*دل تو سبھی کے اداس ہوتے ہیں کیا کبھی روح کی اداسی کو محسوس کیا ہے ؟❤‍ کسی روز زمیں پہ لیٹ کر کچھ وقت مسلسل آسماں کو دیکھو۔۔۔! ایک انجانی سی اداسی محسوس ہو گی۔ اور پور اوجود ہی اس اداسی کے درد کو محسوس کر رہا ہو گا۔۔۔ جانتے ہو ایسا کیوں ہوتا ہے .

  • 2 days ago
Islamic video ..... Recitation of Holy Quran❤️

Recommended