Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah e Bani Israel (Ayat - 110) Part 2
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La ilaha illallah
00:02La ilaha illallah
00:06La ilaha illallah
00:30وعلى آلہ وآصحابہی وبرک وسلم
00:33محترم ناظرین و سامعین ویورز ان لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا محسن محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:53ناظرین موجم القبیر حدیث کی کتاب ہے
00:58اور حدیث نمبر سات ہزار چار سو تیہتر سیون فور سیون تری
01:05حضرت ابو امامہ سدی بن عجلان باہلی رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں
01:14کہ نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا
01:18جو مسلمان بھلائی یعنی علم یا عمل سیکھنے یا سکھانے کی نیت سے
01:39مسجد میں جائے تو اللہ تعالی اسے کامل حج کرنے والے کی طرح سواب
01:47ناظرین میں نوجوانوں سے کہوں گا کہ اپنا رخ مساجد کی جانب کیجئے
01:55اور چاہے عبادت کرنے کیلئے جائیں چاہے علم سیکھنے سکھانے کیلئے جائیں
02:03علم عمل سیکھنے کیلئے جائیں ناظرین وسلم انشاءاللہ سواب ہی سواب ہے
02:10گھر میں بیٹھ کر گھر میں رہ کر نماز پڑھنا اور مسجد میں نماز پڑھنا
02:16ناظرین یوں سمجھ لیجئے کہ پچیس گناہ عجر اللہ تعالی مسجد میں بڑھا دیتا ہے
02:26پھر جماعت کے ساتھ پڑھا جائے تو ستائیس گناہ اللہ تعالی عجر عطا فرماتا ہے
02:33مسجد اللہ تعالی کا گھر ہے نا اور پانچ وقت صدائے آتی ہیں
02:38ہمارے یہاں کوئی بڑا شخص اگر ہمیں دعوت دے صرف وارس اپ پر دے دے
02:46ناظرین و سمعین تو ہم پھولے نہیں سماتے اور اس کی دعوت میں دوڑے دوڑے پہنچتے ہیں
02:53اور دعوت نہ بھی دے تو کسی طریقے سے دعوت کے حصول کی کوشش کرتے ہیں
03:00لیکن یہاں پر تو دن میں پانچ مرتبہ اللہ تعالی کی طرف سے دعوت آتی ہے
03:08کہ حی علی الصلاح حی علی الفلاح آؤ نماز کی طرف
03:13پہلے نماز کا ذکر فرمایا پھر اس کے بعد کامیابی کا ذکر فرمایا
03:18کہ یہاں پر آنا تمہارے لئے کامیابی ہے
03:20نماز کی طرف آؤ تمہارے لئے کامیابی ہے
03:23دن میں پانچ مرتبہ صدائے ربی آتی ہے
03:27دو جہاں کا خالق و مالک ہمیں اپنے گھر آنے کی دعوت دیتا ہے
03:31لیکن ناظرین و سامعین ہم آنے میں تاخیر کرتے ہیں
03:36یا آنے میں سستی کرتے ہیں
03:38یا پھر پہلو تہی کرتے ہیں
03:41ماہ رمضان میں کچھ شوق بڑھ جاتا ہے
03:44لیکن ماہ رمضان کے بعد وہ شوق ماند پڑھ جاتا ہے
03:47گویا کہ لگتا ہے کہ ماہ رمضان گزرا تو نمازی بھی گئیں
03:51اور جملہ عبادات بھی چلی گئیں
03:54یاد رکھے گا کہ ماہ رمضان گزر گئے
03:57لیکن عبادات اپنی جگہ پر ہیں
03:59قرآن اپنی جگہ پر ہیں
04:01پنج وقت نمازیں اپنی جگہ پر ہیں
04:04تو ناظرین و سامعین میں یہی کہوں گا نوجوانوں سے
04:08کہ آئیے مساجد کا روح کیجئے
04:10جو کہ ہمارا مرکز ہے
04:12جو ہماری پناہگاہ ہے
04:14جو زمین پر اللہ تعالی کا گھر ہے
04:17میرے نبی علیہ السلام نے کیا فرمایا
04:20کہ زمین پر سب سے زیادہ جو محبوب چیزیں ہیں
04:25محبوب چیزیں ہیں فرمایا
04:26کہ سب سے زیادہ اللہ تعالی جس چیز سے محبت فرماتا ہے
04:30وہ مساجد ہے
04:31اور اللہ تعالی جسے مبغوظ رکھتا ہے
04:35وہ مارکیٹ سے بزار ہے
04:37کوئی چیز خریدنے کی نیت سے جانا
04:40یہ تو کوئی برا نہیں ہے
04:42لیکن خامہ کا جا کر وقت برباد کرنا
04:45یہ برا ہے
04:46اللہ تعالی ہم سب کو
04:48مساجد کا رکھ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
04:51چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
04:53ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:55وہ سورہ بنی اسرائیل
04:57اور اس کی آیت نمبر 110 ہے
05:01آیت نمبر 110 ہے
05:03اور اس کا سیکنڈ پورشن
05:05جو کی لاس پورشن بھی ہے
05:06آج کے سبق میں شامل ہے
05:08فورمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:10باوضو ہو جائیں
05:11اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:13کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:14آج کا سبق نکالیں
05:16اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:18کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:19نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:21آپ کو لیے چلتے ہیں
05:22آج کے اس پرگرام کے
05:24فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:25لغت القرآن
05:27یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:28پہلا سیگمنٹ ہے
05:29اور آئیے تعاوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:32آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:35اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
05:41بِسْمِ اللَّهِ الرَّحِمَنِ الرَّحِمِ
05:45وَلَا تَجْهَرْ بِسْلَاتِكَ وَلَا تُخَافِدْ بِهَا وَابْتَغِبَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا
05:57اسے سبیلن پڑھیں گے
06:00وقف کی صورت میں سبیلہ پڑھا جائے گا
06:03اور آخر میں علامت وقف
06:05اندر 110 یعنی 110 نمبر لکھا ہوا ہے
06:08تو آیت 110 یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:12کتنے کلمات ہیں
06:13وَاو ایک کلمہ لا تجھر دوسرا بی تیسرا سولاتی چوتھا
06:20کا پانچوہ پھر اس کے بعد لا تخافت چھٹا
06:26اور ناظرین اس کے بعد آپ دیکھیں
06:29ابتغی ساتوہ بین آٹوہ ذالک نوہ اور سبیلہ دسوہ
06:37کل دس کلمات ہیں
06:38ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:41بغور ملحظہ فرمائے
06:43وَا لَا تَجْحَرُ
06:46تَجْحَرُ میں جیم ساکن ہے
06:49لیکن جیم حرف قلقلہ ہے
06:51تو آواز لڑتی بھی محسوس ہونی چاہیے
06:54لَا تَجْحَرُ نہیں
06:56لَا تَجْحَرُ
06:58لَا تَجْحَرُ
07:00آواز لڑتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:04اور تَجْحَرُ
07:07وَا لَا تَجْحَرُ
07:13بِالَيْدَهِ
07:14صَوْلَاتِ
07:15عَلَيْدَهِ
07:16کَا عَلَيْدَهِ
07:17ملا کر پڑھیں گے
07:18بِسْوَلَاتِكَ
07:20وَلَا تُخَافِتْ وَلَا تُخَافِتْ بِيَ الْعَدًا ہے
07:28ہااا اَلْعَدًا ہے
07:28ملا کر پڑھیں گے
07:29بی ہااا
07:31وَا اَلِدًا ہے
07:32ابتَغِي
07:33الْعَدًا ہے
07:33وَا اوپر زبر ہے
07:34اسے بات ساکر کے ساتھ ملائیں گے
07:36درمیان میں اسے
07:37الیف این ہمزہ کو
07:38اضف کیا جائے گا
07:39بات ساکر ہے
07:40لیکن کل کلہ ہوگا
07:42یہاں پر
07:42تو آواز لوٹتی بھی
07:43محسوس ہونی چاہیے
07:44غلط
07:46اس سے بینا نہیں پڑھیں گے
07:52بینا یا لین ہے
07:54دال کھڑا زبردہ
07:57اور دال علیو زبردہ
07:58دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
08:00یہاں وقف کریں گے
08:06تو سبیلا پڑھیں گے
08:08کہ دو زبر کی ترمین وقف میں
08:09علیو سے چینج ہو جاتی ہے
08:12آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:13کلمات کی لغت اور گرامر کے ادبار سے
08:15تحقیق و ترجمہ کی جانے
08:16سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:19وہ لکھیں گے پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:21اسماع افعال حروف کون سے ہیں
08:23ان کی نشاندہ ہی کی جائے گی
08:24تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
08:27قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:29کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:31آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:32اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
08:33ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
08:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:37وَلَا تَجْهَرْ بِسْوَلَاتِكَ
08:56وَلَا تُخَافِدْ بِهَا
09:08وَابْتَغِي بَيْنَ ذَلِكَ
09:26سَبِيلَ
09:45ناظرین و سامنین یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
09:59کہ آج کا سبق ہے
10:00اور اب آپ کو لیے چھلتے ہیں
10:03سب سے پہلے دیکھتے ہیں
10:05کہ اسماع کتنے ہیں
10:07کن کن سے ہیں
10:08تو سولاتی پہلا اسم ہے
10:11کا دوسرا اسم ہے
10:14آج امیر یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
10:19بَيْنَ تِسْرَا
10:22ذَلِكَ چْوْتَا
10:24سَبِيلَةْ پَانْشْوَا
10:29قُلْ پانچ اسماع ہیں
10:30نمبر ایک سولاتی
10:35نمبر دو کاز امیر
10:42اور اہاز امیر
10:46نمبر تین بَيْنَ
10:50نمبر چار
10:56ذَلِكَ
10:58نمبر پانچ
11:04سَبِيلَةْ
11:06نمبر پانچ
11:12ناظرین و سامعین
11:13یہ اسماع ہیں
11:15اور اب ہم دیکھتے ہیں
11:16افعال
11:17لیکن اس سے پہلے ہمیں جانا ہوگا
11:18بریک کی جانب
11:19کہیں جائیے کامت
11:20ملاقات ہوگی
11:21مختصر سے بریک کے بعد
11:22ویلکم بیک ناظرین و سامعین
11:24چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
11:26اور یہاں پر آپ ملحظہ فرمائے
11:28ناظرین
11:29کہ ہم اسماع جو ہے وہ لکھ چکے ہیں
11:31اب ہم لکھیں گے
11:32افعال
11:33تو افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:36تو پہلا فعل ہے لا تجہر
11:38اور دوسرا ہے لا تخافت
11:42تیسرا ہے اب تغی
11:44تو تین افعال ہیں
11:46نمبر ایک لا تجہر
11:49نمبر دو لا تخافت
11:59اور تیسرا ہے اب تغی
12:10ناظرین سامعین
12:19اب ہم دیکھتے ہیں کہ
12:20حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:23تو پہلا حرف ہے واؤ
12:25دوسرا ہے بی
12:29واؤ گزر چکا ہے
12:31بی بھی گزر چکا ہے
12:33یہاں پر بھی واؤ ہے
12:35تو دو حروف ہیں
12:37واؤ اور بی
12:38تو کل ملا کر
12:49ناظرین آپ دیکھیں
12:49کہ
12:50پانچ اسمہ
12:53تین افعال
12:54اور دو حروف
12:54تو کل ملا کر
12:56دس کلمات ہیں
13:00سب سے پہلے ناظرین ہم چلتے ہیں
13:11اسمہ کی جانب
13:12تو پہلا اسم ہے
13:14سولات
13:15سولات ناظرین
13:16نماز کے معنی میں ہے
13:18سولات کا معنی ہے نماز
13:20اور سلوات اس کی جمع آتی ہے
13:22تو سلوات کا معنی ہوگا
13:24بہت سی نمازیں
13:26بہت سی نمازیں
13:27سولات ایک نماز
13:29اور سلوات بہت سی نمازیں
13:31حافظو علیہ السلامات
13:33و سلات الوسطہ
13:34اور ناظرین
13:35سلات جو ہے نا وہ بہت معنی میں آتا ہے
13:37میں نے اسی لئے کہا
13:38کہ یہاں نماز کے معنی میں ہے
13:40ہم کہتے ہیں نا
13:40سلات و سلام
13:42تو سلات کا معنی وہاں پر
13:43درود ہے
13:44یعنی اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ہیں
13:46یہ کلیدہ بات ہے
13:47کہ نماز بھی
13:48اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے
13:49ٹھیک ہے نا
13:50تو سلات ایک معنی میں نہیں آتا
13:51اور معنی میں بھی آتا ہے
13:53سلات اور سلوات
13:54حافظو علیہ السلوات
13:56و سلات الوسطہ
13:58کہ محافظت کرو
13:59نمازوں کی
14:00اور خاص طور پر
14:01نمازیں
14:02وسطہ کی
14:03اس سے مفسرین فرماتے ہیں
14:04کہ نمازیں
14:05اثر مراد ہے
14:06تو سلات
14:08عام طور پر
14:08ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
14:10اچھا ایک چیز ہے ناظرین
14:11جو
14:12ہمارے یہاں
14:13عام طور پر
14:13معاشرے میں
14:14ذرا سا
14:15کوئی کچھ باتیں سنا دے
14:18تو یہ تو
14:19جب بیٹھو سلواتیں سناتا ہے
14:20تو
14:21یاد رکھیں
14:22کہ
14:22بلکل
14:23اس طرح نہیں کہنا چاہیے
14:24سلوات
14:25یا تو
14:26اللہ تعالیٰ کی
14:26رحمت مراد ہے
14:27یا سلوات سے مراد
14:28نماز ہے
14:29تو لہذا
14:30اس طرح
14:31کوئی ایسا جملہ
14:33کوئی ایسا کلمہ
14:34جو ہماری شریعت میں
14:35محترم ہو
14:36تو ناظرین
14:37اس کا اس طریقے سے
14:38جانے ان جانے میں
14:39مذاق نہیں
14:40اڑھانا چاہیے
14:41اور
14:41ظاہرے کے بعد
14:42پھر بہت دور تک
14:43نکلتی
14:43تو لہذا
14:44ایسا کلمہ
14:45ایسے مواقع پر
14:47استعمال کرنا
14:47شریعت مطاہرہ میں
14:49منع ہے
14:49اس کے بعد
14:50واحد مذکر
14:53حاضر کی ضمیر ہے
14:54واحد مذکر حاضر کی ضمیر
14:55متصل ہو تو
14:56کا کی شکل میں
14:57منفصل ہو تو
14:58انتا کی شکل میں
14:59ہوتی ہے
15:00کا یا انتا
15:01اس کا معنی ہوگا
15:02تو آپ
15:03تجھے اپنے
15:04تو آپ
15:05تجھے اپنے
15:07ہا واحد
15:08موننس غائب کی ضمیر ہے
15:09واحد موننس غائب کی ضمیر
15:11متصل ہو تو
15:12ہا کی شکل میں
15:13منفصل ہو
15:14تو ہیا کی شکل میں
15:15ہوتی ہے
15:15ہا یا ہیا
15:16اس کا معنی ہوگا
15:17وہ اس اس
15:18اس کے بات ہے
15:20بینہ
15:21اچھا بینہ کا معنی
15:22کیا ہوگا
15:22درمیان
15:23بینہ کا معنی ہوگا
15:24درمیان
15:25ذالکہ
15:26اس میں اشارہ ہے
15:27عربی میں وہ
15:28اسما کے جن کے ذریعے
15:30کسی کی جانب
15:31اشارہ کیا جائے
15:32الاسما کو
15:33اسماع اشارہ
15:35کہتے ہیں
15:35ایک اسم ہو
15:36تو اس میں اشارہ کہیں گے
15:37جیسے
15:38ہاظا
15:38قریب
15:39مذکر کے لیے آتا ہے
15:41قریب
15:42واحد
15:42مذکر کے لیے آتا ہے
15:43تو ذالکہ
15:44بعید
15:45واحد
15:46مذکر کے لیے آتا ہے
15:47دور کے لیے
15:48اس کا معنی ہوتا ہے وہ
15:49لیکن
15:50بعض اوقات
15:50کوئی زیشان
15:51چیز ہو
15:52جو سامنے ہو
15:54لیکن
15:54اس کے لیے بھی
15:55ہم ذالکہ
15:56استعمال کرتے ہیں
15:57اور اردو میں
15:58ہم کہتے ہیں
15:59نا
16:00کہ یہ شخصیت
16:02وہ شخصیت ہے
16:06تو اس لیے ہم
16:08اس میں اشارہ
16:08وہ بھی
16:09استعمال کرتے ہیں
16:10تو ذالکہ کا معنی ہوتا ہے
16:11وہ لیکن
16:12بعض اوقات
16:12قریب کے لیے بھی
16:13اگر زیشان چیز ہو
16:15تو اس کے لیے بھی
16:16ذالکہ استعمال
16:17ہو سکتا ہے
16:17جیسے
16:17قرآن شریف
16:18ہمارے سامنے ہے
16:19ہم کہتے ہیں
16:20ذالکہ کتاب
16:21لا رائی بافی
16:22وہ بلند ردبہ کتاب
16:23جس میں
16:24شک کی گنجائش نہیں
16:25اس کے بعد
16:26سبیل
16:27سبیل کا معنی ہوتا ہے
16:29راستہ
16:36سبول السلام
16:37سلامتی والے راستے
16:39قرآن کریم میں
16:39یوزوہ ہے
16:40تو ناظرین
16:41ہم کہتے ہیں نا
16:42اردو میں عام طور پر
16:43یا کوئی سبیل نکالو
16:44یعنی کوئی راستہ نکالو
16:46میرے کام کے لیے
16:47تو یہ
16:47اردو میں بھی
16:48ہم استعمال کرتے ہیں
16:49اب آجائی ناظرین
16:54افعال کی جانب
16:55لا تجہر
16:56لا تجہر
16:58فعل نہیں حاضر معروف
17:00سیغہ واحد
17:01مذکر حاضر
17:02فعل نہیں
17:03وہ فعل کے جس میں
17:04کسی کام سے
17:05منع کیا جائے
17:06روکا جائے
17:07تو لا تجہر
17:08کا معنی کیا ہوگا
17:09آواز بلند نہ کر
17:11آواز انچی نہ کر
17:13یا آواز بلند مت کر
17:15اس کے بعد ہے
17:16اگلا فعل
17:17لا تخافت
17:18لا تخافت
17:20یہ بھی فعل نہیں
17:21حاضر معروف
17:21سیغہ واحد
17:22مذکر حاضر
17:24اور اس کا معنی ہے
17:25کہ آواز
17:26آہستہ نہ کر
17:28آواز آہستہ
17:29نہ کر
17:30اور ابتقی
17:31یہ بھی فعل عمر
17:32حاضر معروف
17:33سیغہ واحد
17:34مذکر حاضر
17:35اور اس کا معنی ہے
17:36تو تلاش کر
17:37یا آپ تلاش کریں
17:38یا تو تلاش کر
17:40ان میں سے
17:40کوئی معنی بھی
17:41کیا جا سکتا ہے
17:42اس کے بعد
17:43ناظرین
17:43آپ دیکھیں
17:44حروف کیانے میں
17:45چلتے ہیں
17:46واؤکہ معنی ہے
17:47اور بی
17:48بی جو ہے
17:49یہ ساتھ
17:50مدد تعاون
17:51عیوز کے معنی میں
17:52ہوتا ہے
17:52یہاں پر
17:53دونوں جگہوں پر
17:54بسولاتی کا
17:55اور بیہا
17:57دونوں جگہوں پر
17:58ساتھ کے معنی میں ہے
18:00اب ناظرین
18:01آپ دیکھ سکتے ہیں
18:01کہ
18:03پانچ
18:04اسماع
18:05تین افعال
18:06دو حروف
18:06دس کلمات ہیں
18:07دس کلمات میں
18:08دو کلمات
18:10ایسے ہیں
18:10جو عام طور پر
18:11ہم اردو میں
18:12استعمال کرتے ہیں
18:13وہ دو کن کن سے ہیں
18:14نمبر ایک
18:15آپ دیکھیں
18:16وہ ہے
18:17سولات
18:18اور نمبر دو
18:19سبیل
18:20سبیلہ
18:21یا سبیل
18:22آئیے ناظرین
18:22حروف کو
18:23آپس میں
18:24ملا کر
18:25کلمہ
18:25کلمات کو
18:26آپس میں
18:27ملا کر
18:28جملہ کلام
18:29یا آئیت
18:30کیسے بنا کرتے ہیں
18:31تو آئیے
18:32ملازم فرمائیے
18:32ملازم فرمائی
18:35لام
18:36اللہ
18:37ولا
18:37تاجیم
18:39زبر
18:39تج
18:39ها
18:40رو
18:41زبر
18:42ولا
18:43تجہر
18:45باز
18:45ملازم فرمائی
18:46لام
18:48لäم
18:48تازیت
18:50روز
18:51ع Rhodiall Silicon
18:52س mathematically
18:53ولا
18:54تجہر
18:55بس
18:55عмент
18:56س Liaquh
18:56وغ
18:57زبر
18:57لام
18:58لá
18:59و
19:00ل
19:00تاب
19:01ش트
19:01Al Zabrha
19:03Fata Zir Fit
19:04Vela tuqhaafit
19:06Bazir B
19:08Halif Zabrha Bihah
19:10Vela tuqhaafit
19:12Bihah
19:13Wao ba Zabrwa
19:15Wao ba Zabrwa
19:17Ta Zabrta
19:18Ghen Zirghi
19:20Waab taa
19:21Baaya Zabrbai
19:23Nun Zabrna
19:24Baina
19:25Waab taa
19:26Baina
19:27Zal Khala Zabrda
19:29Yaa Zal Al Zabrda
19:31لام زلی
19:32کاؤ زبر کا ذالک
19:34وابطاغی بین ذالک
19:37سین زبر سا بایا زربی
19:40لام دو زبر لن سبیلن
19:43وابطاغی بین ذالک سبیلن
19:47یہاں وقف کریں گے
19:48تو ہم پڑھیں گے
19:49وابطاغی بین ذالک سبیلن
19:53اب یہ ناظرین
19:55ہم نے آپ کو بتایا
19:57اب ہم چلتے ہیں
19:58تلاوت کی جانب
19:59سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
20:02ترتیل کے ساتھ
20:03تو آئیے سماعت فرمائیے
20:05اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:21وَلَا تَجْهَوْ بِسْلَاتِكَ
20:31وَلَا تُخَافِتْ بِهَا
20:38وَلَا تُخَافِتْ بِهَا
20:43وَبْتَغِبَيْنَ
20:45وَبْتَغِبَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا
20:51اب ہم پڑھیں گے ناظرین
20:54وَلَا تَجْهَوْ بِسْلَاتِكَ
20:57وَلَا تَجْهَوْ بِسْلَاتِكَ
21:02وَلَا تُخَافِتْ بِهَا
21:06وَبْتَغِبَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا
21:11اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
21:14جس طرح فرض نمازوں میں
21:16آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
21:18وَلَا تَجْهَوْ بِسْلَاتِكَ
21:23وَلَا تُخَافِتْ بِهَا
21:26وَبْتَغِبَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا
21:33آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقُ اللَّهُ الْعَظِيم
21:36آئیے ناظرین چلتے ہیں
21:38اب ہمارا کیونکہ
21:40فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
21:41اب آپ کو لیے چلتے ہیں
21:43سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
21:44تفہیم القرآن یہ ہمارا اس پرگرام کا
21:46سیکنڈ سیگمنٹ ہے سب سے پہلے
21:48حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ
21:51آپ کی خدمت میں اس کرتے ہیں
21:52وَا اور
21:54لَا تَجْهَرْ
21:56تُو آواز بلند نہ کر
21:58بیس ساتھ سولاتی نماز
22:01کا اپنی
22:02وَا اور
22:03لَا تُخَافِدْ
22:05تُو آہستہ نہ کر
22:06بیس ساتھ ہا اس کے
22:08یعنی نماز کے
22:09وَا اور
22:10ابتغی تُو تلاش کر
22:13بینا درمیان ذالکہ
22:15اس کے سبیلہ
22:17راہ یا راستہ
22:19ناظرین یہ حرف پہ حرف
22:21لفظ پہ لفظ ترجمہ
22:22اب آئیے چلتے ہیں آسان فہم
22:24با محاورہ ترجمہ کی جانے
22:25وَلَا تَجْهَرْ بِسْوَلَاتِكَ
22:29وَلَا تُخَافِدْ بِهَا
22:32وَبِتَغِبَيْنَ
22:34ذَلِكَ سَبِيلًا
22:37اور آپ نماز میں
22:39نہ بہت بلند آواز سے
22:41قرآن پڑھیں
22:42نہ بہت پست آواز سے
22:44اور ان دونوں کی درمیان
22:46طریقہ اختیار کریں
22:48ناظرین مستمعین یہ آسان فہم
22:50با محاورہ ترجمہ انشاءاللہ
22:52مزید پوغیم پو آگے بڑھاتے ہیں
22:53لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانے
22:55کہیں جائے گا مت ملاقات ہوگی مختصر سے
22:57بلیک کے بعد
22:58ناظرین و سامعین
23:00چلتے ہیں آج کے پوغیم کی جانے
23:02اب ہم تفسیر آپ کی خدمت میں
23:05ارس کریں گے اور
23:06سورہ بنی اسرائیل کی
23:09آیت نمبر ہنڈریڈ آیت نمبر سو
23:11کی تفسیر ہم آپ کی خدمت میں
23:14ارس کر رہے تھے جس میں
23:15اللہ رب العالمین نے فرمایا
23:17آپ کہیے کہ اگر تم بالفرض میری رب کی
23:30رحمتوں کے خزانوں کے مالک ہوتے
23:32تو تم خرش کے ڈر سے ان کو روکے رکھتے
23:34اور دراصل انسان ہے ہی بخیل
23:37اب ناظرین
23:38ظاہر ہے کہ یہ اللہ رب العالمین نے کیوں فرمایا
23:41وہ کفار کے
23:42اس اعتراض کی وجہ سے
23:44کہ ہم آپ پر ہرگز ایمان نہیں لائیں گے
23:48حتیٰ کہ آپ ہمارے لئے زمین سے چشمہ نکال دیں
23:50اور دریاؤں کا چشموں کا مطالبہ کیا تھا
23:54تو اس لئے اللہ رب العالمین نے یہ بات
23:55ارشاد فرمائی
23:56اب رہی بات بخل کی
23:58تو اللہ رب العالمین نے جو یہاں پر فرمایا
24:01کہ انسان ہے ہی بخیل
24:03اس کا رزن کیا ہے وہ بھی ہم نے کل آپ کی خدمت میں
24:05ارس کیا
24:06بخل کی جو مضمت ہے
24:07ضروری ہے ناظرین
24:09کہ ہم اس کی مضمت بھی ہم شریعت مطارع کی روشنی میں
24:13آپ کی خدمت میں ارس کریں
24:14حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
24:18کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
24:20کہ ظلم کرنے سے بچو
24:24کیونکہ ظلم قیامت کے اندھیروں میں اندھیریں ہیں
24:29اور بخل کرنے سے بچو
24:31کیونکہ پشلی امتوں کو بخل نے حلاق کر دیا تھا
24:35اس بخل نے ان کو خنریزی کرنے اور حرام کو حلال کرنے پر
24:40ابھارا تھا
24:42حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں
24:46کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
24:49کہ انسان میں جو چیز شر ہے وہ حرس والا بخل ہے
24:54اور حلاق کر دینے والی بستلی ہے
24:57اسی طریقے سے ناظرین حضرت ابو حریرہ ہی روایت کرتے ہیں
25:01کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
25:04کہ بخل اور ایمان کسی بندے کے دل میں جمع نہیں ہو سکتے
25:10یعنی آپ یہ کہیں کہ اس کے دل میں ایمان بھی ہے اور بخل بھی ہے
25:15یہ ہو نہیں سکتا
25:16اگر بخل ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ایمان رخصت ہو رہا ہے
25:19ایمان کمزور ہو رہا ہے
25:20اور پھر اسی طریقے سے حضرت نافع کہتے ہیں
25:23کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
25:27ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا بخیل کے بارے میں
25:31تو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے معافرمایا
25:34کہ تم نے صحیح نہیں کہا
25:36اور بخیل جنت میں داخل نہیں ہوگا
25:40میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے یہ سنا ہے
25:46سیدنا صدیقِ عمر رضی اللہ تعالیٰ انہوں فرماتے ہیں
25:49کہ تین شخص جنت میں داخل نہیں ہوگی
25:52یہ بھی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
25:56وہ تین کونسی شخص اشخاص ہیں
25:58فرمایا کہ دغباز جنت میں داخل نہیں ہوگا
26:02منان
26:03یعنی احسان کر کے جتلانے والا
26:06اور بخیل
26:08یہ تین لوگ جنت میں داخل نہیں ہوں گے
26:10اور حضرت سیدونا صدیق اکبر
26:13رضی اللہ تعالیٰ نہوں سے روایت ہے
26:14کہ اللہ کے نبی علیہ السلام فرماتے
26:16کہ مومن میں دو خسلتیں
26:19جمع نہیں ہو سکتی
26:21نمبر ایک بخل
26:23اور نمبر دو
26:24بدخلقی
26:25یہ دو چیزیں جمع نہیں ہو سکتی
26:28اللہ مان و الحفیظ
26:29اللہ تبارک و تعالیٰ
26:31ہمیں ان سے محفوظ فرمائے
26:32اور نبی علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا
26:35کہ سخی اللہ کے قریب ہے
26:37جنت کے قریب ہے
26:39لوگوں سے قریب ہے
26:41اور بخیل اللہ سے دور ہے
26:43جنت سے دور ہے
26:45لوگوں سے دور ہے
26:47دوزک کے قریب ہے
26:49اللہ کو جاہل سخی
26:51بخیل عابد سے زیادہ محبوب ہے
26:55یعنی ایک شخص ہے جو جاہل ہے
26:57لیکن سخی ہے
26:58ایک وہ شخص جو عبادت گزارے
27:00لیکن بخیل ہے
27:01فرمایا کہ اللہ رب العالمین کو جاہل سخی زیادہ پسند ہے
27:05بخل کسی حال میں
27:06اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں ہے
27:08اور ناظرین یہ فرمایا
27:10حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ
27:12انہو نے
27:13نبی علیہ السلام سے ربایت کیا
27:15فرماتے ہیں کہ
27:16تین آدمیوں سے
27:18اللہ محبت کرتا ہے
27:19اور تین آدمیوں سے
27:21اللہ تعالیٰ بغض رکھتا ہے
27:23وہ تین آدمی کون سے ہیں
27:25جن سے
27:26اللہ تعالیٰ محبت فرماتا ہے
27:28فرمایا کہ ایک شخص کسی قوم کے پاس جائے
27:31اور ان سے
27:31اللہ کے نام پر سوال کرے
27:33اس نے ان کے ساتھ
27:36اپنی کسی قرابت کی بنا پر
27:38سوال نہیں کیا
27:39اور ان لوگوں نے پھر منع کر دیا
27:41پھر انہی لوگوں میں سے
27:43ایک شخص اس کے پیچھے گیا
27:44اور چپکے سے
27:45اس کو دے دیا
27:46اور اس کے دینے کا
27:48اللہ کے سوا
27:49کسی اور کو علم نہیں
27:50یا تو جس کو دیا
27:52اس کو علم ہے
27:53یا دینے والے کو علم ہے
27:55یا اللہ تعالیٰ کو علم ہے
27:56اللہ تعالیٰ اس بندے کو بڑا پسند فرماتا ہے
27:58جو اس طرح چپکے سے
27:59کسی کی مدد کرے
28:01فرمایا
28:02دوسرا وہ شخص
28:03کچھ لوگ رات کو سفر پر گئے
28:05حتیٰ کہ جب ان پر نین
28:06غالب آگئی
28:08تو وہ اپنی سوالیوں سے اترے
28:10اور اپنے سر رکھ کر سو گئے
28:12پھر ان میں سے شخص اٹھا
28:13اور میری خوش آمد کرنے لگا
28:15یعنی میری بارگا میں عبادت کرنے لگا
28:17میری آیات تلابت کرنے لگا
28:19ظاہر ہے کہ اس عمل کا بھی
28:21کسی کو علم نہیں
28:22فرمایا کہ وہ شخص مجھے بڑا محبوب ہے
28:24اور ایک شخص کسی لشکر میں تھا
28:27اس کا دشمن سے مقابلہ ہوا
28:28دشمن غالب آگئے
28:30تو وہ شخص اپنا سینہ نکال کر آگے بڑا
28:32بے دریغ لڑا
28:34بہادی سے لڑا
28:35حتیٰ کہ وہ شہید ہو گیا
28:37یا اس کو فتح نصیب ہو گئی
28:39تو فرمایا کہ اس سے بھی
28:40اللہ رب العالمین
28:41بڑی محبت فرماتا ہے
28:43اور جن تین آدمیوں سے
28:45اللہ تعالیٰ بغض رکھتا ہے
28:47مبغوظ فرماتا ہے
28:48نمبر ایک بڑا زانی
28:50نمبر دو متکبر فقیر
28:52نمبر تین ظالم غنی
28:55اللہ تعالیٰ ناظرین
28:57ہمیں وہ عمال اطاف فرمائے
28:59جن کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ہم سے محبت فرمائے
29:01ان عمال سے محفوظ فرمائے
29:03جن سے اللہ تعالیٰ بغض رکھتا ہے
29:06فرمایا کہ جب اللہ کسی قوم سے خیر کا ارادہ کرتا ہے
29:09تو ان کے معاملات کا والی حکمہ کو بنا دیتا ہے
29:13اور مال بخیلوں کی پاس رکھتا ہے
29:15اور جب اللہ کسی قوم کے ساتھ شر کا ارادہ کرتا ہے
29:18تو ان کے معاملات کا والی جاہلوں کو بنا دیتا ہے
29:21اور مال بخیلوں کے پاس رکھ دیتا ہے
29:23اللہ تعالیٰ ہمیں بخل سے محفوظ و معمون فرمائے
29:27ناظرین و سامعین اس کے ساتھ
29:28یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
29:31چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
29:33قرآن سب کے لیے
29:35یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
29:37دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
29:38سکین پر نمبرز دسپلے ہیں
29:40آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے بھار
29:42دنیا کی کسی خیطے کسی مجھ سے ہو
29:44اٹھائیے اپنے فونز ٹیل کیجئے نمبرز کو
29:46جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
29:48دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
29:50سلام علیکم
29:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:58بِسْوَلَاتِكَ بِسْوَلَاتِكَ بِسْوَلَاتِكَ
30:04بِسْوَلَاتِكَ
30:06بِسْوَلَاتِكَ وَلَا تُقَافِتْ دِحَا وَبْتَغِي بَيْنَا ذَلِكَ سَبِيلًا
30:14جزاک اللہ خیر
30:15السلام علیکم
30:17السلام علیکم
30:20جی کہاں سے
30:22مفتی صاحب سے حال کر سیر رضیم بات کریں
30:24سنائیے
30:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:36وَلَا تَجْهَر بِسْلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِحَا وَبْتَغِي بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا
30:46ترجمہ
30:46اور آپ نماز میں نہ بہت بلند آواز سے قرآن پڑھیں
30:49اور نہ بہت بست آواز سے
30:51اور ان دونوں کے درمیان طریقہ اختیار کریں
30:53شزاک اللہ خیر بہت بہت شکریہ
30:55السلام علیکم
30:57والیکم اسلام ورحمت اللہ
30:58جی کہاں سے
30:59سنائیے
31:01اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:11وَلَا تَجْهَر بِسْلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ
31:18وَلَا تُخَافِتْ بِهَا
31:21وَبْتَغِي بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا
31:27جزاک اللہ خیر
31:29السلام علیکم
31:30جی کہاں سے
31:32سنائیے
31:34اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:40وَلَا تَجْهَر بِسْلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا
31:46وَبْتَغِي بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا
31:48اور آپ نماز میں
31:50نہ بہت بلند آواز سے قرآن پڑھیں
31:51اور نہ بہت بست آواز سے
31:53اور ان دونوں کے درمیان طریقہ اختیار کریں
31:55جزاک اللہ خیر
31:56السلام علیکم
31:57السلام علیکم
31:59آمہ کیسی خیدیت سے
32:02اللہ تعالیٰ آپ کو
32:06صحت اقام علاج اللہ تعالیٰ فرمائے
32:07میں پڑھتا ہوں آپ اس سے دورا لیجئے
32:09بسم اللہ
32:12میری آواز آ رہی ہے
32:13آپ کی آواز بھی آ رہی ہے
32:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:26وَلَا تَجْهَر
32:27بِسْلَاتِكَ
32:31بِسْلَاتِكَ
32:34وَلَا تُخَافِتْ
32:36وَلَا تُخْافِتْ
32:38بِهَا
32:40بِهَا
32:40وَبْتَوْغِي
32:41بَيْنَ
32:45ذَلِكَ
32:47سَبِيلًا
32:50رزاک اللہ خیر
32:52بہت بہت شکریہ
32:53السلام علیکم
32:54سلام
32:55جی کہاں سے
32:56جی سنائیے
32:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:02وَلَا تَجْهَر
33:05بِسْلَاتِكَ
33:06وَلَا تُخْافِتْ
33:08بِهَا
33:10وَبُتَغِي
33:11بِسْلَاتِكَ
33:14سَبِيلًا
33:16کیا نام ہے آپ کا
33:16عبد الرحمن
33:18عبد الرحمن
33:19کہاں سے بات کر رہے ہیں بیٹا
33:20حیدر آباد سے
33:21حیدر آباد سے
33:22ماشاءاللہ اچھا سنائے آپ نے
33:23اور علی طلعہ آپ کو
33:25اور اچھا پڑھنے کی
33:25توفیق نصیب فرمائے
33:26السلام علیکم
33:27السلام علیکم
33:29ورحمت اللہ
33:29السلام ورحمت اللہ جی
33:30کہاں سے
33:31سحیب آل سے
33:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:35وَلَا تَجْهَر
33:37بِسَلَاتِكَ
33:38جزاک اللہ خیر
33:45السلام علیکم
33:47ورحمت اللہ
33:48جی سنائے
33:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:53وَلَا تَجْهَر
33:54بِسَلَاتِكَ
33:56وَلَا تُخَافِدْ بِهَا
33:58وَبْتَغِي بَيْنَ
33:59اللہ
34:00سبِيلًا
34:01جزاک اللہ خیر
34:03ناظرین مسامعین
34:04اس کے ساتھی امار
34:05اس برگرام کا وقت
34:06اپنے اختتام کو پہنچا
34:08یہ پرگرام جیسے آپ
34:09روزانہ علاوہ
34:10ہفتے اور اتوار کے
34:11سپہر چار بجے سے
34:12لائب اور پاکستانی وقت
34:14کے مطابق
34:14صبح سات بجے سے
34:15ریپیٹ ٹیڈکاس میں
34:17آپ دیکھا کرتے ہیں
34:18فیڈبیک سے
34:18ضرور آقاق کیجئے گا
34:20www.aryqtv.tv
34:23پر آپ
34:24جو ہے فیڈبیک بھیج سکتے ہیں
34:26اور آپ ہمیں
34:27سوشل میڈیا پر بھی
34:27جوائن کر سکتے ہیں
34:28اور خاصلوں پر
34:29یوٹیوب پر
34:30آپ قرآن سنیے
34:31اور سنائی کے
34:32جو بھی ای پی دیکھنا چاہیں
34:33تو اس پرگرام کے
34:35نام کے ساتھ
34:36ڈیڑھ کے ساتھ
34:36سرچ کیجئے
34:37اس پرگرام سے
34:38مستفیض ہوں
34:39اور صرف خود
34:40مستفیض نہ ہو
34:41بلکہ اوروں کو
34:41بھی ترغیب دیجئے
34:42زندگی رہی تو
34:44انشاءاللہ
34:44کل سیم ٹائم
34:45آپ کی خدمت میں
34:46پھر حاضر ہوں گے
34:47اس وقت تک کے لیے
34:48آپ سے اجادت چاہیں گے
34:49پرگرام قرآن
34:51سنیے
34:51اور سنائیے
34:52کہ محسپان
34:53محمد سحیل رضا
34:55امجدی
34:55اور اے آر بائیو ٹی وی
34:56کی پوری ٹیم
34:57کو دیجئے
34:58اجازت
34:58اس دعا کے ساتھ
35:00کہ لرہب العالمین
35:01آپ کا
35:02ہم سب کا
35:03حامی و ناصر رہے
35:04السلام علیکم
35:06ورحمت اللہ
35:07وبرکاتہ
35:21اے قرآن
35:26کے مالک
35:28گزارش ہے
35:31تجھ سے
35:32میرے دل میں
35:35قرآن
35:36بسا میرے
35:39مولا
35:41مجھے بھی
35:43مدینہ
35:45بلا میرے
35:47مولا
35:49موسیقی