Shan e Abu Bakr Siddique RA | Episode 5
Speaker: Mufti Muhammad Tahir Tabassum Qadri
#ShaneAbuBakrSiddiqueRA #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Muhammad Tahir Tabassum Qadri
#ShaneAbuBakrSiddiqueRA #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00SadaqAllahul Azeem
00:31Respected viewers,
00:35This is a series of programs in the name of
00:40Taidar-e-Sadaqat, Wafaa-e-Shiara-e-Risalat, Mizaaj-e-Shanas-e-Nabuwat, Parwana-e-Sham-e-Risalat,
00:45Khalifa-e-Awwal-Bila-Fasal, Afzal-ul-Khalq, Ba'd-ul-Anbiyaa-Bit-Taqiq,
00:49in the name of Hazrat Sayyidina Abu Bakr Siddiq.
00:57The topic of today's discussion is in the light of the Ahadith of Hazrat Sayyidina Siddiq-e-Akbar.
01:07There are so many Ahadith in the name of Hazrat Abu Bakr Siddiq.
01:14There are so many Ahadith in the name of Hazrat Abu Bakr Siddiq.
01:21I would like to present a few Ahadith in this short session.
01:28There is a consensus on the Ahadith of Bukhari and Muslim.
01:32Hazrat Jubeir Bin Muta'im, may Allah be pleased with him, is the narrator of the Ahadith.
01:36He says
02:06Hazrat Jubeir Bin Muta'im says
02:37He means to say
02:40that if you do not appear in this world,
02:44then who will be the one to establish you?
02:48Who will be your successor?
02:50Who will solve my problem like you?
02:53So, Hazrat Jubeir Bin Muta'im said
02:56If you do not find me, come to Abu Bakr.
03:00So, come to Abu Bakr Siddiq.
03:04This is a consensus on the Ahadith of Bukhari and Muslim.
03:09Hazrat Amr Bin Aas, may Allah be pleased with him, says
03:13The Prophet, peace and blessings of Allah be upon him,
03:18was sent to an army of three.
03:22He said, I gave it to him.
03:25I said, which of the people do you love?
03:28He said, Aisha.
03:30I said, which of the men?
03:32He said, Abu Ha.
03:34I said, who is he?
03:36He said, Umar.
03:38He counted the men.
03:39I said I do not fear.
03:42He said, I say this to him.
03:47This number is also the same as
03:50Isaias Essay from Bukhari and Muslim,
03:53and I am reading it from Mishqatul Masabi.
03:57Hazrat Amr Bin Aas is one of the notable companions,
04:01great and honorable companion.
04:03He says that The Prophet, peace and blessings of Allah be upon him,
04:06ذات السلاسل کا جو لشکر تھا اس کا سپہ سالار بنا کے بھیجا
04:11تو میں جب حضور کی بارگاہ میں آیا تو میں نے عرض کیا
04:16این ناس احبو الیک يا رسول اللہ صل اللہ علیک وسلم
04:23لوگوں میں سے آپ کو سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟
04:27تو آپ نے فرمایا عائشہ
04:30تو میں نے عرض کیا من الرجال مردوں میں سے کون ہے؟
04:35تو آپ نے فرمایا ابو ہا عائشہ کا باپ
04:39یعنی حضرت ابو بکر شدیق رضی اللہ تعالی عنہ
04:45تو کہتے ہیں میں نے کہا جی پھر کون؟
04:48تو آپ نے فرمایا پھر عمر رضی اللہ تعالی عنہ
04:53تو حضرت عمر بن عاص کہتے ہیں بہت سارے صحابہ کا بھی ترتیب ذکر ہوا
04:58میں پوچھتا کہ آپ نام ذکر کرتے گئے
05:01پھر میں خاموش ہو گیا کہتے ہیں اس دار سے
05:04کہ سب سے آخری نمبر میرا ہی نہ ہو جائے
05:08تو اس حدیث میں آقا علیہ الصلاة والسلام نے یہ بتا دیا
05:13کہ لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب مجھے
05:17مردوں میں حضرت ابو بکر شدیق ہے اور عورتوں میں حضرت عائشہ شدیق رضی اللہ تعالی عنہ
05:25اسی طرح یہ روایت بخاری شریف میں ہے
05:28حضرت محمد بن حنفی رضی اللہ تعالی عنہ
05:31یہ اس حدیث کے راوی ہیں یہ حضرت مولا کائنات حیدر کررار کرم اللہ وجہ الکریم کے سابزادے ہیں
05:39حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ تعالی عنہ
05:43یہ کہتے ہیں قلت العبی
05:45میں نے اپنے بابا جان سے حضرت مولا کائنات سے کہا
05:50این ناس خیر بعد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:55کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد لوگوں میں سب سے افضل کون ہے
06:02این ناس خیر بعد النبی
06:05اور آل علم اس بات کو جانتے ہیں کہ خیر اخیر کے معنی میں ہوتا ہے ہمیشہ اسم تفزیل کے معنی میں ہوتا ہے
06:13اخیر کا معنی افضل
06:15تو کہا کہ جی میں نے اپنے بابا جان سے پوچھا کہ لوگوں میں رسول اللہ کے بعد سب سے افضل کون ہے
06:22تو انہوں نے فرمایا ابو بکر
06:25قلتُ سُمَّ مَن
06:27حضرت محمد بن حنفیہ کہتے ہیں میں نے کہا جی پھر کون ہے تو آپ نے فرمایا اُمَر
06:33وَخَشِتُ اِنْ يَقُولَ اُسْمَان
06:36آپ حضرت محمد بن حنفیہ کہتے ہیں کہ مجھے پتا تھا کہ اب اگر میں نے کہا سُمَّ مَن
06:42تو پھر آپ نے حضرت اُسْمَانِ غنی کا نام لینا ہے
06:45یعنی پہلے ابو بکر پھر اُمَر پھر اُسْمَان
06:49تو میں نے سوال کو بدلا ڈائورٹ کیا انداز بدلا
06:54میں نے کہا جی سُمَّ اَنتَ پھر آپ ہیں یعنی تیسرے نمبر پر
06:59حضرت ابو بکر اُمَر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بعد میں نے کہا جی سُمَّ اَنتَ پھر آپ ہیں
07:05تو حضرت مولا کائنات کررم اللہ و جہا الکریم نے فرمایا
07:09مَا اَنَا اِلَّا رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ
07:14کہا میں تو ایک عام سا مسلمانوں
07:18کے حیدرِ کررار کررم اللہ و جہا الکریم کی حجزی انکساری ہے
07:24وگرنہ آپ کا مقام اور مرتبہ بہت بلند ہے
07:28اور امارہ آل سنت و جماعت کا اس بات پر اتفاق ہے
07:32کہ جو خلافت کی ترطیب ہے وہی افضلیت کی ترطیب ہے
07:37یعنی صحابہ اکرام رضواناللہ علی مجبعین میں
07:40خلفہِ سلاسہ کے بعد باقی تمام صحابہ میں حضرت مولا ای کائنات
07:45علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کا مقام اور مرتبہ سب سے بلند ہے
07:50لیکن آپ کی عاجزی انکساری دیکھئے
07:53آپ کہتے ہیں مَا نَا اِلَّا رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ
07:56جن کے نام پر لوگ تفرقہ کرتے ہیں انتشار افتراق پھیلاتے ہیں
08:01امت کو تقسیم کرتے ہیں
08:02حضرت مولا ای کائنات کا اپنے بارے میں یہ خیال
08:07اسی طرح حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ ما کہتے ہیں
08:12كُنَّا فِي زَمَنِ النَّبِيَّ صَلَّا اللَّهُ عَلَيْهِمْ لَا نَعْدِلُوا بِأَبِي بَكْرٍ أَحَدًا
08:20ثُمَّ عُمَرًا ثُمَّ عُسْمَانًا
08:23ثُمَّ نَتْرُكُوا أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّا اللَّهُ عَلَيْهِمْ لَا نُفَادِلُوا بَيْنَهُمْ
08:29بخاری کی حدیث ہے
08:31حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ ما جلیل القدر
08:34عَزِيمُ الْمَرْتَبَةِ مُشْتَحِدُ وَالفَقِی صَحَابِیْنَ
08:38قَیتَنَا نَبِيَّ رَحْمَةِ صَلَّا اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَعَلَيْهِمْ سَلَّمْ کَیْنَا زَمَانَا مِنْ
08:42حَامُ جَنَابِ اَبُو بَكَرِ کَ بَرَابَرِ کِسِی کو نِی سَمَشْتِتِ
08:46پھر اس کے بعد حضرت عمر فاروق پھر عثمان غنی اور پھر اس کے بعد صاحب النبی ﷺ کو ہم مطلقاً چھوڑ دیتے تھے اور ان کے درمیان فظیلت کی ترطیب نہیں لگایا کرتے تھے
08:58یہ بھی بخاری کی حدیث ہے
09:00یعنی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی افضلیت یہ مسلم ہے یہ متفق علیہ ہے
09:08اس لئے آپ کو کہا جاتا ہے افضل الخالق بعد الانبیاء
09:13انبیاء کے بعد سب سے افضل ترین ذات حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی ہے
09:18سننے ابی دعوت شریف کی روایت میں حضرت عبداللہ بن عمر سے یوں الفاظ ہیں
09:26ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری حیات میں کہا کرتے تھے
09:34افضل امت النبی صلی اللہ علیہ وسلم بعده ابو بکر ثمہ عمر ثمہ عثمان رضی اللہ عنہ
09:42کہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت میں سب سے افضل ذات حضرت ابو بکر کی ہے
09:51پھر حضرت عمر فاروق کی ہے پھر حضرت عثمان غنی کی ہے
09:55رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین
09:57جامع ترمزی کی حدیث ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں
10:05کہتے ہیں کہ کالا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:09مال احد اِن عِندنا يدن اِلا وَقَدْ كَافَيْنَاهُ مَا خَلَا ابَا بَكْرٍ فَإِنَّ لَهُ عِندَنَا يَدُن
10:19يُكَافِعُهُ اللَّهُ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمَا نَفَعَنِي مَالُ اَحَدٍ قَدْتُ مَا نَفَعَنِي مَالُ اَبِي بَكْرٍ بَلَوْ كُنتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَتَّخَذْتُ وَبَا بَكْرٍ خَلِيلًا عَلَىٰ وَإِنَّ صَاحِبَكُمْ خَلِيلُ اللَّهِ
10:40اللَّهِ پِيَارِ مَحْبُوبِ دَعْنَاءِ غُيُوبِ صَلَّى اللَّهُ تَعْلَىٰ عَلَيْهِ وَعَلَيْهِ وَسَلَّمُ نَفْعَلْنَا
10:47کہ جِسْ كِسِی کا بِی ہمارے اوپر احسان تھا ہم نے اُسْكِ احسان کا بدلہ چُقا دیا
10:53ہم نے بدلہ دے دیا
10:55سِوَاءِ اَبُو بَكَرِ کے
10:58مَا خَلَىٰ بَا بَكْرٍ
11:00قَالَ اَبُو بَكَرِ فَإِنَّ لَهُ وَإِنْدَنَا يَدُنْ
11:03يُقَافِ اُحُو اللَّهُ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
11:06اَبُو بَكَرِ کا ہمارے اوپر احسان باقی ہے
11:10اُسْكَا بَدْلَا قِيَامَةِ وَالَدِنَا اللَّهُ عَتَىٰ فَرْمَائِغَا
11:15اور پھر اگلے جملے اسی روایت کے ہیں
11:18مَا نَفَعْنِ مَالُ اَحَدٍ قَدْتُ مَا نَفَعْنِ مَالُ اَبِي بَكْرٍ
11:23مُجھے کبھی بھی کسی کے مال نے اتنا نفع نہیں دیا
11:28جتنا نفع ابو بكر کے مال نے دیا
11:31اَوْ لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَتَّخَسْتُ عَبَابَكَرٍ خَلِيلًا
11:37اگر میں کسی کو خلیل بناتا
11:40تو ابو بكر کو خلیل بناتا
11:43لیکن سنو تمارے صاحب تو اللہ کے خلیل ہے
11:48حضرت عمر رضی اللہ تعالى عنہ
11:51فرمایا کرتے تھے جامع ترمزی کے یہ روایت ہے
11:55اَبُو بَكْرٍ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا اِلَىٰ رَسُولِ اللَّهِ
12:03کہ ابو بكر صدیق رضی اللہ تعالى عنہ ہمارے سردار ہیں
12:08ہم سے افضل ہیں
12:10اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہم سب سے زیادہ محبوب ہیں
12:17حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالى عنہ ما
12:20یہ بھی جامع ترمزی کی روایت
12:22کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضرت ابو بکر کو
12:27اَنتَ سَاحِبِی فِي الْغَارِ وَسَاحِبِی عَلَىٰ الْحَوْزِ
12:33اے ابو بکر تُو غار میں بھی میرا ساتھی ہے اور حوز پر بھی تُو میرا ساتھی ہوگا
12:41حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالى عنہ روایت کرتی ہیں
12:46قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ سَلَمُ لَا يَمْبَغِي لِقَوْمٍ فِيهِ اَبُو بَكْرٍ اَنْ يَأُمَّهُمْ غَيْرُهُ
12:55جامع ترمزی کی یہ روایت ہے
12:57مشکات المسابیح سے میں پڑھ رہا ہوں
13:01حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالى عنہ روایت کرتی ہیں کہ آقا علیہ السلام نے فرمایا
13:07کہ جس قوم کے اندر ابو بکر صدیق موجود ہو اس قوم کے کسی شخص کے لئے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ ان کی امامت کرے ابو بکر کے سوا
13:21ابو بکر کے سوا کسی اور کو یہ شایع نہیں ہے کسی اور کے لائق نہیں ہے
13:28کسی اور کو سزاوار نہیں ہے کوئی اور دیزرب نہیں کرتا کہ وہ مسلح امامت پر کھڑا ہو جس قوم ابو بکر موجود ہو
13:39حضرت عمر رضی اللہ تعالى عنہ فرماتے ہیں
13:45رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صدقہ کرنے کا حکم دیا خرج کرنے کا حکم دیا
14:01کہتے ہیں کہ جب آقا علیہ السلام نے ترغیب دلائی اعلان فرمایا حکم دیا
14:08اس وقت میرے پاس اتفاق سے مال کافی زیادہ موجود تھا
14:15تو میں نے کہا
14:22کہا کہ آج میں ابو بکر سے سبقت لے جاؤں گا
14:26اگر کسی دن میں ابو بکر سے آگے نکل سکتا ہوں تو وہ آج کا دن ہے
14:30اس کے علاوہ کوئی اور دن نہیں ہے جس میں میں ابو بکر سے سبقت کرسکوں
14:37جہاں میں ترمزی کی روایت ہے کیا ایمان افروز بات ہے
14:40کہتے ہیں کہ میں گھر گیا
14:45میں اپنا نصف مال لے کے آگیا
14:58آقا جتنا لایا ہوں اتنا ہی گھر والوں کے لئے چھوڑ کے آیا ہوں
15:01مال کے میں نے دو عصے کیے ایک عصہ آپ کی بارگاہ میں پیش کر دیا
15:05ایک عصہ گھر والوں کے لئے رکھ دیا
15:13تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نبی آگئے
15:17کول جمع پونجی علاقے حضور کے قدموں میں دھیر کر
15:20گھر میں جو کچھ موجود تھا سارا سارا جمع کیا
15:26گھٹڑی باندھی حضور کی بارگاہ میں پیش کر دیا
15:30تو آقا علیہ الصلاة والسلام نے فرمایا
15:33یا ابا بکر ما اب کئیتا لیا ہلک
15:35اے ابو بکر یہ بتاؤ
15:37کہ گھر والوں کے لئے کیا چھوڑ کے آئے ہو
15:40تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نبی آنہوں نے
15:45ویمان افروز اور تاریخی جملہ ارشاد فرمایا
15:48عرض کیا اب کئیتو لہم اللہا ورسولا
15:53آقا میں گھر والوں کے لئے اللہ اور اُس کا رسول چھوڑ کے آئے ہو
15:59یہ حضرت فاروق اعظم نے جب سنا نا
16:03تو کہتے ہیں کہ پھر میں نے اپنے آپ سے کہا
16:07لا اص بکہو الى شیئن عبدا عمر
16:11تو صدیق اکبر سے کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتا ہے
16:15اگر آج کے دن میں سبقت نہیں کر سکا
16:18تو پھر اس سے پہلے بھی کوئی دن نہیں آیا
16:21اور آئندہ بھی کوئی نہیں آئے گا
16:23ابو بکر صدیق ہمیشہ سابقی ہے
16:26ہمیشہ اول ہے ہمیشہ افضل ہے
16:29تو تُو اس سے سبقت نہیں کر سکتا ہے
16:32حضرت عائشہ صدیق رضی اللہ عنہ راویہ ہے
16:36فرماتی ہیں کہ
16:39انا ابا بکر اندخل الى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:42حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:45سرکار علیہ السلام کی بارگاہ میں آئے
16:49حاضر ہوئے
16:50تو آقا علیہ الصلاة والسلام نے انہیں دیکھ کے فرمایا
16:53اَن تَعْتِقُ اللَّهِ مِنَ النَّارِ
16:56کہ تم
16:58اللہ کی طرف سے جہنم کی آگ سے
17:02ازاد کر دیئے گئے ہو
17:03اَن تَعْتِقُ اللَّهِ مِنَ النَّارِ
17:06تو جب میرے آقا نے یہ فرمایا
17:08فَيَوْمَئِذٍ سُمِّيَعْتِقَا
17:12کہا اس دن سے آپ کا نام عتیق پڑ گیا
17:16یعنی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
17:20ایک لقب اور ایک نام آپ کا عتیق ہے
17:23اور اس کی وجہ تسمیح یہ ہے
17:25کیا آقا علیہ الصلاة والسلام نے
17:27انہیں دیکھ کے فرمایا
17:28اَن تَعْتِقُ اللَّهِ مِنَ النَّارِ
17:32حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ما
17:35راوی ہیں کہتے ہیں
17:36کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:39اَنَا اَوَّلُ مَن تَنْشَكُ عَنْهُ الْأَرْضِ
17:43سُمَّ اَبُو بَكَر سُمَّ عُمَر
17:46سُمَّ آتِ اَحْلَ الْبَقِي
17:49فَيُحْشَرُونَ مَعِي
17:51سُمَّ اَنْتَذِرُ اَحْلَ مَكَّا
17:55حَتَّى اَحْشُرَ بَيْنَ الْحَرَمَيْنِ
17:58حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ما
18:01فرماتے ہیں
18:02کہ آقا علیہ الصلاة والسلام نے فرمایا
18:05سب سے پہلے جس سے زمین کھلے گی وہ میں ہوں
18:08یعنی میں اپنے مزار پر انوار سے باہر آنگا
18:11پھر ابو بکر پھر عمر
18:13پھر اہلِ بقی اور پھر اہلِ مکہ
18:16یعنی تاکہ میں حرامین کے درمیان
18:21ان سب کو جمع کروں گا
18:23آخری حدیث پیش کرتا ہوں
18:25یہ بھی سنن ابی دعوت شریف سیہہ ستہ
18:29میں سے ہے اس کی روایت ہے
18:32حضرت ابو رہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
18:35راوی ہیں
18:36کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
18:38آتانی جبرائیل فآخدہ بیدی
18:41جبرائیل آئے اور انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا
18:44اور انہوں نے مجھے جنت کا
18:47وہ دروازہ دکھایا جس سے میری امت داخل ہوگی
18:51جب آقا علیہ الصلاة والسلام نے یہ بیان کیا
18:54حضرت ابو بکر کہنے لگے
18:55یا رسول اللہ کاش میں بھی آپ کے ساتھ ہوتا
18:58میں بھی یہ منظر دیکھتا
19:01تو سرکار دوجان صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:04اما انکا یا ابا بکر اول من يدخل الجنت من امتی
19:11ابو بکر تم کیا دیکھنا چاہتے ہو
19:13سنلو تم تو وہ ہو جو میری امت میں سے
19:18سب سے پہلے جنت میں داخل ہو گئے
19:21اللہ تبارک و تعالی ہمیں حضرت ابو بکر صدیق
19:25رضی اللہ تعالی عنہ کی سچی محبت اتا فرمائے
19:28و آخر دعویا الحمد للہ رب العالم