کو بھٹکا کر جنگل کے اختتام پر ملیں گے
01:28چلو جلدی
01:30جلدی
01:32بابا روچ سے سونا چُرا کر یہاں سے فرار ہو جاؤ گے یہ کیسے سوچا تم لوگ نے
01:38ہم یہ تمام ریشمی کپڑا خریدنا چاہتے ہیں جو بھی قیمت ہوگی ادا کر دیں گے ہم کب تک مل جائے گا ہمیں
01:40ہم یہ تمام ریشمی کپڑا خریدنا چاہتے ہیں جو بھی قیمت ہوگی
01:46ہم یہ تمام ریشمی کپڑا خریدنا چاہتے ہیں جو بھی قیمت ہوگی ادا کر دیں گے ہم
02:04ہم کب تک مل جائے گا ہمیں
02:06بوہرائے روم سے اتر چکا ہے کچھ ہی وقت میں اسکندریہ میں ہوگا بہت خوب
02:10اس طوران ہم فروخت کرنے والے سے بات چیت کر لیتے ہیں دیر نہ ہونے بھائے
02:14سنا ہے ہندوستان سے عالی میار کی ریشم لائے ہو تاجر ہم یہاں کپڑے
02:28کی ایک بڑی دکان کھولنا چاہتے ہیں آپ کے پاس موجود تمام کپڑا ہم
02:34خرید رہے ہیں ہم تاجر سے اس کا محایدہ کر چکے ہیں جائیے آپ کو یہاں
02:42کچھ نہیں ملے گا یہ تجارت ہے جو زیادہ قیمت دے گا وہی مال لے جائے گا
03:00اسکندریہ کے امیر کی زوجہ ہوں میں اسی لئے میں تمہارا تمام کپڑا
03:11ایک ہزار مملو کی سونے کی اشرفیوں کی عوض لوں گی مجھ سے بہتر خریدار نہیں ملے گا
03:21اچھا اگر ایسا ہے تو ہم آپ کو پورے ہزار اسمانی سلطانی سونے کے سکے دیتے ہیں
03:31جیسا کہ تسیر رقم دینے والا مال کا حق دار ہے اس حساب سے فیصلت تم کرو کہ تاجر
03:43اسمانی سلطانت کا سونا پوری دنیا میں قیمتی سمجھا جاتا ہے
03:47اسمانی سلطانت کے ہزار سکے بمقابل بارہ سو مملو کی سونے کے سکے ہیں
03:53دونوں میں کافی فرق ہے
03:55یہ تم کیا کہہ رہے ہو
03:57میں امیر کی زوجہ ہوں اور تم میرے مقابلے میں ان عام لوگوں سے سودا کرو گے
04:05ماظرہ چاہتا ہوں لیکن تجارت کی دنیا میں ایک ہی چیز عام ہے
04:09وہ ہے رقم
04:11اور ہما خاتون کے دیئے گئے اسمانی سکے
04:13آپ کے دیئے گئے مملو کی سکوں سے زیادہ قیمتی ہے
04:17آپ کا مال آج پہنچ جائے گا
04:25دیکھیں آپ کا رتبہ آپ کے کام نہ آیا
04:29تلوار بھی مدد نہ کرسکی آپ کی
04:31سونا لے کر یہاں آئیں پھر بھی کچھ نہ ہوا
04:37مطلب اس سے یہ ثابت ہوا کہ ہماری طاقت کے سامنے آپ لوگوں کی شورت آپ کے کسی کام نہیں آسکتی
05:01یہ سونے کا تاکوب پرنے والی سپاہی ہیں
05:03یہ سونے کا تاکوب پرنے والی سپاہی ہیں
05:07یہ سونے کا تاکوب پرنے والی سپاہی ہیں
05:13یہ سونے کا تاکوب پرنے والی سپاہی ہیں
05:23یہ سونے کا تاکوب پرنے والی سپاہی ہیں
05:27یونیتہ کے آدمیوں کی بھی لاشیں ہیں یہاں
05:31ضرور کوئی گھڑڑ ہے
05:33آگا رئیس یہ زندہ ہے
05:35یہ کس نے کیا تمہارے ساتھ
05:37نہیں جانتا
05:39اور سونے کو کہاں لے جارے تھے تم لوگ
05:41اس سونے سے باقیوں کو ختم کرنے والا جاننم کا ہتھیار بنے گا
05:45وہ سونے کے ذریعے ہتھیار بنائیں گے
05:47جلدی کرو میلے شیروں
05:49ہمیں ان سے پہلے وہ سونا ہتھیار بنائیں گے
05:51باقیوں کو ختم کرنے والا جاننم کا ہتھیار بنے گا
05:55وہ سونے کے ذریعے ہتھیار بنائیں گے
05:58جلدی کرو میلے شیروں
06:00ہمیں ان سے پہلے وہ سونا حاصل کرنا ہے
06:02آتوان
06:16پیٹرو
06:17کہاں لے گئے تھے مجھے لگا انہوں نے پکڑ لیا تمہیں
06:19بس بال بال بچ گیا
06:24سونا تو اب تک یہاں پہنچ چکا ہونا چاہیے تھا
06:27کہیں اروچ نے تو قبضہ نہیں کر لیا
06:29اروچ سے نہیں میں نے کیا ہے
06:38شہباز
06:46یہ کیسے ہوا
06:48تمہارے پاس کیوں ہے
06:50اروچ کے آدمیوں نے تمہارے آدمیوں کو پکڑ لیا تھا
06:56اگر میں ان کا پیچھا کر کے قتل نہ کرتا
07:00تو سونا کب کا اروچ کے ہاتھ لگ چکا ہوتا
07:02شہباز
07:04شہباز
07:08سونے کے معاملے میں تم نے جوا مردی بکھائی شہباز
07:12چلو سونا جہاز تک لے جانے کا انتظام کرو
07:18شہباز
07:20شہباز
07:28شہباز
07:30شہباز
07:32شہباز
07:36اربان
07:38اس کے
07:40مورج
07:44project
07:46مجھے تو اس سے کچھ حاصل نہیں ہوا
07:49تم کیا حاصل کرنا چاہتے ہو
08:03اس کندریہ میں ایسا کیا ہے جو میں تمہیں دے سکتا ہوں
08:07مجھے بیوکوف نہ بناؤ بیٹرو
08:10جو کچھ بھی تم مجھے دے سکتے ہو
08:13وہ یونیتا کی ملکیت ہے
08:14اور ابھی تک تمہارے تعلقات ان سے اچھے نہیں ہیں
08:17تم کیا دے سکتے ہو مجھے
08:20میں ایسی طاقت کا حامل ہوں کہ
08:23یونیتا اپنی پوری قوت بھی لگاتے
08:27تب بھی میرا مقابلہ نہیں کر سکتی
08:29کس قسم کی طاقت ہے یہ
08:33میں نے بھی کل یہی پوچھا تھا
08:36یہ کیسی طاقت ہے آخر
08:38کیا بہری خدا پوسائیڈن تمہاری مدد کرے گا
08:41یا قیسر اعظم قبر سے نگل کر آنے والا ہے یہاں پر
08:45جب ہم سونے کے ساتھ کلمنس لوٹیں گے تو تم بھی دیکھ لو گیا انتوان
08:50حتیٰ کہ انقری سارا بوہیرہ روم اس کے متعلق بات کرے گا
08:55تم بتاؤ تمہیں اس کندریہ سے کیا چاہیے
08:58سرائے
09:00سرائے
09:03مجھے سرائے چاہیے
09:06ٹھیک ہے
09:09ٹھیک ہے سرائے تمہارا ہوا جا کر لے لو
09:11ویسے بھی سلو کپ کا اسے اپنی ہماکاتوں سے کھو چکا ہے
09:14تم اسے ہٹنا کر اس کی جگہ لے سکتے ہو
09:16پیٹرو پیٹرو
09:17وہ جگہ اسکندریہ میں یونیتا کا مرکز ہے
09:20کیا تم بھول گئے یہ
09:22جب ہم سونے سمیت کل ابنس جائیں گے
09:27تو یونیتا کے سربراہن سے بھی ملاقات ہوگی
09:31اور
09:33تم دیکھنا کہ میں انہیں کیسے اپنی شراہد پر قائل کرتا ہوں
09:52میرا راستہ کیوں روک رہے ہو کارا بے
10:06میں تمہیں سرزمین پر
10:08اپنی منمانی کرنے کی اجازت
10:10بالکل نہیں دوں گا اوروچ
10:11تم مجھے نہیں روک سکتے
10:13کیوں بخزایا کر رہے ہو اپنا
10:22تمہارا عوضہ فقط اسکندریہ کے حدود کے اندر ہے
10:30اور یہ جگہ تمہارے حدود سے باہر ہے
10:34اسی لیے
10:35تم ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھا سکتے
10:38وہ سونا لے کر فرار ہو جائیں گے
10:42وقت بہت کم ہے
10:43ہمیں فوراں مشرقی خلیق تک پہنچنا ہے
10:46ہم ہر جگہ سونا تلاش کر رہے ہیں
10:49تمہاری ضرورت نہیں ہے
10:51واپس لوٹ جاؤ
10:51اگر تم نے حد سے تجاوز کیا
10:54تو انجام کے ذمہ دارت تم خود ہوگے
10:57اس وقت پھر حملہ کرنا ہمارا حق ہے
10:59عثمانی سلطرات بھی تمہیں نہیں بچا پائے گی
11:02صرف سونا حاصل کرنے کی حوث نے
11:04تمہاری آنکھوں پہ پردہ ڈال دیا ہے
11:06ورنہ تم
11:08میرا ساتھ دیتے اور دفاع کرتے مسلوم ہوگا
11:11تمہیں صرف اپنے منصب کی برواہ ہیں
11:13میں تمہاری
11:15حدود کو روند کر آگے بڑھ جاؤں گا
11:17روند کر دکھاؤ
11:19سلو آگے بڑھو
11:21اپنے استحقاق کو بامال کرو
11:25اس وقت
11:26عثمانیوں کا ہاتھ بھی تم سے اٹھ جائے گا
11:29اور تمہاری کردنے ہماری تلواروں کے نیچے ہوں گی
11:32پھر تمہیں
11:33موت سے کوئی نہیں بچا پائے گا
11:35بڑھو آگے
11:38مچھلی کی خلیج سے ایک جہاز روانہ ہوا ہے
11:50تم نے ایک بار پھر اپنی صدقہ انجام دیکھ لیا
12:00تمہاری انہا پرستی کی وجہ سے دشمن فرار ہو گیا
12:02دراصل سورہ تمہاری وجہ سے کھویا ہے
12:05اگر تم ہمیں ان معاملات میں نہ اُلجھاتے تو ہم اب تک شاپا مار چکیا ہوں
12:09ریاست کا مسئلہ بنا دیا تم نے اپنی ساتھی نفرت کو
12:12اگر تم امیر ہو ریاست کے تو ریاست میں ہوں
12:17میں گسم کھاتا ہے کہ آج کے بعد تمہاری ہر چال کا ہزار دنہ بڑھ کے جواب دوں گا
12:35سونہ ہمارے ہاتھ سے نکل چکا ہے بابا اُروش
12:40ہم نے ساری محنت اسی کے لیے کی تھی
12:42آپ کیا ایسے دشمن کے ہاتھ میں چھوڑ دیں گے
12:44بلکل نہیں چھوڑیں گے
12:46اب ہمیں ان ہتھیاروں تک پہنچنا ہے جو وہ سونے سے حاصل کریں گے
12:49ہم معلوم کریں گے کہ کون سے ہتھیار ہے اور کہاں سے خریدے جا رہے ہیں
12:53اس کے بعد سونہ ان سے چھین کر وہ ہتھیار ہم خریدیں گے
12:56خام رشم کہاں ہے ہما خاتون
13:06تحمل سے کاملے آ جائے گا
13:08ہم نے ابھی معایدہ کیا ہے
13:10امید ہے کوئی مسئلہ نہ ہو
13:11نہیں ہوگا
13:12آخر تم آگئے کہاں رہ گئی تھی
13:15سامان کہاں ہے
13:16سامان نہیں آئے گا ہما خاتون
13:18انہوں نے اسے اسکندریہ سے واپس بھیج دیا
13:20کیسے
13:22کس نے واپس بھیجا
13:24ہم نے
13:25واپس بھیجا ہے
13:27آج کے بعد یہ تاجر اور اس کا مال
13:37اسکندریہ میں داخل نہیں ہو سکتا
13:40ایسا کیوں کیا تم نے
13:42تاجر اور اس کا مال
13:44اسکندریہ کے
13:46قانون کے مطابق مناسب نہیں تھا
13:49ہم اسکندریہ کے حاکم ہیں
13:54اور قانون پر عمل درامت بھی ہم کرتے ہیں
13:59اس لیے جو کوئی ستاجر کا مال
14:05اسکندریہ ملانا چاہے گا
14:07اسے بھی سزا دی جائے گی
14:09یہ درست نہیں ہے ہما خاتون
14:13یہ ہمارا پہلا تیجارتی معاہدہ تھا
14:15اور آخری بھی
14:17صرف
14:26ہمارے روزکار میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے سکیا
14:29تم اپنی
14:30نفرت اور لالچ میں
14:34اندھی ہو گئی ہو
14:35تمہارے خیال میں اس کا حساب نہیں دو گی کیا
14:37تم نے بے حد کم ذرفی کا مظاہرہ کیا ہے
14:40اپنی نفرت میں غرق ہو جاؤ گی تو
14:42تمہاری اتنی جریعت
14:43ہمت کے سویے اس طرح بات کرنے کی
14:45چھوڑو چھوڑو مجھے
14:48بہت ہو گئی تمہاری منمانیاں
14:51رک جاؤ
14:52اگر تم نے ہلنے کی کوشش بھی کی
14:58تو تمہارا سر کلم کر دیں گے ہم
15:00آج کے بعد تمہیں مجھ سے کوئی نہیں بچا پائے گا
15:05ہما خاتون
15:06تمہاری سر پرست
15:09سلطنت عثمانیہ بھی آ جائے
15:11اور اس میں بھی
15:13دم ہے تو تمہیں مجھ سے بچا کے دکھائے
15:16ہم دونوں کی تاروف کا آغاز تلوار سے ہوا تھا
15:22یقیناً اختتام بھی شمشیر سے ہی ہوگا
15:25اس معاملے کو ریاستی مسئلے کی صورت نہیں دینے چاہیے
15:30لیکن
15:31اگر تم نے اسے ریاستی مسئلہ بنایا
15:36تو یاد رکھنا
15:38کہ میری ریاست
15:41شمشیر سے انجام تک پہنچانا چاندی ہے
15:45آج کے بعد
16:05میں تمہارے ہر قدم کو روکوں گا خزر
16:08وہ کتاب دنیا کا نقشہ مکمل کرنے میں بہت مددکار ثابت ہوگی
16:14آپ کے لئے ایساد صاحب کی جانب سے خبر ہے اور اچھرائیس
16:18بہت شکریہ
16:20کیا لگتا ہے یہ سپاہی کو طبخانے کے سامنے کے سامنے کیا
16:50کیوں گھڑے ہوئے ہیں
16:51ابھی پتہ لگاتے ہیں
16:53کیا ماجرہ ہے
16:59آخر کتب خانہ بند کیوں ہے
17:01امیر کارا بے نے سختی سے حکم دیا ہے
17:03حفاظت کے پیش نظر کتب خانے میں داخلہ ممنوع ہے
17:07کتب خانے میں قلم چلتا ہے تلوار نہیں
17:09کوئی بھی خطرہ نہیں ہوگا
17:11ہمیں ضروری کام ہے جانے دو ہمیں
17:14میں نے کہا اجازت نہیں ہے
17:15بات کو نہ بڑھائیں اور یہاں سے چلے جائیں
17:17بات سنو میری
17:19ہم تم سے محضی بنداز میں بات کر رہے ہیں
17:21ہاں اگر تم تہذیب کا دامن چھوڑو گے
17:24تو ہم بھی جانتے ہیں کہ تمہیں کیسے سمجھا رہے ہیں
17:27کیا کروگے تم
17:28تم ہم پر ہاتھ اٹھاؤگے
17:30اگر ماملہ یہاں تک پہنچا تھا نقصان تمہارا ہی ہوگا
17:33کتب خانہ ایک قوامی جگہ ہے
17:35تم لوگ اپنی مرضی سے بن نہیں کر سکتے
17:37ہمیں اہم کام ہے راستے سے ہر جواب
17:40کہا نا پیچھے اٹھو خاتون
17:41اس سے ہاتھ لگانے کے چھورت کیسے کی
17:43سیزے
18:11یہ کیا بدہزی بھی ہے
18:17تمہاری چھورت کیسے ہوئی
18:20ہمارے سپاہیوں پر ہاتھ اٹھانے کی
18:21تم جتنا زیادہ متاسیبانہ روائیہ رکھوگے
18:23رد عمل اتنا ہی شدید ہوگا
18:25تم نے کس حق سے کتب خانے کو بند کیا ہے
18:27کل جب تم کتب خانے میں تھے
18:29تو حادثہ ہوا تھا
18:30جھگڑا ہوا اور دروازہ ٹوٹ گیا
18:32اسی وجہ سے میں نے کتب خانہ بند کروا دیا ہے
18:36اب تم سے پوچھوں گا میں
18:37کتب خانہ تمہاری ذاتی ملکیت نہیں
18:41تمہیں اسے سب کے لیے کھولنا ہوگا
18:45جس کے تم بات کر رہے ہو
18:46وہ مملوک سلطنت کا ادھارہ ہے
18:48اور میں بحیثیت امیر
18:50جب تک چاہوں یہ کتب خانہ بند رکھ سکتا ہوں
18:52کوئی بھی کچھ نہیں کر سکتا ہوں
18:54کارابے
18:57اندر ایک کتاب ہے جو کہ ہمارے لیے بہت احمیت کے حامل ہے
19:09اس کا مطالعہ ہمارے لیے ناغوزیر ہے
19:12اس کے بعد اگر تم چاہو تو بند کر دینا
19:14لیکن ابھی مت روکو چانے تو ہمیں
19:16آج کے بعد میں تمہارے ہر ایک قدم کو روکوں گا خزر
19:22تم اور تمہارا بھائی سلطنے تو اسمانیہ کے بلبوتے پر منمانی کرتے ہو
19:27آج کے بعد میں یہ جگہیں تم پر تنگ کر دوں گا
19:33در حقیقت یہ جگہیں تمہارے لیے تنگ ہوں گی
19:36آج کے بعد میرے سائے سے بھی ڈرنا کر آئے
19:39میں نے کزیشتہ ملاقات میں تمہاری جان بخشتی تھی
19:43بگر میں دوبارہ ایسی غلطی نہیں کروں گا
19:52لیجیے
20:08یہ کلیمیناس کا نقشہ ہے
20:11بڑی تحقیق کے بعد میں نے یہ نقشہ تیار کیا ہے
20:18اگرچہ تحقیق ابھی تک مکمل نہیں ہوئی ہے
20:21پھر بھی یہ ہمارے کافی کام آئے گا
20:24تو آپ کی بنیادی مہارت نقشہ کشی ہے پیری کپتان
20:30سلطنت کے حکم سے
20:35کبھی میں سیہ تو کبھی عالم
20:37تو کبھی تاجر بن کر سمندروں میں گھومتا رہتا ہوں
20:41لیکن میرے سفر کا بنیادی مقصد
20:44ان جگہوں کے نقشے بنا کر سلطنت کو ارسال کرنا ہے
20:47پھر وہ لوگ اس نقشے کی مدد سے
20:50جن کی تیاریاں کرتے ہیں
20:51مگر میرا سب سے بڑا مقصد
20:55بہرہ روم کا مکمل اور تفصیلی نقشہ بنانا ہے
20:59پوری دنیا کوئی کاغذ پر تشکیل دینا مشکل نہیں ہے کیا
21:04جب ہم نے اسے اپنا حتمی حطف سمجھ کر
21:06اپنے دلوں پر نقش کر لیا ہے
21:08تو پھر کاغذ پر کیا مشکل ہے
21:10دنیا کے نقشے کے بارے میں میں نے وہ معلوماتیں کٹھی کی ہیں
21:23جسے دنیا کے تمام ممالک اپنے خزانے پیچ کر حاصل کرنا چاہیں گے
21:28حساق صاحب
21:29لیکن میں اسے بہت جلد مکمل کر کے اپنی سلطنت کو پیش کروں گا انشاءاللہ
21:35میرا بھائی خزر بھی آپ کی طرح علم کا سمندر ہے
21:42اسے بھی سمندر اور ممالک کی معلومات میں دلچسپی ہے
21:45اس کے پاس ایک معلوماتی کتاب بھی ہے
21:48جس میں بہیرہ روم کا راز لکھا ہوا ہے
21:57آپ نے بہیرہ روم کا راز کہا
21:58وہ کتاب خزر کے پاس ہے
22:02ہاں بالکل لیکن اس کے کچھ اور آقنا مکمل ہے
22:05اور آج کل وہ ان صفحات کو مکمل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے
22:09میں جلد معلوم کر لوں گا کہ کون پوری کرے گا یہ کمی
22:15وہ کتاب دنیا کا نقشہ مکمل کرنے میں بہت مددکار ثابت ہوگی
22:28جب بھی ہم نے چاہا کہ مسئلہ ریاستی سطح تک بلکل نہ چاہے
22:39مملوک ہمارا سبر آزماتے ہیں
22:41ہمارے روزکار میں رکاوٹ بن کر ذرا شرم نہیں آئیون ہے
22:46اپی جان تیر کامان سے نکل چکا ہے
22:49اب دیکھتے ہیں یہ کب کہاں اور کسے لگتا ہے
22:52اس کتاب کو پانے کے لیے جو ضروری ہوا کروں گا میں
22:55خیریت تو ہے
23:05آپ لوگوں کی چہروں سے پریشانی بازے ہیں
23:09کچھ ہوا ہے کیا
23:11امیر کارا بینے کو تکھانا بند کر دیا ہے
23:13ایک اہم کتاب ہے جسے پڑھنا چاہتے تھے ہم
23:16مگر اندر نہ جا سکے
23:17اس کا کینہ صرف ہم سے ہے
23:20اس پر روزہ نے حسد کی وجہ سے میرے کام میں رکاوٹ ڈالی
23:23اور شرمندہ کیا مجھے
23:25امیر کارا بینے ہماری رحم میں بھی رکاوٹ ڈالی
23:28وہ اپنی حد سے تجاوز کر گیا ہے
23:31ہمیں ختم کرنے کی قسم کھا رکھی ہے
23:33یہ معاملہ ذاتی نویت سے آگے بڑھ چکا ہے
23:35وہ لوگ ہمارے ذریعے
23:37مملکوں اور عثمانیوں کے مابین جنگ کی آگ بھڑھکانا چاہتے ہیں
23:40خزر درست کہہ رہا ہے
23:42ہم سلطنت عثمانیہ کے اتحادی ہیں
23:46عساق آگاہ میدیلی میں سلطنت کے علم بردار ہیں
23:49ہمارا خلط قدم سلطنتوں کے مابین
23:51تنہوں کا سبب بن سکتا ہے
23:53ہمیں چوکر نہ رہنا ہوگا
23:56ہم جنگ نہیں کریں گے لیکن
23:59ہر لمحہ جنگ کے لئے خود کو تیار رکھیں گے
24:02پوپ، یونیتا، وینس، رودوش، مملک اور عثمانی
24:07ان سب کے درمیان تنازات کا ایک ہی مقصد ہے
24:10بوہیرہ روم پر حکومت کرنا
24:12جب تک آپ سمندروں کے محافظ ہیں
24:17میں سمندر کا راز جان لوں گا
24:20غلبہ ہمارا ہوگا انشاءاللہ
24:22ہم جنگ کا آغاز نہیں کریں گے
24:27مگر اسے ختم ضرور کریں گے
24:30انشاءاللہ میری شیر
24:32انشاءاللہ
24:34چلو الیاس
24:36چل کر دیکھتے ہیں کہ ہمیں سونی کی تلاش کہاں سے شروع کرنی ہے
24:50چاہے جو بھی ہو جائے وہ کتاب حاصل کروں گا میں
24:53میں اس مسئلے کا حل جانتی ہوں
24:56تم پر سکون رہو
24:59آپ کے لئے ایساد صاحب کی جانب سے خبر ہے مراج رئیس
25:16بہت شکریہ
25:18کیا لکھا ہے آغاز وہ خیریت پوچھ رہے ہیں کیا
25:31نہیں الیاس
25:34ایسا کچھ نہیں ہے
25:36وہ بھیس بدل کے تحقیقات کرنے کلمنس گئے تھے
25:49اور وہاں ان کی مہیودین پیری رئیس سے ملقات ہوئی
25:52کلمنس میں ہونے والی تیاریوں کے بارے میں اہم معلومات دی ہیں
25:57کلمنس میں بہت سارے چاہز بنایا جا رہے ہیں
26:01لیکن جن توپوں کو ان پر نصب کیا جائے گا وہ درامت کی جائیں گی
26:06اس کا کیا مطلب وہ آگا
26:08بہری توپے خصوصی طور پر تیار کی جاتی ہے
26:11مطلب یہ کہ جو ہتیار اس سونے سے خریدے جائیں گے وہ یہی توپے ہیں
26:19واہ ساکھ آگا گرہ وہاں سے کھلی جہاں سے توقع بھی نہیں تھی
26:24گرہ بھی کھلی نہیں ہے لیاس
26:26ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ وہ توپے کہاں سے بنوائیں گے اور کون بنائے گا انہیں
26:31توپوں کے جتنے بھی ماہری یہاں موجود ہیں آنے کی دعوت ہونے
26:36وہ جانتے ہوں گے یقیناً جیسا آپ کہیں آگا رئیس
26:40اوروچ کلمنس کے لوگ اس طرح کی توپے معروف لوگوں سے بنوائیں ایسا ہو نہیں سکتا
26:51وہ ضرور اپنے خاص آدمیوں کو ہی یہ کام سوپیں گے
26:55کیا تم جانتی ہو انہیں
26:58میں نہیں جانتی مگر بابا جانتے ہیں ہم ان سے معلوم کر سکتے ہیں
27:04اور ویسے بھی ان سے ہمارا حساب ابھی ختم نہیں ہوا ہے
27:08تم نے ٹھیک کہا چلو چلتے ہیں
27:15اپنی ساری چیزیں اور اپنے آدمیوں کو لو اور میرے سرائے سے نکل جاؤ
27:21تمہارے سرائے سے
27:23تم یہ کیا کہہ رہے ہو
27:27یہ نہیں وہ کتاب
27:29تم پکڑی گئی ہو چہرہ ادھر کرو
27:35تمہارے ہر ایک لفظ کا حساب لوں گا تم سے
27:40میری حفاظ اپنے موجود خاتون سے ایسے بات نہیں کر سکتے تم
27:44موسیقی
27:53آپ بھی دیکھتے ہیں کہ اس بار کسمت تمہارا کتاب ساتھ دیکھتے ہیں
27:56آجا ہوں
27:57یہ گھٹاں
27:59جو بھی یہ کیا تھا نا میں نے
28:02کسمت تمہارا ساتھ دیکھتے ہیں
28:05کہاں پہ ہے وہ سلویو آپ اندر نہیں جا سکتے ہیں
28:12سلویو آپ
28:29سلویو آپ
28:33سلویو آپ
28:35سلویو آپ
28:37موسیقی
28:53تو آپ تم مجھ پر بندوقتان ہو گیا ہاں
28:56نہیں
28:58بروچ اور میرے درمیان ایک مسئلہ چل رہا ہے
29:04مجھے لگا وہ آیا ہے
29:10اچھا
29:12مجھے زیادہ لمبی بات نہیں کرنی ہے
29:16اپنی ساری چیزیں اور اپنے آدمیوں کو لو
29:18اور میرے سرائے سے نکل جاؤ
29:20تمہارے سرائے سے
29:24تم یہ کیا کہہ رہے ہو
29:28تم نے صحیح سنا ہے
29:30میرے سرائے سے
29:32یونیتہ سے موہدہ ہوا ہے
29:34اور پیکٹرو نے اس سرائے مجھے دیا ہے
29:36یعنی اب سمجھو کہ
29:38تمہارا یہاں کوئی کام نہیں
29:40اس لئے چلے جاؤ
29:42تم کیا کہہ رہے ہو یہ
29:44میں نے کئی سال اس سرائے کو دیئے
29:46یہ جگہ میرا گھر ہے
29:50یونیتہ آخر کیسے کسی اور کے سپرد کر سکتی ہے
29:54پتا نہیں
29:56شاید تمہاری اہمکانہ حرکتوں پہ
29:58تمہیں سزا دی گئی ہے سلویو
30:00جاؤ یونیتہ سے پوچھو
30:04پیٹرو
30:06پیٹرو
30:08پیٹرو
30:10پیٹرو تم نے کس حق سے میرا سرائے کسی اور کو دے دیا ہاں
30:14تفاہ ہو جاؤ یہاں سے
30:16تم مجھے میرے ہی سرائے سے نکالو گے ہاں
30:18بتاؤ مجھے بے غیرت
30:20تو تم مجھے قتل کرو گے
30:22مجھے
30:24تم ہوتے کور ہو سرائے میرے حوالے نہ کرنے والے ہاں
30:26لیکن میں نے چھین لیا
30:28اور وہ بھی تمہاری اکل ٹھکانے لگا کے
30:30اسے پکڑو
30:32اور باہر بھیندو
30:34اور اگر یہ دوبارہ واپس آیا
30:46تو اس کا سر اس کے جسم پر مت چھوڑنا
30:48اب کیونکہ ایسا رائے میرا ہے
31:03تو بہت جلد پورا سکندریہ بھی میرا ہونے والا ہے
31:08پیٹرو یونیتا تمہاری خاطر
31:38میں اپنی بیٹی اور بیٹے سے دور ہوا
31:40لیکن تم نے مجھے چھوڑ دیا
31:48اس بک پخت کے لیے
31:51اب میرے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں بچا
31:56اب میرا انتقام دیکھنا تم
32:08یہ لوگ کون ہے
32:10ہمارا تمام عملہ کہا چلا گیا
32:13کون ہو تم لوگ
32:15سلویو کہا ہے
32:16سلویو اب نہیں ہے
32:18اور ہم سرائے کے نئے مالک کی حکم کے تابے ہیں
32:21کیا مطلب سرائے کے نئے مالک
32:24کس کی تھی جردوی ہم سے سرائے لینے کی
32:26سرہ پر سکون رہو اسیابیل
32:28کیا تم اس طرح سے ہم لوگوں کو مبارک بات دوگی
32:34شہباز
32:37تم میرے بابا سے کیسے یہ سرائے لے سکتے ہو
32:41کیا کیا ہے ان کے ساتھ
32:44میں نے کچھ نہیں کیا
32:46یونیتہ نے کیا ہے
32:47اس کی ناہلی کی وجہ سے نکال دیا ہے اسے
32:51اور میں نے مہدہ کر لیا اس کا
32:54دستاویس
32:56خود دیکھ لو
32:58تو تم یونیتہ کے لوگوں کے لئے کام کرتے ہو
33:01اور شامل ہوں ان کے کھنانے مقاست میں
33:04میں صرف اور صرف اپنی خدمت کرتا ہوں
33:07تمہیں پہلے بھی بتایا تھا
33:09میں کام کیا ہے
33:11یونیتہ کے ساتھ بھی کیا ہے
33:14ہر کسی کے ساتھ
33:16روچ
33:18تماشا کھڑا نہیں کرنا
33:20ہم نے اس کا موائدہ کیا ہے
33:22تمہیں جواب دے نہیں
33:22جواب تو دینے ہوں گے
33:25اس سرائے کو پی زندگی دی ہے میں نے
33:28قسم کھاتی ہوں ایٹ سے ایٹ بچا دوں گے
33:31مگر چھینے نہیں دوں گی اسے
33:32تو آؤ میرے پاس اسے ایک ساتھ سمالتا ہے
33:34ایزابیل
33:36چھوڑ دو روچ کو
33:41اور میرے ساتھ شراکت کر لو
33:43یہ جگہ تم سنبھالا
33:47اور اپنا حصہ لے لینا
33:48اس طرح تم خوش و خور رم رہ ہوگی
33:51سرائے میں
33:52تمہارے ہر ایک لفظ کا حساب لوں گا تم سے
33:57میری حفاظ اپنے موجود خاتون سے
34:01ایسے بات نہیں کر سکتے تم
34:02روچ اس مسئلے کو بڑھاؤ نہیں
34:07نہیں میں واقعی نہیں سمجھا
34:12میں نے ایسا بھی کیا کہا ہے
34:14میں نے تو فقط
34:16شراکت کی بیش کش کی ہے
34:18اس کے لیے جواب تم کیوں دوگے
34:24ایزابیل تمہاری لگتی ہی کون ہے
34:26کیا حق حاصل ہے تمہیں اس پہ
34:28ناموس ہے میری
34:33میری پناہ میں آنے والی خاتون
34:41میری عزت ہوتی ہے
34:43آئندہ اگر اس لحچے میں بات کی اس سے
34:46زبان کرتوں کو تمہاری
34:49یاد رکھنا یہ بات
34:50اوروچ
34:53میں نے تم سے پہلے کہا تھا
34:56میں سمندر کے ان قذاقوں جیسا ہر کس نہیں ہوں
34:59جن سے تم آج تک لڑتے آئے ہو
35:01اب میری برداشت ختم ہو گئی ہے
35:06آج کے بعد یا تو تم خود محتاط رہو گے
35:10یا میں تمہارا سر کلم کر دوں گا
35:13آخری بار تنبی کر رہا ہوں
35:18آج کے بعد میری شمشیر سے اپنی کردن کو بچانا شہباز
35:25تم نے آج تک جتنے گھنانے کام کی ہیں
35:30ان سب کی قیمت چکاؤ گے تم
35:31اور ہاں
35:37اب یہ سرائے تم سے واپس لینا میری عزت کا مسئلہ ہے
35:42یاد رکھنا
35:44آنکھوں میں آسو کم ہے ریزابیل
36:08میں یہ برداشت نہیں کر پا رہے کہ انہوں نے کسی اور کو سرائے دیا اوروچ
36:17یہ جگہ سب کچھ تھی میرے لیے
36:20ایک ہی لمحے میں کسی اور کی نام کرتی
36:23ایسا کیسے کر سکتے ہو
36:26تم اداس بتاؤ
36:28قسم کھائی ہے میں نے
36:30ان سے یہ جگہ واپس لے کر رہوں گا
36:33ان کا منصوبہ بھی تباہ کر دوں گا
36:36اور تمہارے زخم کا مرہم بن جاؤں گا
36:39تم نے یہ بھی کہا کہ میں تمہاری ناموس ہوں
36:42اور یہ بھی کہ سرائے کو واپس لینا ہماری عزت کا مسئلہ ہے
36:47کاش تم جانتے کہ یہ نسبت میرے لیے کیا اہمیت رکھتے ہیں
36:53لیکن دوسری طرح
36:57میرے مسائب ختم ہی نہیں ہوتے
37:01تمہارے پاس اپنی اتنی پریشانی ہیں اور میں اضافہ کر رہی ہوں ان میں
37:07تم نے ہمارے لیے اتنا کچھ کیا ہے کہ
37:09ہم جو بھی کر لیں کم ہے
37:12تمہارے بابا کو بھی ڈھوڑ لوں گا میں
37:16چلو آنسو صاف کرو اپنے
37:27ہر مشکل کا کوئی نہ کوئی حل ہوتا ہے
37:34تم
37:37بلکل بے فکر ہو جاؤ
37:40شاہبہ اس کو اس جگہ پر کبزہ نہیں جمالے دوں گا
37:46تو تمہیں اتنا یقین ہے کہ یہ سرائے مجھ سے واپس لے لو کیوں روچ
37:59میں تمہاری ہر چیز تم سے چھین لوں گا
38:05دیکھتے جاؤ
38:07ہم رات کے سندھیرے میں کہاں جا رہے ہیں اسطر
38:14بتانا پسند کرو گی
38:15بس تھوڑا صبر کرو
38:17ایلیاس
38:17یعنی کہ تمہیں مجھ سے کوئی خاص بات کرنی ہے
38:21اتنی خاموش جگہ پر جو لے آئی ہو مجھے
38:23حویلی میں ہی کہہ دیتی
38:25کیونکہ ہمارا کام حویلی میں نہیں ہے ایلیاس
38:28کتب خانے میں
38:30کتب خانے میں
38:35ہمارا کیا کام ہے یہاں پیستر
38:38خیزر اور مریم میں کتاب تلاش کر رہے تھے
38:42مگر کارا بے نے اندر داخل نہیں ہونے دیا
38:44اندر جا کر کتاب لاؤں گی میں
38:45اور تم یہاں باہر نظر رکھو گے
38:47کیا
38:47یعنی چوری میں شامل کرنے کے لئے لائی ہو مجھے
39:03یہ کوئی چوری نہیں ہے
39:05ہم اپنا حق لی رہے ہیں
39:06اور تمہارا کام بس آس پاس نظر رکھ رہا ہے
39:10ایستر کل ہی پھانسی سے بچاؤں
39:12میں کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں
39:13تمہارا دماغ کڑی
39:16چھوڑو اسے ہم پکڑے جائیں گے
39:17میری وجہ سے نہیں لیکن تمہارے چلانے سے
39:20ضرور کوئی سن لے گا ایلیاز
39:21ایستر
39:40یہ پہنو
39:41ہے
39:56تم مجھے کہاں بس آری ہو ایستر
39:58جلو اپنے جارہ چھپا لو کہیں کوئی دیکھ دا لی
40:01جلدی ایس تر جلدی
40:28یہ رہی وہ کتاب
40:37تم پکڑی گئی ہو چہرہ ادھر کرو
40:43چلو چہرہ دیکھاؤ اپنا دیکھتے ہیں کاؤ نہیں یہ
40:51ایلیاز چلو یہاں سے اس سے پہلے کہ باقی سپاہی یہاں آجائے
40:58چلو جلدی
40:59چلو جلدی کرو بھاگو بھاگو
41:09ہاں جلدی چلو یہاں سے آپ سب یونیتا کے عزیز سرداران
41:14کیا آپ بھی اس نئی طاقت کے لیے ہمارے ساتھ خوشی منانے کے لیے آئے ہیں
41:23خوشی منانے کے لیے نہیں بیٹھ رو
41:26حساب لینے کے لیے آئے ہیں
41:28یہ سرائے سکندریہ کا قلب ہے قلب
41:33تو وہ سکندریہ کی اتنی اہم جگہ تمہیں کیوں دیں گے
41:38ان کے پاس اپنے آدمی نہیں دیکھیا
41:40یہ تو وہی کتابیں جو ہمیں کتب کھانے سے چاہیے تھی
41:43تم لوگوں کو کیسے ملی
41:45ایستر نے اقل مندی دکھائی
41:47اور ہم یہ کتاب حاصل کر پائے
41:49کلیمنس سے لے جائے جانے والی
41:51جکالوز توپے ہیں
41:53میں جانتا ہوں کہاں بنائی جا رہی ہیں
41:57ہمیں بہت اہم معلومات دی ہیں تم نے

Recommended