Chapter 16: Al-Haya | Hadith Mubarik | Sahih al-Bukhari

  • 2 months ago
Dive into the enlightening wisdom of Sahih al Bukhari with Chapter 16, Al Haya (Modesty). Join us on a journey through the Hadith Mubarik as we explore the profound teachings of Islam on modesty and humility. Discover the timeless guidance and insights that continue to inspire and enrich the hearts of believers worldwide. Subscribe now for more enlightening content from our channel.

#sahihalbukhari #hadithmubarik #haya #hadees

Urdu translation
♡عبداللہ ابن یوسف نے ہم سے بیان کیا ، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں مالک ابن انس نے ابن شہاب سے خبر دی ، وہ سالم بن عبداللہ سے نقل کرتے ہیں ، وہ اپنے باپ ( عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ) سے کہ ایک دفعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ اپنے ایک بھائی سے کہہ رہے تھے کہ تم اتنی شرم کیوں کرتے ہو ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس انصاری سے فرمایا کہ اس کو اس کے حال پر رہنے دو کیونکہ حیاء بھی ایمان ہی کا ایک ♡حصہ ہے ۔

Recommended