اللہ کا معجزہ

  • 2 months ago
اللہ اللہ پاک نے ایسی ایسی چیزوں کو خلق کیا ہوا ہے جو ابھی تک ہماری انکھوں سے اوجھل ہیں ابھی تک ہم نہیں دیکھ سکتے اس کی کائنات بہت بڑی ہے جو کہ کوئی بھی دیکھ نہیں سکتا جتنا کپ اس نے اتنا حکم دیا ہوا ہے اتنا ہی ہم دیکھ سکتے ہیں اس سے زائد ہم کبھی نہیں دے سکتے وہ بڑا ہے اور بڑی ذات والا ہے بڑے بڑی شان والا ہے اسے کوئی بھی سمجھ نہیں سکتا کائنات کا مالک ہے

Recommended