Beshak ❤️ Surah Juma Urdu translation #quran#tilwat#Explore

  • last month
کہہ دو کہ اے یہود
اگر تم کو دعویٰ ہو کہ
تم ہی خدا کے دوست ہو
اور لوگ نہیں
تو اگر تم سچے ہو تو
(ذرا)
موت کی آرزو تو کرو
اور یہ ان (اعمال) کے سبب
جو کرچکے ہیں
ہرگز اس کی آرزو نہیں کریں گے۔
اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے

Recommended