• 2 days ago
Toba Kese Karen Qaza
Namazen Kese Ada Karen
توبہ کیسے کریں
قضا نمازوں کا داد کاریں
صوفی محمد ہاشم قاسمی
محترم ناظرین
اس چینل کا مقصد لوگوں کو علوم رُوحانیات کی معلومات /علمی ورُوحانی امداد فراہم کرنا ، علوم روحانیات سے فیضیاب کرناہے۔ تاکہ آپ جعلی ونام نہاد عاملوں جادوگروں سے نجات پاکران علوم سے استفادہ کرتے ہوئے نہ صرف خود مدد لے سکیں بلکہ دوسروں کی بھی علمی و روحانی مدد کرسکیں۔
.یہ چینل علوم رُوحانی کی اشاعت و ترویج کیلئے بنایا گیاہے
اس چینل کا مقصد یہ ہیکہ اس کے زریعہ عوام الناس میں علوم روحانیت کو حاصل کرنے کا شوق پیداہواور معرفت الٰہی کی حصول کی کوشش کریں۔
#ghanidarulshifaruhani
#wazaif
#ruhaniilaj
#islahiBayan
#sufimuhammadhashimqasmi

Category

📚
Learning

Recommended