P.A.F has played an essential role in protecting the country. The main aim of the PAF museum park is to give tribute to old and novel Pakistani heroes who have given a pleasant and joyful environment. The PAF park was founded in 1990 at the Faisal base. It was made to keep to the history and legacy of the Pakistan Air Force.
Category
🏖
TravelTranscript
00:00Assalamualaikum دوستو
00:01میں ہوں علی جعفری
00:03اور اس چھوٹی تھی ویڈیو میں ہم بات کر رہے ہیں
00:05پاکستان ائر فورٹس میوزیم کراچی کے حوالے سے
00:09دوستو پاکستان ائر فورٹس پی اے ایف
00:12میوزیم کراچی پاکستان کی فضائی تاریخ
00:14اور ایوییشن کی شاندار وراست کے اکاسی کرنے والا
00:18ایک اہم اجائب گھر ہے
00:20یہ میوزیم کراچی کے علاقے شہرائی فیصل پر واقع ہے
00:23اور اسے چودہ اگست نائنٹی نائنٹی سیون کو عوام کے لیے کھولا گیا تھا
00:28یہ اجائب گھر پاکستان ائر فورٹس کی تاریخ
00:31اس کے ہیروز جنگی تیاروں اور فضائی کارناموں کو محضوظ کرنے
00:36اور عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا
00:39انیس سن نوے کی دہائی میں اس کی تعمیر کا آغاز کیا گیا
00:43اور جلد ہی یہ پاکستان کے نمائن تاریخی اور تفریحی مقامات میں شمار ہونے لگا
00:48یہ میوزیم خاص طور پر نوجوان نسل کو ایوییشن کے میدان میں دلچسپی لینے کی ترغیب دیتا ہے
00:54پی اے ایف میوزیم میں مختلف اقسام کے جنگی تیاریں
00:58ہیلیکاپٹرز