• last year
کون خریدیگا تیرے چہرے کی ویرانی تیرے ہونٹوں کی خشکی
وہ جو درد کا تاجر تھا افسوس محبت چھوڑ دی اس نے۔۔۔

تیرے دکھوں کا ذخیرہ غموں کا فسانہ تیری اشکوں کی نمی "مرید"
وہ جو خریدار تھا پھولوں کا کانٹوں سے دوستی کرلی اس نے۔۔۔۔

Category

🎵
Music

Recommended