QURAN Para 28 _ Udur Translation Only _ Quran Urdu _ Onlymuslim470 _

  • last month
QURAN Para 28 | Udur Translation Only | Quran Urdu
@OnlyMuslim470

PARA 28 URDU TRANSLATION
PARA 28 WITH URDU TRANSLATION ONLY
QURAN PARA 1 WITH URDU TRANSLATION
QURAN IN URDU TRANSLATION

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:05اللہ نے سن لی اس عورت کی بات جو اپنے شوہر کے معاملے میں تم سے تقرار کر رہی ہے
00:13اور اللہ سے فریاد کیے جاتی ہے
00:16اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا ہے
00:19وہ سب کچھ سننے اور دیکھنے والا ہے
00:23تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں
00:28ان کی بیویاں ان کی مائیں نہیں ہیں
00:31ان کی مائیں تو وہی ہیں جنہوں نے ان کو جنا ہے
00:35یہ لوگ ایک سخت ناپسندیدہ اور جھوٹی بات کہتے ہیں
00:40اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ بڑا معاف کرنے والا اور درگزر فرمانے والا ہے
00:47جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کریں
00:50پھر اپنی اس بات سے رجوع کریں
00:53جو انہوں نے کہی تھی
00:55تو قبل اس کے کے دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں
00:58ایک غلام آزاد کرنا ہوگا
01:01اس سے تم کو نصیحت کی جاتی ہے
01:04اور جو کچھ تم کرتے ہو
01:07اللہ اس سے باخبر ہے
01:09اور جو شخص غلام نہ پائے
01:12وہ دو مہینے کے پے در پے روزے رکھے
01:15قبل اس کے کے دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں
01:19اور جو اس پر بھی قادر نہ ہو
01:21وہ ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے
01:24یہ حکم اس لیے دیا جا رہا ہے
01:27کہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ
01:31یہ اللہ کی مقرر کی ہوئی حدے ہیں
01:34اور کافروں کے لیے دردناک سزا ہے
01:37جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں
01:42وہ اسی طرح ضلیل و خوار کر دیے جائیں گے
01:45جس طرح ان سے پہلے کے لوگ
01:48ضلیل و خوار کیے جا چکے ہیں
01:50ہم نے صاف صاف آیات نازل کر دی ہیں
01:54اور کافروں کے لیے زلت کا عذاب ہے
01:57اس دن یہ زلت کا عذاب ہونا ہے
02:01جب اللہ ان سب کو پھر سے زندہ کر کے اٹھائے گا
02:05اور انہیں بتا دے گا
02:07کہ وہ کیا کچھ کر کے آئے ہیں
02:09وہ بھول گئے ہیں
02:11مگر اللہ نے ان کا سب کی آدھرہ
02:14گن گن کر محفوظ کر رکھا ہے
02:16اور اللہ ایک ایک چیز پر شاہد ہے
02:20کیا تم کو خبر نہیں ہے
02:22کہ زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا
02:25اللہ کو علم ہے
02:27کبھی ایسا نہیں ہوتا
02:29کہ تین آدمیوں میں کوئی سرگوشی ہو
02:32اور ان کے درمیان چوتھا اللہ نہ ہو
02:35یا پانچ آدمیوں میں سرگوشی ہو
02:37اور ان کے اندر چھتا اللہ نہ ہو
02:40خفیہ بات کرنے والے
02:42خوا اس سے کم ہو یا زیادہ
02:45کہاں کہیں بھی وہ ہوں
02:47اللہ ان کے ساتھ ہوتا ہے
02:49پھر قیامت کے روز وہ ان کو بتا دے گا
02:52کہ انہوں نے کیا کچھ کیا ہے
02:54اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے
02:57کیا تم نے دیکھا نہیں
02:59ان لوگوں کو جنہیں سرگوشیاں کرنے سے
03:02منا کر دیا گیا تھا
03:04پھر بھی وہ وہی حرکت کیے جاتے ہیں
03:07جس سے انہیں منا کیا گیا تھا
03:10یہ لوگ چھپ چھپ کر آپس میں گناہ
03:13انہوں نے بیادتی اور رسول کی نافرمانی کی باتیں کرتے ہیں
03:17اور جب تمہارے پاس آتے ہیں
03:19تو تمہیں اس طریقے سے سلام کرتے ہیں
03:22جس طرح اللہ نے تم پر سلام نہیں کیا ہے
03:25اور اپنے دلوں میں کہتے ہیں
03:27کہ ہماری ان باتوں پر
03:29اللہ ہمیں عذاب کیوں نہیں دیتا
03:31ان کے لیے جہنم ہی کافی ہے
03:34اسی کا وہ عیندھن بنیں گے
03:36بڑا ہی برا انجام ہے ان کا
03:39اے لوگو جو ایمان لائے ہو
03:42جب تم آپس میں پوشیدہ بات کرو
03:44تو گناہ اور زیادتی
03:46اور رسول کی نافرمانی کی باتیں نہیں
03:49بلکہ نیکی اور تقوے کی باتیں کرو
03:52اور اس خدا سے ڈرتے رہو
03:54جس کے حضور تمہیں حشر میں پیش ہونا ہے
03:58کانا پھوسی تو ایک شیطانی کام ہے
04:01اور وہ اس لیے کی جاتی ہے
04:03کہ ایمان لانے والے لوگ اس سے رنجیدہ ہوں
04:07حالانکہ بے اذن خدا
04:09وہ انہیں کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتی
04:12اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے
04:16اے لوگو جو ایمان لائے ہو
04:19جب تم سے کہا جائے
04:20کہ اپنی مجلسوں میں کشادگی پیدا کرو
04:23تو جگہ کشادہ کر دیا کرو
04:26اللہ تمہیں کشادگی بخشے گا
04:28اور جب تم سے کہا جائے
04:30کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جایا کرو
04:33تم میں سے جو لوگ ایمان رکھنے والے ہیں
04:36اور جن کو علم بخشا گیا ہے
04:38اللہ ان کو بلند درجے عطا فرمائے گا
04:42اور جو کچھ تم کرتے ہو
04:44اللہ کو اس کی خبر ہے
04:46اے لوگو جو ایمان لائے ہو
04:49جب تم رسول سے تخلیے میں بات کرو
04:52تو بات کرنے سے پہلے کچھ صدقہ دو
04:55یہ تمہارے لیے بہتر اور پاکی ذاتر ہے
04:59البتہ اگر تم صدقہ دینے کے لیے کچھ نہ پاؤ
05:02تو اللہ غفور و رحیم ہے
05:05کیا تم در گئے اس بات سے
05:08کہ تخلیے میں گفتگو کرنے سے پہلے
05:11تمہیں صدقات دینے ہوں گے
05:13اچھا اگر تم ایسا نہ کرو
05:16اور اللہ نے تم کو اس سے معاف کر دیا
05:19تو نماز قائم کرتے رہو
05:21زکاة دیتے رہو
05:23اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو
05:27تم جو کچھ کرتے ہو
05:29اللہ اس سے باخبر ہے
05:31کیا تم نے دیکھا نہیں ان لوگوں کو
05:34جنہوں نے دوست بنایا ہے ایک ایسے گروہ کو
05:38جو اللہ کا مغزوب ہے
05:40وہ نہ تمہارے ہیں نہ ان کے
05:42اور وہ جانبوچ کر جھوٹی بات پر قسمیں کھاتے ہیں
05:46اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے
05:50بڑے ہی برے کرتوت ہیں جو وہ کر رہے ہیں
05:54انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے
05:58اس کی آر میں وہ اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکتے ہیں
06:02اس پر ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے
06:05اللہ سے بچانے کے لیے
06:07نہ ان کے مال کچھ کام آئیں گے
06:09نہ ان کی اولاد
06:11وہ دوزخ کے یار ہیں
06:13اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے
06:16جس روز اللہ ان سب کو اٹھائے گا
06:19وہ اس کے سامنے بھی اسی طرح قسمیں کھائیں گے
06:22جس طرح تمہارے سامنے کھاتے ہیں
06:24اور اپنے نزدیک یہ سمجھیں گے
06:27کہ اس سے ان کا کچھ کام بن جائے گا
06:29خوب جان لو
06:31وہ پرلے درجے کے جھوٹے ہیں
06:34شیطان ان پر مسلط ہو چکا ہے
06:37اور اس نے خدا کی یاد ان کے دل سے بھلا دی ہے
06:41وہ شیطان کی پارٹی کے لوگ ہیں
06:44خبردار ہو
06:46شیطان کی پارٹی والے ہی خسارے میں رہنے والے ہیں
06:49یقیناً ذلیل ترین مخلوقات میں سے ہیں وہ لوگ
06:54جو اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرتے ہیں
06:58اللہ نے لکھ دیا ہے
07:00کہ میں اور میرے رسول غالب ہو کر رہیں گے
07:03فی الواقع اللہ زبردست اور زوراور ہے
07:08تم کبھی یہ نہ پاؤگے
07:10کہ جو لوگ اللہ اور آخرت پر ایمان رکھنے والے ہیں
07:14وہ ان لوگوں سے محبت کرتے ہوں
07:16جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی ہے
07:20خواہ وہ ان کے باپ ہوں
07:22یا ان کے بیٹے
07:23یا ان کے بھائی
07:24یا ان کے اہلِ خاندان
07:26یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں
07:29اللہ نے ایمان ثبت کر دیا ہے
07:32اور اپنی طرف سے ایک روح عطا کر کے ان کو قوت بخشی ہے
07:37وہ ان کو ایسی جنتوں میں داخل کرے گا
07:40جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی
07:43ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے
07:46اللہ ان سے راضی ہوا
07:48اور وہ اللہ سے راضی ہوئے
07:50وہ اللہ کی پارٹی کے لوگ ہیں
07:53خبردار رہو
07:54اللہ کی پارٹی والے ہی فلاح پانے والے ہیں
07:58یا ان کے بھائی
08:00یا ان کے اہلِ خاندان
08:02شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
08:07اللہ ہی کی قسمی کی ہے
08:10ہر اس چیز نے
08:11جو آسمانوں اور زمین میں ہے
08:14اور وہی غالب اور حکیم ہے
08:17وہی ہے جس نے اہلِ کتاب کافروں کو
08:21پہلے ہی حملے میں ان کے گھروں سے نکال باہر کیا
08:25تمہیں ہرگز یہ گمان نہ تھا
08:28کہ وہ نکل جائیں گے
08:29اور وہ بھی یہ سمجھے بیٹھے تھے
08:32کہ ان کی گڑھیاں انہیں اللہ سے بچا لیں گی
08:35مگر اللہ ایسے رخ سے ان پر آیا
08:38جدر ان کا خیال بھی نہ گیا تھا
08:41اس نے ان کے دلوں میں روب ڈال دیا
08:44نتیجہ یہ ہوا
08:46کہ وہ خود اپنے ہاتھوں سے بھی
08:48اپنے گھروں کو برباد کر رہے تھے
08:51اور مومنوں کے ہاتھوں بھی برباد کروا رہے تھے
08:55پس عبرت حاصل کرو
08:57اے دیدائے بینا رکھنے والوں
09:00اگر اللہ نے ان کے حق میں
09:02جلاوطنی نہ لکھتی ہوتی
09:05تو دنیا ہی میں وہ انہیں عذاب دے ڈالتا
09:08اور آخرت میں تو ان کے لیے دوزخ کا عذاب ہے ہی
09:12یہ سب کچھ اس لیے ہوا
09:15کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کیا
09:19اور جو بھی اللہ کا مقابلہ کرے
09:22اللہ اس کو سزا دینے میں بہت سحت ہے
09:25تم لوگوں نے کھجوروں کے جو درخت کاٹے
09:29یا جن کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا
09:32یہ سب اللہ ہی کے اذن سے تھا
09:35اور اللہ نے یہ اذن اس لیے دیا
09:37تاکہ فاسقوں کو زلیل او خوار کرے
09:41اور جو مال اللہ نے ان کے قبضے سے نکال کر
09:45اپنے رسول کی طرف پر ڈا دئیے
09:47وہ ایسے مال نہیں ہیں
09:49جن پر تم نے اپنے گھوڑے اور اونٹ دوڑائیں ہوں
09:53بلکہ اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے
09:56تسلط اتا فرما دیتا ہے
09:59اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے
10:02جو کچھ بھی اللہ ان بستیوں کے لوگوں سے
10:06اپنے رسول کی طرف پر ڈا دے
10:08وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں
10:12اور یتامہ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے
10:16تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے
10:21جو کچھ رسول تمہیں دے وہ لے لو
10:24اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے
10:27اس سے رک جاؤ
10:28اللہ سے ڈرو
10:30اللہ سخت سزا دینے والا ہے
10:33نیز وہ مال ان غریب مہاجرین کے لیے ہے
10:37جو اپنے گھروں اور جائدادوں سے نکال باہر کیے گئے ہیں
10:42یہ لوگ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں
10:46اور اللہ اور اس کے رسول کی حمایت پر
10:49کمر بستا رہتے ہیں
10:51یہی راستباز لوگ ہیں
10:54اور وہ ان لوگوں کے لیے بھی ہے
10:57جو ان مہاجرین کی آمد سے پہلے ہی ایمان لاکر
11:01دار الحجرت میں مقیم تھے
11:03یہ ان لوگوں سے محبت کرتے ہیں
11:06جو حجرت کر کے ان کے پاس آئے ہیں
11:09اور جو کچھ بھی ان کو دے دیا جائے
11:11اس کی کوئی حاجت تک
11:13یہ اپنے دلوں میں محسوس نہیں کرتے
11:16اور اپنی ذات پر دوسروں کو ترجیہ دیتے ہیں
11:20خوا اپنی جگہ خود مہتاج ہوں
11:23حقیقت یہ ہے
11:24کہ جو لوگ اپنے دل کی تنگی سے بچا لیے گئے
11:28وہی فلاح پانے والے ہیں
11:31اور وہ ان لوگوں کے لیے بھی ہے
11:34جو ان اگلوں کے بعد آئے ہیں
11:37جو کہتے ہیں
11:39اے ہمارے رب
11:40ہمیں اور ہمارے ان سب بھائیوں کو بخش دے
11:44جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں
11:46اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے
11:49کوئی بغض نہ رکھ
11:51اے ہمارے رب
11:52تو بڑا مہربان اور رحیم ہے
11:55تم نے دیکھا نہیں
11:57ان لوگوں کو
11:59جنہوں نے منافقت کی روش اختیار کی ہے
12:02یہ اپنے کافر اہل کتاب بھائیوں سے کہتے ہیں
12:06اگر تمہیں نکالا گیا
12:08تو ہم تمہارے ساتھ نکلیں گے
12:11اور تمہارے معاملے میں
12:12ہم کسی کی بات ہرگز نہ مانیں گے
12:15اور اگر تم سے جنگ کی گئی
12:17تو ہم تمہاری مدد کریں گے
12:20مگر اللہ گواہ ہے
12:22یہ لوگ قطعی جھوٹے ہیں
12:24اگر وہ نکالے گئے
12:26تو یہ ان کے ساتھ ہرگز نہ نکلیں گے
12:29اور اگر ان سے جنگ کی گئی
12:31تو یہ ان کی ہرگز مدد نہ کریں گے
12:34اور اگر یہ ان کی مدد کرے بھی
12:36تو پیٹھ پھیر جائیں گے
12:38اور پھر کہیں سے کوئی مدد نہ پائیں گے
12:41ان کے دلوں میں
12:42اللہ سے بڑھ کر تمہارا خوف ہے
12:45اس لیے کہ یہ ایسے لوگ ہیں
12:47جو سمجھ بوجھ نہیں رکھتے
12:50یہ کبھی اکٹھے ہو کر
12:53کھلے میدان میں تمہارا مقابلہ نہ کریں گے
12:56لڑیں گے بھی تو کلا بند بستیوں میں بیٹھ کر
12:59یا دیواروں کے پیچھے چھپ کر
13:02یہ آپس کی مخالفت میں بڑے سخت ہیں
13:05تم انہیں اکٹھا سمجھتے ہو
13:07مگر ان کے دل ایک دوسرے سے پھٹے ہوئے ہیں
13:11ان کا یہ حال اس لیے ہے
13:13کہ یہ بے عقل لوگ ہیں
13:16یہ انہی لوگوں کی مانند ہیں
13:19جو ان سے تھوڑی ہی مدد پہلے
13:21اپنے کیے کا مزا چک چکے ہیں
13:24اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے
13:27ان کی مثال شیطان کیسی ہے
13:30پہلے وہ انسان سے کہتا ہے
13:32کہ کفر کر
13:33اور جب انسان کفر کر بیٹھتا ہے
13:36تو وہ کہتا ہے
13:37کہ میں تجھ سے بری الزمہ ہوں
13:39مجھے تو اللہ رب العالمین سے در لگتا ہے
13:43پھر دونوں کا انجام یہ ہونا ہے
13:46کہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں جائیں
13:49اور ظالموں کی یہی جزا ہے
13:52اے لوگو جو ایمان لائے ہو
13:55اللہ سے ڈرو
13:57اور ہر شخص یہ دیکھے
13:59کہ اس نے کل کے لیے کیا سامان کیا ہے
14:02اللہ سے ڈرتے رہو
14:04اللہ یقیناً تمہارے ان سب آمال سے باخبر ہے
14:08جو تم کرتے ہو
14:10ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ
14:13جو اللہ کو بھول گئے
14:15تو اللہ نے انہیں خود اپنا نفس بھولا دیا
14:18یہی لوگ فاسق ہیں
14:21دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے
14:24کبھی یقصہ نہیں ہو سکتے
14:27جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں
14:31اگر ہم نے یہ قرآن
14:33کسی پہاڑ پر بھی اتار دیا ہوتا
14:36تو تم دیکھتے کہ وہ
14:38اللہ کے خوف سے دبا جا رہا ہے
14:40اور پھٹا پڑتا ہے
14:42یہ مثالیں ہم لوگوں کے سامنے
14:45اس لیے بیان کرتے ہیں
14:47کہ وہ اپنی حالت پر غور کریں
14:50وہ اللہ ہی ہے
14:52جس کے سوا کوئی معبود نہیں
14:55غائب اور ظاہر ہر چیز کا جاننے والا
14:59وہی رحمان اور رحیم ہے
15:02وہ اللہ ہی ہے
15:04جس کے سوا کوئی معبود نہیں
15:07وہ بادشاہ ہے
15:09نہایت مقدس
15:11سراسر سلامتی
15:13امن دینے والا
15:16سب پر غالب
15:18اپنا حکم بزور نافذ کرنے والا
15:20اور بڑا ہی ہو کر رہنے والا
15:23پاک ہے اللہ
15:25اس شرک سے جو لوگ کر رہے ہیں
15:28وہ اللہ ہی ہے
15:30جو تخلیق کا منصوبہ بنانے والا
15:33اور اس کو نافذ کرنے والا
15:36اور اس کے مطابق صورت گری کرنے والا ہے
15:39اس کے لیے بہترین نام ہیں
15:42ہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے
15:45اس کی تسبیح کر رہی ہے
15:48اور وہ زبردست اور حکیم ہے
15:51شروع اللہ کے نام سے جو رحمان اور رحیم ہے
15:55اے لوگوں جو ایمان لائے ہو
15:58اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے
16:01اور میری رضا جوئی کی خاطر
16:04وطن چھوڑ کر گھروں سے نکلے ہو
16:06تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناو
16:10تم ان کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو
16:13حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے
16:16اس کو ماننے سے وہ انکار کر چکے ہیں
16:19اور ان کی روش یہ ہے
16:21کہ رسول کو اور خود تم کو
16:24صرف اس قصور پر جلا وطن کرتے ہیں
16:27کہ تم اپنے رب اللہ پر ایمان لائے ہو
16:30تم چھپا کر ان کو دوستانہ پیغام بھیجتے ہو
16:34حالانکہ جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو
16:37اور جو علانیا کرتے ہو
16:39ہر چیز کو میں خوب جانتا ہوں
16:42جو شخص بھی تم میں سے ایسا کرے
16:45وہ یقیناً راہ راست سے بھٹک گیا
16:49ان کا رویہ تو یہ ہے
16:51کہ اگر تم پر قابو پا جائیں
16:53تو تمہارے ساتھ دشمنی کریں
16:55اور ہاتھ اور زبان سے تمہیں آزار دیں
16:58وہ تو یہ چاہتے ہیں
16:59کہ تم کسی طرح کافر ہو جاؤ
17:02قیامت کے دن
17:04نہ تمہاری رشتہ داریاں کسی کام آئیں گی
17:06نہ تمہاری اولاد
17:08اس روز اللہ تمہارے درمیان
17:10چدائی ڈال دے گا
17:12اور وہی تمہارے عمال کا دیکھنے والا ہے
17:16تم لوگوں کے لئے
17:18ابراہیم اور اس کے ساتھیوں میں
17:20ایک اچھا نمونہ ہے
17:22کہ انہوں نے اپنی قوم سے صاف کہہ دیا
17:24ہم تم سے اور تمہارے ان معبودوں سے
17:27جن کو تم خدا کو چھوڑ کر پوچھتے ہو
17:30قطعی بیزار ہیں
17:32ہم نے تم سے کفر کیا
17:34اور ہمارے اور تمہارے درمیان
17:36ہمیشہ کے لئے عذابت ہو گئی
17:38اور دیر پڑ گیا
17:40جب تک تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ
17:43مگر ابراہیم کا اپنے باپ سے یہ کہنا
17:46اس سے مستثنہ ہے
17:48کہ میں آپ کے لئے مغفرت کی درخواست
17:50ضرور کروں گا
17:52اور اللہ سے آپ کے لئے کچھ حاصل کر لینا
17:55میرے بس میں نہیں ہے
17:57اور ابراہیم اور اصحابِ ابراہیم کی دعا یہ تھی
18:01اے ہمارے رب!
18:03تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسہ کیا
18:05اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کر لیا
18:08اور تیرے ہی حضور ہمیں پلٹنا ہے
18:11اے ہمارے رب!
18:13ہمیں کافروں کے لئے فتنہ نہ بنا دے
18:16اور اے ہمارے رب!
18:18ہمارے خسوروں سے درگزر فرما
18:21بے شک تُو ہی زبردست اور دانا ہے
18:25انہی لوگوں کے طرز عمل میں
18:27تمہارے لئے اور ہر اس شخص کے لئے
18:30اچھا نمونہ ہے
18:32جو اللہ اور روزِ آخر کا امیدوار ہو
18:35اس سے کوئی منحرف ہو
18:37تو اللہ بے نیاز اور اپنی ذات میں
18:40آپ محمود ہے
18:42بائید نہیں کہ اللہ کبھی تمہارے
18:45اور ان لوگوں کے درمیان محبت ڈال دے
18:48جن سے آج تم نے دشمنی مول دی ہے
18:51اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے
18:54اور وہ غفور و رحیم ہے
18:56اللہ تمہیں اس بات سے نہیں روکتا
18:59کہ تم ان لوگوں کے ساتھ
19:01نیکی اور انصاف کا برداؤ کرو
19:03جنہوں نے دین کے معاملے میں
19:05تم سے جنگ نہیں کی ہے
19:07اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا ہے
19:10اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
19:14وہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے
19:17وہ تو یہ ہے
19:18کہ تم ان لوگوں سے دوستی کرو
19:20جنہوں نے تم سے دین کے معاملے میں جنگ کی ہے
19:23اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے
19:26اور تمہارے اخراج میں
19:28ایک دوسرے کی مدد کی ہے
19:30ان سے جو لوگ دوستی کریں
19:33وہی ظالم ہیں
19:35اے لوگو جو ایمان لائے ہو
19:37جب مومن عورتیں
19:39ہجرت کر کے تمہارے پاس آئیں
19:41تو ان کے مومن ہونے کی جانچ پردال کرلو
19:45اور ان کے ایمان کی حقیقت
19:47اللہ ہی بہتر جانتا ہے
19:50پھر جب تمہیں معلوم ہو جائے
19:52کہ وہ مومن ہیں
19:53تو انہیں کفار کی طرف واپس نہ کرو
19:56نہ وہ کفار کے لیے حلال ہیں
19:58اور نہ کفار ان کے لیے حلال
20:01ان کے کافر شوہروں نے
20:03جو محر ان کو دیئے تھے
20:05وہ انہیں پھیر دو
20:07اور ان سے نکاح کر لینے میں
20:09تم پر کوئی گناہ نہیں
20:11جبکہ تم ان کے محر ان کو ادا کر دو
20:14اور تم خود بھی کافر عورتوں کو
20:16اپنے نکاح میں نہ روکے رہو
20:18جو محر تم نے
20:20اپنی کافر بیویوں کو دیئے تھے
20:22وہ تم واپس مانگ لو
20:24اور جو محر کافروں نے
20:26اپنی مسلمان بیویوں کو دیئے تھے
20:28انہیں وہ واپس مانگ لیں
20:30یہ اللہ کا حکم ہے
20:32وہ تمہارے درمیان فیصلہ کرتا ہے
20:35اور اللہ علیم و حکیم ہے
20:38اور اگر تمہاری کافر بیویوں کے محروں میں سے
20:42کچھ تمہیں کفار سے واپس نہ ملے
20:45اور پھر تمہاری نوبت آئے
20:47تو جن لوگوں کی بیویاں
20:50ان کو اتنی رقم ادا کر دو
20:52جو ان کے دیئے ہوئے محروں کے برابر ہو
20:55اور اس خدا سے ڈرتے رہو
20:57جس پر تم ایمان لائے ہو
21:00اے نبی جب تمہارے پاس مومن عورتیں
21:03بیعت کرنے کے لئے آئیں
21:05اور اس بات کا عہد کریں
21:07کہ وہ اللہ کے ساتھ
21:09کسی چیز کو شریک نہ کریں گی
21:11چوری نہ کریں گی
21:13زنا نہ کریں گی
21:15اپنی اولاد کو قتل نہ کریں گی
21:17اپنے ہاتھ پاؤں کے آگے
21:19کوئی بہتان گھڑ کر نہ لائیں گی
21:21اور کسی عمر معروف میں
21:23تمہاری نافرمانی نہ کریں گی
21:26تو ان سے بیعت لے لو
21:28اور ان کے حق میں
21:30اللہ سے دعائیں مخفرت کرو
21:32یقیناً اللہ درگزر فرمانے والا
21:36اور رحم کرنے والا ہے
21:38اے لوگو جو ایمان لائے ہو
21:41ان لوگوں کو دوست نہ بناو
21:44جن پر اللہ نے غضب فرمایا ہے
21:46جو آخرت سے اسی طرح مایوس ہیں
21:49جس طرح قبروں میں پڑے ہوئے کافر مایوس ہیں
21:53شروع اللہ کے نام سے
21:55جو رحمان و رحیم ہے
21:57اللہ کی تسبیح کی ہے
21:59ہر اس جیز نے
22:01جو آسمانوں اور زمین میں ہے
22:04اور وہ غالب اور حکیم ہے
22:07اے لوگو جو ایمان لائے ہو
22:10تم کیوں وہ بات کہتے ہو
22:12جو کرتے نہیں ہو
22:14اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے
22:18کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں
22:21اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں
22:24جو اس کی راہ میں
22:26اس طرح سف بستہ ہو کر لڑتے ہیں
22:28گویا کہ وہ ایک سیسا پلائی ہوئی دیوار ہیں
22:33اور یاد کرو موسیٰ کی وہ بات
22:36جو اس نے اپنی قوم سے کہی تھی
22:38کہ اے میری قوم کے لوگو
22:40تم کیوں مجھے عذیب دیتے ہو
22:43حالان کہ تم خوب جانتے ہو
22:45کہ میں تمہاری طرف
22:47اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہوں
22:49پھر جب انہوں نے تیڑ اختیار کی
22:52تو اللہ نے ان کے دل تیڑے کر دیئے
22:55اللہ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا
22:58اور یاد کرو عیسیٰ ابن مریم کی وہ بات
23:02جو اس نے کہی تھی
23:04کہ اے بنی اسرائیل
23:05میں تمہاری طرف
23:06اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہوں
23:09تصدیق کرنے والا ہوں
23:11اس طورات کی
23:12جو مجھ سے پہلے آئی ہوئی موجود ہے
23:15اور بشارت دینے والا ہوں
23:17ایک رسول کی
23:19جو میرے بعد آئے گا
23:21جس کا نام احمد ہوگا
23:23مگر جب وہ ان کے پاس
23:25کھلی کھلی نشانیاں لے کر آیا
23:27تو انہوں نے کہا
23:29یہ تو سری دھوکہ ہے
23:31اب بھلا اس شخص سے
23:33بڑا ظالم اور کون ہوگا
23:35جو اللہ پر چھوٹے بہتان باندے
23:38حالا کہ اسے اسلام
23:40یعنی اللہ کے آگے
23:42سر اعتاد جھکا دینے کی دعوت
23:44گی جا رہی ہو
23:46ایسے ظالموں کو
23:47اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا
23:49یہ لوگ اپنے مون کی پھوکوں سے
23:52اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہیں
23:55اور اللہ کا فیصلہ یہ ہے
23:57کہ وہ اپنے نور کو
23:59پورا پھیلا کر رہے گا
24:01خواہ کافروں کو
24:02یہ کتنا ہی ناغبار ہو
24:04وہی تو ہے
24:05جس نے اپنے رسول کو
24:07ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ
24:09بھیجا ہے
24:10تاکہ اسے پورے کے پورے دین
24:12پر غالب کر دے
24:14خواہ مشرقین کو
24:15یہ کتنا ہی ناغبار ہو
24:17اے لوگو جو ایمان لائے ہو
24:20میں بتاؤں تم کو وہ تجارت
24:22جو تمہیں عذابِ علیم سے بچا دے
24:25ایمان لاؤ
24:27اللہ اور اس کے رسول پر
24:29اور جہاد کرو
24:30اللہ کی راہ میں
24:32اپنے مالوں سے
24:33اور اپنی جانوں سے
24:35یہی تمہارے لئے بہتر ہے
24:37اگر تم جانو
24:39اللہ تمہارے گناہ
24:40معاف کر دے گا
24:42اور تم کو ایسے باغوں میں
24:43داخل کرے گا
24:44جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی
24:47اور ابدی قیام کی جنتوں میں
24:49بہترین گھر تمہیں عطا فرمائے گا
24:52یہ ہے بڑی کامیابی
24:55اور وہ دوسری چیز
24:56جو تم چاہتے ہو
24:58وہ بھی تمہیں دے گا
24:59اللہ کی طرف سے نسرت
25:01اور قریب ہی میں
25:02حاصل ہو جانے والی فتح
25:04اے نبی اہل ایمان کو
25:06اس کی بشارت دے دو
25:08اے لوگو جو ایمان لائے ہو
25:11اللہ کے مددگار بنو
25:13جس طرح عیسیٰ ابن مریم
25:15نے حواریوں کو
25:16خطاب کر کے کہا تھا
25:17کون ہے اللہ کی طرف
25:19بلانے میں میرا مددگار
25:21اور حواریوں نے جواب دیا تھا
25:23ہم ہیں اللہ کے مددگار
25:26اس وقت بنی اسرائیل کا
25:27ایک گروہ ایمان لائا
25:29اور دوسرے گروہ
25:31نے انکار کیا
25:33پھر ہم نے ایمان لانے والوں کی
25:35ان کے دشمنوں کے مقابلے میں
25:37تائید کی اور وہی
25:39غالب ہو کر رہے
25:41شروع اللہ کے نام سے
25:43جو رحمان و رحیم ہے
25:45اللہ کی تسبیح کر رہی ہے
25:47ہر وہ چیز
25:49جو آسمانوں میں ہے
25:51اور ہر وہ چیز
25:53جو زمین میں ہے
25:55بادشاہ ہے قدوس ہے
25:57زبردست اور حکیم ہے
25:59وہی ہے
26:01جس نے امیوں کے اندر
26:03ایک رسول خود انہی میں سے
26:05اٹھایا جو انہیں
26:07اس کی آیات سناتا ہے
26:09ان کی زندگی سمارتا ہے
26:11اور ان کو کتاب
26:13اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے
26:15حالانکہ اس سے پہلے
26:17وہ کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے
26:19اور اس رسول کی بیست
26:21ان دوسرے لوگوں کے لیے
26:23بھی ہے جو ابھی
26:25ان سے نہیں ملے ہیں
26:27اللہ زبردست اور حکیم ہے
26:29یہ اس کا فضل ہے
26:31جسے چاہتا ہے دیتا ہے
26:33اور وہ
26:35بڑا فضل فرمانے والا ہے
26:37جن لوگوں کو
26:39تورات کا حامل بنایا گیا تھا
26:41مگر انہوں نے اس کا بار
26:43نہ اٹھایا ان کی مثال
26:45اس گدھے کی سی ہے
26:47جس پر کتابیں لگی ہوئی ہوں
26:49اس سے بھی زیادہ بری مثال ہے
26:51ان لوگوں کی جنہوں نے
26:53اللہ کی آیات کو جھکلا دیا ہے
26:55ایسے ظالموں کو
26:57اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا
26:59لیکن
27:01یہ ہرگز اس کی تمنا نہ کریں گے
27:03اپنے کرتوتوں کی وجہ سے
27:05جو یہ کر چکے ہیں
27:07اور اللہ ان ظالموں
27:09کو خوب جانتا ہے
27:11ان سے کہو
27:13جس موت سے تم بھاگتے ہو
27:15وہ تو تمہیں آ کر رہے گی
27:17پھر تم اس کے سامنے
27:19پیش کیے جاؤ گے
27:21جو پوشیدہ و ظاہر کا جاننے والا ہے
27:23اور وہ تمہیں بتا دے گا
27:25کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو
27:27اے لوگوں
27:29جو ایمان لائے ہو
27:31جب پکارا جائے
27:33نماز کے لئے جمعے کے دن
27:35تو اللہ کے ذکر کی طرف
27:37دوڑو اور خریدو فروخت
27:39چھوڑ دو
27:41یہ تمہارے لئے زیادہ بہتر ہے
27:43اگر تم جانو
27:45پھر جب نماز پوری ہو جائے
27:47تو زمین میں پھیل جاؤ
27:49اور اللہ کا فضل تلاش کرو
27:51اور اللہ کو کسرت سے
27:53یاد کرتے رہو
27:55شاید کہ تمہیں فلاہ نصیب
27:57ہو جائے
27:59اور جب انہوں نے تجارت
28:01اور کھیل تماشا ہوتے دیکھا
28:03تو اس کی طرف لپک گئے
28:05اور تمہیں کھڑا چھوڑ دیا
28:07ان سے کہو
28:09جو کچھ اللہ کے پاس ہے
28:11وہ کھیل تماشے
28:13اور تجارت سے بہتر ہے
28:15اور اللہ سب سے بہتر
28:17رزق دینے والا ہے
28:19شروع اللہ کے نام سے
28:21جو رحمان و رحیم ہے
28:23اے نبی
28:25جب یہ منافق تمہارے پاس آتے ہیں
28:27تو کہتے ہیں
28:29ہم گواہی دیتے ہیں
28:31کہ آپ یقیناً اللہ کے رسول ہیں
28:33ہاں اللہ جانتا ہے
28:35کہ تم ضرور اس کے رسول ہو
28:37مگر اللہ گواہی دیتا ہے
28:39کہ یہ منافق
28:41قطعی جھوٹے ہیں
28:43انہوں نے اپنی قسموں کو
28:45ڈھال بنا رکھا ہے
28:47یہ اللہ کے راستے سے
28:49خود رکھتے اور دنیا کو
28:51روکتے ہیں
28:53کیسی بری حرکتیں ہیں
28:55جو یہ لوگ کر رہے ہیں
28:57یہ سب کچھ اس وجہ سے ہے
28:59کہ ان لوگوں نے ایمان
29:01لاکر پھر کفر کیا
29:03اس لیے ان کے دلوں پر مہر
29:05لگا دی گئی
29:07اب یہ کچھ نہیں سمجھتے
29:09انہیں دیکھو تو ان کے جثے
29:11تمہیں بڑے شاندار نظر آئیں
29:13بولیں تو تم ان کی باتیں
29:15سنتے رہ جاؤ
29:17مگر اصل میں یہ گویا
29:19لکڑی کے کندے ہیں
29:21جو دیوار کے ساتھ چن کر
29:23رکھ دئیے گئے ہوں
29:25ہر زور کی آواز کو
29:27یہ اپنے خلاف سمجھتے ہیں
29:29یہ پکے دشمن ہیں
29:31ان سے بچ کر رہو
29:33اللہ کی مار ان پر
29:35یہ کدھر الٹے پھرائے جا رہے ہیں
29:37اور جب ان سے کہا جاتا ہے
29:39کہ آؤ تاکہ
29:41اللہ کا رسول تمہارے لئے
29:43مغفرت کی دعا کرے
29:45تو سر جھٹکتے ہیں
29:47اور تم دیکھتے ہو
29:49کہ وہ بڑے گھمنڈ کے ساتھ
29:51آنے سے رکھتے ہیں
29:53اے نبی تم چاہے ان کے لئے
29:55مغفرت کی دعا کرو
29:57یا نہ کرو
29:59ان کے لئے یقصہ ہے
30:01اللہ ہرگز انہیں معاف نہ کرے گا
30:03اللہ فاسق لوگوں کو
30:05ہرگز ہدایت نہیں دیتا
30:07یہ وہی لوگ ہیں
30:09جو کہتے ہیں
30:11ہم مدینے واپس پہنچ جائیں
30:13تو جو عزت والا ہے
30:15وہ ظلیل کو
30:17وہاں سے نکال باہر کرے گا
30:19حالانکہ عزت تو
30:21اللہ اور اس کے رسول
30:23اور مومنین کے لئے ہے
30:25مگر یہ منافق
30:27جانتے نہیں ہیں
30:29اے لوگو
30:31منافق جانتے نہیں ہیں
30:33منافق جانتے نہیں ہیں
30:35منافق جانتے نہیں ہیں
30:37منافق جانتے نہیں ہیں
30:39اے لوگو
30:41جو ایمان لائے ہو
30:43تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
30:45تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
30:47تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
30:49تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
30:51تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
30:53تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
30:55تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
30:57تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
30:59تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:01تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:03تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:05تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:07تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:09تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:11تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:13تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:15تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:17تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:19تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:21تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:23تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:25تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:27تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:29تمہارے مال اور تمہاری اولادیں
31:31تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز
31:33تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز
31:35جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز
31:37جو زمین میں ہے
31:39اسی کی بادشاہی ہے
31:41اور اسی کے لئے تعریف ہے
31:43اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
31:45وہی ہے جس نے تم کو بیدا کیا
31:47وہی ہے جس نے تم کو بیدا کیا
31:49پھر تم میں سے کوئی کافر ہے
31:51پھر تم میں سے کوئی کافر ہے
31:53اور کوئی مومن
31:55اور اللہ وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے
31:57جو تم کرتے ہو
31:59اس نے زمین اور آسمانوں کو
32:01برحق پیدا کیا ہے
32:03اور تمہاری صورت بنائی
32:05اور بڑی امدہ بنائی ہے
32:07اور اسی کی طرف آخرے کار
32:09تمہیں پلٹنا ہے
32:11زمین اور آسمانوں کی
32:13ہر چیز کا اسے علم ہے
32:15جو کچھ تم
32:17چھپاتے ہو
32:19اور جو کچھ تم
32:21ظاہر کرتے ہو
32:23سب اس کو معلوم ہے
32:25اور وہ دلوں کا حال تک جانتا ہے
32:27کیا تمہیں
32:29ان لوگوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی
32:31جنہوں نے اس سے پہلے
32:33کفر کیا اور پھر
32:35اپنی شامت عمال کا مزا
32:37چکھ لیا
32:39اور آگے ان کے لئے ایک
32:41درتناک عذاب ہے
32:43اس انجام کے مستحق
32:45وہ اس لئے ہوئے کہ ان کے پاس
32:47ان کے رسول کھلی کھلی
32:49دلیلیں اور نشانیاں لے کر آتے رہے
32:51مگر انہوں نے کہا
32:53کیا انسان ہمیں ہدایت دیں گے
32:55اس طرح انہوں نے
32:57ماننے سے انکار کر دیا
32:59اور موں پھیر لیا
33:01تب اللہ بھی ان سے
33:03بے پرواہ ہو گیا
33:05اور اللہ تو ہے ہی بے نیاز
33:07اور اپنی ذات میں آپ
33:09محمود
33:11منکرین نے بڑے دعوے سے کہا ہے
33:13کہ وہ مرنے کے بعد
33:15ہرگز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے
33:17ان سے کہو
33:19نہیں میرے رب کی قسم
33:21تم ضرور اٹھائے جاؤگے
33:23ضرور تمہیں بتایا جائے گا
33:25کہ تم نے دنیا میں کیا کچھ کیا ہے
33:27اور ایسا کرنا
33:29اللہ کے لیے بہت آسان ہے
33:31بس ایمان لاؤ
33:33اللہ پر
33:35اور اس کے رسول پر
33:37اور اس روشنی پر
33:39جو ہم نے نازل کی ہے
33:41جو کچھ تم کرتے ہو
33:43اللہ اس سے باخبر ہے
33:45اس کا پتا تمہیں
33:47اس روز چل جائے گا
33:49جب اجتماع کے دن
33:51ہم سب کو اکٹھا کرے گا
33:53وہ دن ہوگا
33:55ایک دوسرے کے مقابلے میں
33:57لوگوں کی ہار جیت کا
33:59جو اللہ پر ایمان لایا ہے
34:01اور نیک عمل کرتا ہے
34:03اللہ اس کے گناہ
34:05جھار دے گا
34:07اور اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا
34:09جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی
34:11یہ لوگ
34:13ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے
34:15یہی بڑی کامیابی ہے
34:17اور جن لوگوں نے
34:19کفر کیا ہے
34:21اور ہماری آیات کو جھکلایا ہے
34:23وہ دوزخ کے باشندے ہوں گے
34:25جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
34:27اور وہ
34:29بدترین ٹھکانہ ہے
34:31کوئی مسئیبت
34:33کبھی نہیں آتی
34:35مگر اللہ کے ازم ہی سے آتی ہے
34:37جو شخص
34:39اللہ پر ایمان رکھتا ہو
34:41اللہ اس کے دل کو ہدایت بخشتا ہے
34:43اور اللہ کو
34:45ہر چیز کا علم ہے
34:47اللہ کی اطاعت کرو
34:49اور رسول کی اطاعت کرو
34:51لیکن اگر تم
34:53اطاعت سے مو موڑتے ہو
34:55تو ہمارے رسول پر
34:57صاف صاف حق پہنچا دینے کے سوا
34:59کوئی ذمہ داری نہیں ہے
35:01اللہ وہ ہے
35:03جس کے سوا کوئی خدا نہیں
35:05لہذا ایمان لانے والوں کو
35:07اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے
35:09اے لوگو
35:11جو ایمان لائے ہو
35:13تمہاری بیویوں
35:15تمہاری اولاد میں سے
35:17بعض تمہارے دشمن ہیں
35:19ان سے ہوشیار رہو
35:21اور اگر تم اف و درگزر سے
35:23کام لو اور معاف کر دو
35:25تو اللہ غفور و رحیم ہے
35:27تمہارے مال
35:29اور تمہاری اولاد
35:31تو ایک آزمائش ہیں
35:33اور اللہ ہی ہے
35:35جس کے پاس بڑا عجر ہے
35:37لہذا جہاں تک تمہارے بس میں ہو
35:39اللہ سے
35:41ڈرتے رہو اور سنو
35:43اطاعت کرو
35:45اور اپنے مال خرچ کرو
35:47یہ تمہارے ہی لئے بہتر ہے
35:49جو اپنے دل کی تنگی سے
35:51محفوظ رہ گئے
35:53بس وہی فلاح پانے والے ہیں
35:55اگر تم
35:57اللہ کو قرض حسن دو
35:59تو وہ تمہیں کئی گناہ
36:01بڑھا کر دے گا
36:03اور تمہارے قصوروں سے درگزر فرمائے گا
36:05اللہ بڑا قدردان
36:07اور برتبار ہے
36:09حاضر اور غائب
36:11ہر چیز کو جانتا ہے
36:13زبردست اور دانا ہے
36:15شروع
36:17اللہ کے نام سے
36:19جو رحمان و رحیم ہے
36:21اے نبی
36:23جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو
36:25تو انہیں ان کی عدد کے لئے
36:27طلاق دیا کرو
36:29اور عدد کے زمانے کا
36:31ٹھیک ٹھیک شمار کرو
36:33اور اللہ سے ڈرو
36:35جو تمہارا رب ہے
36:37زمانہ عدد میں
36:39اللہ کی حدوں سے نکالو
36:41اور نہ وہ خود نکلیں
36:43الا یہ کہ وہ کسی سری برائی
36:45کی مرتقب ہوں
36:47یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں
36:49اور جو کوئی
36:51اللہ کی حدوں سے تجاوز کرے گا
36:53وہ اپنے اوپر خود ظلم کرے گا
36:55تم نہیں جانتے
36:57شاید اس کے بعد
36:59اللہ موافقت کی کوئی
37:01صورت پیدا کرتے
37:03پھر جب وہ اپنی عدد کی
37:05مدت کے خاتمے پر پہنچیں
37:07تو یا انہیں بھلے طریقے سے
37:09اپنے نگاہ میں روک رکھو
37:11یا بھلے طریقے پر
37:13ان سے جدا ہو جاؤ
37:15اور دو ایسے آدمیوں کو گواہ
37:17بنا لو جو تم میں سے
37:19صاحبِ عدل ہوں
37:21اور اے گواہ بننے والو
37:23گواہی ٹھیک ٹھیک
37:25اللہ کے لئے ادا کرو
37:27یہ باتیں ہیں جن کی
37:29تم لوگوں کو نصیحت کی جاتی ہے
37:31ہر اس شخص کو
37:33جو اللہ اور آخرت کے دن پر
37:35ایمان رکھتا ہو
37:37جو کوئی اللہ سے
37:39ڈرتے ہوئے کام کرے گا
37:41اللہ اس کے لئے
37:43مشکلات سے نکلنے کا کوئی
37:45راستہ پیدا کر دے گا
37:47اور اسے ایسے راستے سے
37:49رزق دے گا جدھر اس کا
37:51گمان بھی نہ جاتا ہو
37:53جو اللہ پر بھروسہ کرے
37:55اس کے لئے وہ کافی ہے
37:57اللہ اپنا کام پورا کر کے
37:59رہتا ہے
38:01اللہ نے ہر چیز کے لئے
38:03مقرر کر رکھی ہے
38:05اور تمہاری عورتوں میں سے
38:07جو حیث سے مایوس ہو چکی ہوں
38:09ان کے معاملے میں
38:11اگر تم لوگوں کو کوئی شک
38:13لاحق ہے تو تمہیں معلوم ہو
38:15ان کی عدد تین مہینے
38:17ہے اور یہی حکم
38:19ان کا ہے جنہیں ابھی
38:21حیث نہ آیا ہو
38:23اور حاملہ عورتوں کی عدد کی
38:25حد یہ ہے کہ ان کا
38:27وضع حمل ہو جائے
38:29جو شخص اللہ سے ڈرے
38:31اس کے معاملے میں وہ سہولک
38:33پیدا کر دیتا ہے
38:35یہ اللہ کا حکم
38:37ہے جو اس نے تمہاری طرف
38:39نازل کیا ہے
38:41جو اللہ سے ڈرے گا
38:43اللہ اس کی برائیوں کو اس سے
38:45دور کر دے گا اور اس
38:47کو بڑا عجر دے گا
38:49ان کو زمانہِ عدد میں
38:51اسی جگہ رکھو جہاں
38:53تم رہتے ہو جیسی کچھ
38:55بھی جگہ تمہیں میسر ہو
38:57اور انہیں تنگ کرنے کے
38:59ان کو نہ ستاو
39:01اور اگر وہ حاملہ ہوں
39:03تو ان پر اس وقت تک خرچ کرتے
39:05رہو جب تک ان کا وضع حمل
39:07نہ ہو جائے
39:09پھر اگر وہ تمہارے لئے
39:11بچے کو دودھ پلائیں
39:13تو ان کی اجرت انہیں دو
39:15اور بھلے طریقے سے اجرت کا معاملہ
39:17باہمی گفت و شنید سے
39:19تے کر لو لیکن اگر تم نے
39:21اجرت تے کرنے میں ایک دوسرے
39:23کو تنگ کیا تو بچے کو
39:25کوئی اور عورت دودھ پلا لے گی
39:27خوشحال آدمی
39:29اپنی خوشحالی کے مطابق
39:31نفطہ دے اور جس کو
39:33رزق کم دیا گیا ہو
39:35وہ اسی مال میں سے خرچ کرے
39:37جو اللہ نے اسے دیا ہے
39:39اللہ نے جس کو جتنا کچھ دیا ہے
39:41اس سے زیادہ کا
39:43وہ اسے مکلف نہیں کرتا
39:45بائید نہیں
39:47کہ اللہ تنگ دستی کے بعد
39:49فراخ دستی بھی عطا فرما دے
39:51کتنی ہی بستیاں ہیں
39:53جنہوں نے اپنے رب
39:55اور اس کے رسولوں کے حکم سے
39:57سرتابی کی تو ہم نے
39:59ان سے سخت محاسبہ کیا
40:01اور ان کو بری طرح سزا دی
40:03انہوں نے اپنے کیے کا مزا
40:05چک لیا اور ان کا
40:07انجام کار گھاٹا ہی گھاٹا ہے
40:09اللہ نے آخرت میں
40:11ان کے لئے سخت
40:13عذاب مہیا کر رکھا ہے
40:15پس اللہ سے ڈرو
40:17اے صاحبِ عقل لوگو
40:19جو ایمان لائے ہو
40:21اللہ نے تمہاری طرف
40:23اسی حق نازل کر دی ہے
40:25ایک ایسا رسول
40:27جو تم کو اللہ کی صاف صاف
40:29ہدایت دینے والی آیات سناتا ہے
40:31تا کہ ایمان لانے والوں
40:33اور نیک عمل کرنے والوں
40:35کو تاریکیوں سے نکال
40:37کر روشنی میں لے آئے
40:39جو کوئی اللہ پر ایمان
40:41لائے اور نیک عمل کرے
40:43اللہ اسے ایسی جنتوں میں
40:45داخل کرے گا جن کے نیچے
40:47نہریں بہتی ہوں گی
40:49یہ لوگ ان میں
40:51اللہ ہمیشہ رہیں گے
40:53اللہ نے ایسے شخص کے لئے
40:55بہترین رزق رکھا ہے
40:57اللہ وہ ہے جس نے
40:59سات آسمان بنائے
41:01اور زمین کی قسم سے بھی
41:03انی کے مانند
41:05ان کے درمیان حکم نازل
41:07ہوتا رہتا ہے
41:09یہ بات تمہیں اس لئے بتائی جا رہی ہے
41:11تا کہ تم جان لو
41:13کہ اللہ ہر چیز پر
41:15قدرت رکھتا ہے
41:17اور یہ کہ اللہ کا علم
41:19ہر چیز پر محیط ہے
41:21شروع اللہ کے نام سے
41:23جو رحمان و رحیم ہے
41:25اے نبی تم کیوں
41:27اس چیز کو حرام کرتے ہو
41:29جو اللہ نے تمہارے لئے
41:31حلال کی ہے
41:33کیا اس لئے کہ تم
41:35اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو
41:37اللہ معاف کرنے والا
41:39اور رحم فرمانے والا ہے
41:41اللہ نے تم لوگوں کے لئے
41:43اپنی قسموں کی
41:45پابندی سے نکلنے کا طریقہ
41:47مقرر کر دیا ہے
41:49اللہ تمہارا مولا ہے
41:51اور وہی علیم و حکیم ہے
41:53اور یہ
41:55معاملہ بھی قابل توجہ ہے
41:57کہ نبی نے ایک بات
41:59اپنی ایک بیوی سے
42:01راز میں کہی تھی
42:03پھر جب اس بیوی نے کسی اور پر
42:05وہ راز ظاہر کر دیا
42:07اور اللہ نے نبی کو
42:09اس افشائے راز کی اطلاع دے دی
42:11تو نبی نے اس پر کسی حد تک
42:13اس بیوی کو خبردار کیا
42:15اور کسی حد تک اس سے درگزر کیا
42:17پھر جب نبی نے اسے
42:19افشائے راز کی یہ بات بتائی
42:21تو اس نے پوچھا
42:23آپ کو اس کی کس نے خبر دی
42:25نبی نے کہا
42:27مجھے اس نے خبر دی
42:29جو سب کچھ جانتا ہے
42:31اور خوب باخبر ہے
42:33اگر تم دونوں
42:35اللہ سے توبہ کرتی ہو
42:37تو یہ تمہارے لئے بہتر ہے
42:39کیونکہ تمہارے دل
42:41سیدھی راہ سے ہٹ گئے ہیں
42:43نبی کے مقابلے میں
42:45تم نے باہم چتھا بندی کی
42:47تو جان رکھو
42:49کہ اللہ اس کا مولا ہے
42:51اور اس کے بعد جبریل
42:53اور تمام صالح اہل ایمان
42:55اور سب ملائکہ
42:57اس کے ساتھی اور مددگار ہیں
42:59بائید نہیں
43:01کہ اگر نبی تم سب بیویوں کو
43:03طلاق دے دے
43:05تو اللہ اسے ایسی بیویاں
43:07تمہارے بدلے میں عطا فرما دے
43:09جو تم سے بہتر ہوں
43:11اے لوگو جو ایمان لائے ہو
43:13بچاؤ اپنے آپ کو
43:15اور اپنے حیلو ایال کو
43:17اس آگ سے جس کا ایندھن
43:19انسان اور پتھر ہوں گے
43:21جس پر نہایت تندخو
43:23اور سخت گیر فرشتے
43:25مقرر ہوں گے
43:27جو کبھی
43:29اللہ کے حکم کی نافرمانی
43:31نہیں کرتے
43:33اور جو حکم
43:35انسان اور پتھر
43:37ہوں گے
43:39جو کبھی
43:41اللہ کے حکم
43:43کی نافرمانی
43:45نہیں کرتے
43:47اور جو حکم
43:49بھی انہیں دیا جاتا ہے
43:51اسے بجا لاتے ہیں
43:53اس وقت کہا جائے گا
43:55کہ اے کافروں
43:57آج معذرتیں پیش نہ کرو
43:59تمہیں تو ویسا ہی بدلہ
44:01دیا جا رہا ہے
44:03جیسے تم عمل کر رہے تھے
44:05اے لوگو جو ایمان
44:07نے ایسی جنتوں میں داخل فرما دے
44:09جن کے نیچے
44:11نہریں بے رہی ہوں گی
44:13یہ وہ دن ہوگا
44:15جب اللہ اپنے نبی کو
44:17اور ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ
44:19ایمان لائے ہیں
44:21رسوا نہ کرے گا
44:23ان کا نور ان کے آگے آگے
44:25اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا
44:27اور وہ کہہ رہے ہوں گے
44:29کہ اے ہمارے رب
44:31ہمارا نور ہمارے لئے
44:33مکمل کر دے
44:35درگزر فرما
44:37تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
44:39اے نبی کفار
44:41اور منافقین سے جہاد کرو
44:43اور ان کے ساتھ
44:45سختی سے پیش آؤ
44:47ان کا ٹھکانہ جہنم ہے
44:49اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے
44:51اللہ کافروں کے معاملے میں
44:53نور اور لوت
44:55کی بیویوں کو بطور مثال
44:57پیش کرتا ہے
44:59وہ ہمارے دو صالح بندوں کی
45:01زوجیت میں تھی
45:03وہ نے اپنے ان شوہروں سے خیانت کی
45:05اور وہ اللہ کے مقابلے میں
45:07ان کے کچھ بھی
45:09ناکام آسکے
45:11دونوں سے کہہ دیا گیا
45:13کہ جاؤ آگ میں جانے والوں کے ساتھ
45:15تم بھی جلی جاؤ
45:17اور اہلِ ایمان کے
45:19معاملے میں
45:21اللہ فرعون کی بیوی کی مثال پیش کرتا ہے
45:23جبکہ اس نے دعا کی
45:25اے میرے رب
45:27میرے لئے اپنے ہاں
45:29جنت میں ایک گھر بنا دے
45:31اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے
45:33بچا لے
45:35اور ظالم قوم سے مجھ کو نجات دے
45:37اور امران کی بیٹی
45:39مریم کی مثال دیتا ہے
45:41جس نے اپنی شرمگاہ کی
45:43حفاظت کی تھی
45:45پھر ہم نے اس کے اندر
45:47اپنی طرف سے روح پھونک دی
45:49اور اس نے اپنے رب کے
45:51ارشادات اور اس کی کتابوں کی
45:53تصدیق کی
45:55اور وہ اطاعت گزار لوگوں میں سے تھی

Recommended