Category
✨
PeopleTranscript
00:00عجيب هي نا اس دنیا کے دستور بھی
00:02جب تک آپ لوگوں کے کام آ رہے ہو
00:04لوگوں کے دل کی باتیں سن رہے ہو
00:06تب تک آپ بہت اچھے ہو
00:08آپ کے جیسا انسان اس دنیا میں کوئی نہیں
00:10لیکن جہاں آپ نے اپنے دل کے سنی
00:13جہاں آپ نے لوگوں کے خلاف جانا شروع کیا
00:15آپ سے برا انسان اس دنیا میں کوئی نہیں
00:18پر مجھے یہ لگتا ہے نا
00:19لوگوں کی پرواہ کرتے رہے
00:21تو زندگی میں آگے کہاں بڑھ پائیں گے
00:23تو کبھی کبھی بہرا ہو جانا بھی بہت اچھا ہے