Tu Ne Ye Kya Ghazab Kiya, Mujh Ko Bhi Fash Kar Diya
Main Hi Tou Aik Raaz Tha Sina’ay Kainat Mein !
Why did YOU,O GOD! reveal me to the world through my poetic verse?
I was content as a secret deep in the bosom of the Spiritual Universe!
(Bal-e-Jibril-001) Meri Nawa-e-Shauk Se Shor Hareem-e-Zaat Mein
~ Dr. Allama Iqbal
Urdu Poetry - Iqbal Day
تو نے یہ کیا غضب کیا ! مجھ کو بھی فاش کر دیا
میں ہی تو ایک راز تھا سینہَ کائنات میں
معانی: غضب: حیرت انگیز عمل۔ فاش: آشکار کر دیا، ظاہر کر دیا۔راز: بھید، پوشیدہ حقیقت۔ سینۂ کائنات: کائنات کا دل
مطلب: یہ شعر بظاہر سیدھا سادہ ہے لیکن اتنا سادہ بھی نہیں کہ با آسانی اس کی گہرائی تک پہنچا جا سکے ۔ اقبال کہتے ہیں کہ اس کائنات کے سینے میں ایک میں ہی تو ایک چھپا ہوا راز تھا کہ تو نے یہ کیا غضب کیا کہ مجھ کو بھی فاش کر دیا۔
#DrIqbal #Lines #Quotes #Allah #AakhriPaigham #Shaheen #NationalPoet #TheGreatPhilosopher #Leader #9Nov #9November #IqbalDay #Iqbaliyat #PoetoftheEast #BestPoetry #BestPoet #IqbalLovers #Philosopher #Thinker #HakeemulUmmat #Wakeup #Nation

Category
📚
Learning