• last month
شرعی قانون کو وراثت میں فوقیت – 2016 YLR 383 D

عدالت نے قرار دیا کہ وراثت کی تقسیم شرعی اصولوں کے مطابق ہوگی اور کوئی بھی عائلی قانون اس پر فوقیت نہیں رکھتا۔ اس فیصلے میں واضح کیا گیا کہ اسلامی احکامات کے خلاف کوئی بھی تقسیم قابل قبول نہیں ہوگی۔

✒ ایڈوکیٹ زیشان مرزا
📞 03313073066

Category

🗞
News

Recommended