*سعودی عرب کے ایک ہسپتال میں چھ سالہ بچے کو علاج کے لئے لایا گیا جس کے معدہ میں سخت درد ہو رہا تھا ۔*
*ڈاکٹروں نے بچے کا اپریشن کیا تو اس کے معدے کے اندر موجود جو مواد نکلا وہ آپ بھی دیکھ سکتے ہیں ۔*
*یہ دراصل وہ فوڈ تھا جو ہمارے بچے دکانوں سے خرید کر سارا دن کھاتے رہتے ہیں ۔*
*اصل میں یہ فوڈ مصنوعی مادے (مثلا" پلاسٹک وغیرہ) سے بنائے جاتے ہیں جنہیں انسانی معدہ ہضم نہیں کر سکتے ۔*
*پلیز ۔۔۔ اپنے بچوں کو اس جنک فوڈ سے بچائیں ۔ شکریہ*
*HEALTH CARE*
*صحتمند پاکستان ہمارا خواب*
*انسان کا بہترین ساتھی “ اس کی صحت ہے” اگر اس کا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتہ کے لئے بوجھ بن جاتا ہے۔*
*تندرستی ہزار نعمت ہے*
*خدارا اپنی صحت کا خیال رکھیں*

Category
📚
Learning