• 9 months ago
Aaj ki video mein ek se zyada shadian karny pe zor deny walon per thori se baat krain gy aur ek se zyada shadian aur mardana masail ke baary mein discuss krain gy. Video ko shuru se end tak dekhain. Channel ko follow kar lein. Humara youtube channel ''Fitness With Arshad'' bhi subscribe krain.
Shukria

Category

📚
Learning
Transcript
00:00 السلام علیکم ورہنمالکم ورہنمالکم کم تاکہ پہنچنے والے موزیکاروہوں کے ساتھ آپ کو کی تعداد میں حاضر ہوں۔
00:04 آج کی ویڈیو میں میں ایک تاکہ پہ تھوڑا سا اتنا ڈسکس کروں گا کہ ایک ہمارے بڑے پیارے مفتی ساہب ہیں کراچی کے مفتی تارک مسعود صاحب
00:15 آپ نے بھی ان کی ویڈیو دیکھی ہوں گی ماشاءاللہ بڑے ان کے ملینز میں فالورز ہیں اور بڑے اچھی وہ تقریریں کرتے ہیں۔
00:23 ان کی میں نے ویڈیوز چیک کی ہیں کافی وہ معاشراتی موضوع پر کافی ویڈیوز کرتے ہیں جن میں ایک ٹاپک وہ بہت زیادہ کرتے ہیں کہ چار شادیاں کریں شادیاں زیادہ سے زیادہ کریں دوسری شادی کریں اس ٹاپک پہ وہ بہت زیادہ زور دیتے ہیں کہ شادیاں کریں شادیاں کریں
00:39 تو ایک تو میں تھوڑا سا اختلاف کرتا ہوں ان کی اس بات سے کہ وہ شرائط نہیں بتاتے کہ دوسری شادی کرنے کی شرطیں کیا ہیں یعنی کہ اسلام میں ایک پورا طریقہ کہا رہا ہے دوسری شادی یا تیسری شادی کرنے کا کہ آپ پہلی عورت سے اجازت لیں پہلی بیوی سے پھر اس کے بعد آپ اتنے صحبے حصیت ہوں کہ آپ دونوں گھروں کا یا تینوں گھروں کا خرچہ اٹھا سکیں پچھلے بچوں کی کیر کر سکیں اس طرح کا کچھ نہیں بتاتے ہیں
01:08 وہ صرف ایک ہی انہوں نے رٹا لگایا ہوا ہے کہ شادیاں کریں شادیاں کریں میں نے نوٹ کیا ہے کہ وہ مردانہ طاقت کے نسخے بھی بتاتے رہتے ہیں کہ جی یہ مردام رگڑ کے کھائیں یہ کھائیں فلاں کھائیں تو اس سے بندہ بڑا فٹ رہتا ہے تو آپ کو میں مفتی صاحب سے تھوڑا سا یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ سر آپ جو یہ بتاتے ہیں کہ شادیاں کریں آپ کو پتا ہے کہ مردوں کے جنسی مسائل کس حد تک آج کل کے دور میں کس قدر اخترناک حد تک پہنچ چکے ہیں
01:37 ہار دوسرا بندہ جو ہے چاہے وہ کوارہ ہے چاہے وہ شادی شدہ ہے وہ کسی نہ کسی جنسی مرد کا شکار ہے اور لوگ 90% لوگ جو ہیں وہ ایک شادی کو بڑی مشکل سے نبھا رہے ہیں سیکشولی طور پر یعنی کہ جنسی طور پر ایک صرف یہ ہی نہیں ہے کہ چلیں آپ صحبے صحیحت ہیں آپ شادی کر لیتے ہیں آپ پہلی بیوی جازدہ دیتی ہے
01:58 تو کیا آپ نے کبھی یہ ڈسکس کیا ہے کہ جنسی مسائل جو ہے وہ کس قدر ضروری ہیں اور ایک مرد کا فٹ ہونا اپنی عزتدواجی زندگی کے لیے اور عورتوں کو سٹیسفائی کرنے کے لیے کتنا ضروری ہوتا ہے اور یہ جو جنسی خواہش ہے عورت کی یہ کس قدر تک ضروری ہوتی ہے اس کو اگر بندہ پورا نہ کر سکے تو آگے کن مسائل کا کن بیراہ رویوں کا جنسی بیراہ رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
02:25 آپ نے اس موضوع پر کبھی بات نہیں کی آپ ہر بندے کو اس طرف لگاتے ہیں کہ جی دوسری شادی کر لو یہ جو چار شادیاں یا دو شادیاں یا ایک سے زیادہ شادیاں ٹھیک ہے یہ عرب کنٹریز میں چلتا ہے کیونکہ وہاں پہ لوگوں کی وسائل اتنے ہیں لوگوں کی خوراکیں اس قدر زیادہ ہیں اتنی اچھی ہیں وہ افورڈ کر لیتے ہیں ہر قسم کی جڑی بوٹی ہر قسم کے ڈائی نٹس مچھلیاں خوراکیں جو بھی ہیں اور ان کی ملتی بھی خالص ہیں
02:51 ان کے مرد جو ہیں وہ فٹ رہتے ہیں مالی طور پر تو وہ سٹرونگ ہیں ہی ہم سے بہت زیادہ وہ سٹرونگ ہیں مالی طور پر کیونکہ ان کے وسائل اتنے ہیں ان کے کنٹریز ترقی آفتہ ہیں
03:02 ہمارے مرد جو ہیں وہ آپ یقین کریں کہ روٹی سے لوگ تنگ بیٹھے ہیں جو 80% طبقہ ہے وہ لوگ روٹی نہیں پوری کرسکتے نارمل گزا کسی کو یہ کہہ لیں کہ بھائی بدام کھا لیں یا اکھروت کھا لیں یا پسطا کھا لیں اس سے آپ کی باڈی میں طاقت آئے گی یا آپ کی جنسی طاقت میں اضافہ ہوگا
03:19 کہتے ہیں بھائی جن کہتے ہیں کہ چلگوزہ یقین کرلیں میں پچھلے جنہوں مجموعہ فلاسفہ کے لیے چلگوزہ ڈوڑتا رہا ہوں مجھے عام سٹور سے بڑے بڑے سپر مارکٹس ہیں ان سے چلگوزہ نہیں ملا انہوں نے کہا بھائی جن لیندہ ہی کوئی نہیں کہ ہم لوگ لاتے ہی نہیں ہے پڑا پڑا پرانا ہو جاتا ہے اس لیے ہم نے لانا ہی چھوڑ دیا ہے
03:35 یہ حال ہے ہمارے ملک میں مئیشت کا اور لوگوں کے مالی حالات کا آپ اس میں لوگوں کو یہ کہہ رہے ہیں تیک ہے ایک سنت ہے اور سنت پر عمل کریں لیکن ساتھ میں یہ بھی بتائیں کہ اس کی شرائط کیا ہے کہ اس میں یہ نہیں ہے کہ جس کا دل کیا ہے میرا دل کیا ہے تو رشتہ ملنا پڑے چلو جی جنگ جی کڑی ہے جنہوں نے شادی کرلو جلدی نہ
03:59 آگے یہ نہیں میں نے دیکھنا کہ مجھ سے اس کے خوائشات پوری ہوں گی, اس کی مالی خوائشات, اس کی جنسی خوائشات پوری ہوں گی ہے نہیں ہوگی.
04:07 صرف نیا دلہ بننے کے چکر میں یہ مفتی صاحب نے کہا دیا تھا,
04:11 اب مفتی صاحب کیا آپ کا تو ماشاءاللہ کام ٹھیک چلتا ہے, آپ یوٹیو بھی بے تاشک مال کرتے ہیں, آپ مسجد میں ماشاءاللہ امام بھی ہیں, خطیب بھی ہیں.
04:21 اس کے علاوہ اور بھی آپ کو فنڈز بغیر کٹھے ہو جاتے ہوں گے, ہر بندے کا تو یہی صاحب نہیں ہوتا, ہم بھی پاکستان میں رہتے ہیں, آپ یقین کریں کہ ایک شادی کے ساتھ ہم لوگ مالی طور پر بڑی مشکل سے گزارہ کر رہے ہیں اور جو لوگ مالی طور پر سٹرونگ ہیں,
04:35 ان کو آپ جنسی دور پر بھی بتائیں کہ جنسی خواہشات بھی ہوتی ہیں ارتوں کی, یا تو پھر آپ کا یہ فرمولا ہوگا یا آپ یہ لوگوں کو بتاتے ہوں گے کہ بھائی جن جا کے بس چنجا مارے اور چار ارتوں کی یا تین ارتوں شادیاں ہیں یا پانچ ہیں جتنی بھی ہیں تو ان کو تو چھونگیں ماراو اور ان کے کپڑے خراب کراو جا کے انہوں نے گسل کے ان پر فرض ہو جائے,
04:57 بس تھیک ہے یہ عزواجی زندگی ہوتی ہے اور یہ جنسی خواہشات کو پورا کرنا ہوتا ہے یہ کام نہیں ہوتا اگر آپ کو حکمت کا شوق ہے اور نالج ہے تو آپ کو ان چیزوں کا لازمی پتہ ہوگا کہ ایک مرد کی نیچرل ٹائمنگ کیا ہوتی ہے ایک عورت کا ڈیسٹارج ہونا کیا ہوتا ہے ایک عورت کی جنسی سٹیسفیکشن کیا ہوتی ہے اور وہ کس قدر کس حساب سے پوری ہوتی ہے ایک مرد کو کتنا ٹائم لگانا پڑتا ہے اور ایک مرد کو
05:26 اپنی منٹیننس رکھنے کے لیے کن غزاؤں کی ضرورت ہوتی ہے آج کر لڑکوں کے جنسی مسائل کیا ہیں لڑکے جوانی سے پہلے ہی شادی سے پہلے ہی کس قدر مسائل کا شکار ہے دروپ ساتھیں ہیں ہر چیز جو ہے اس کو دیکھ کے تو پھر اس طرح کی کوئی بھی سٹیٹمنٹ جاری کریں اسلامی طور
05:44 پر میں بات نہیں کر رہا اسلامی طور پر اگر کوئی بندہ سابع صحیح ہے جنسی طور پر سٹرونگ ہے وہ یہ سمجھتا ہے کہ وہ کر سکتا ہے تو وہ ضرور کرے لیکن آپ جو ہر بندے کو کہتے ہیں کہ ہر بندے ہی کرے ہر بندے ہی شادی کرے دوسری شادی کر لو روٹی کھاو نہ کھو دوسری شادی کر لو تو یہ جو بات ہے اس کو تھوڑا سا واضح کر کے اس کی شرائط بھی بتایا کریں اس کے طریقہ کار بھی بتایا کریں کہ کون کون سی چیزیں آپ نے دیکھنی ہے دوسری شادی کرتے ہوئے
06:14 پھر جا کے لوگوں کو کہا کے حقیقت کا بتا ہو اب ایک لڑکا جو ہے اس کی شادی ہوئی ہے اس کو دو مہینے گزرے ہیں تین مہینے چار مہینے سال گزرا ہے وہ ٹھیک جنسی طور پر پہلی شادی کے ساتھ جا رہا ہے تو وہ آپ کی بات سنے گا تو وہ کہے گا میں بلکل فٹ ہوں میں دوسری بھی کر لوں گا
06:29 ہو سکتا اس کے اندر اتنا سٹیمنا یا تاکت نہ ہو کہ وہ دو اردوں کو ڈیل کر سکے تو اس طرح جو ہے نا وہ تھوڑا سا بات کو سمجھا کے اور سمجھ کے بات کیا کریں صرف خاپڑ دالنا یا یہ کہ جی میری ویڈیو چل جائے زیادہ سے زیادہ لوگ پسند کریں گے
06:44 مرد مردوں کی میں حق کی بات کر رہا ہوں کہ جی آپ شادی کر لیں ہر بندے کو شوک ہے دوسری شادی کرنے کا تو وہ کہہ گا مفتی صاحب بڑا بڑی اچھی بات کرتے ہیں تو ان کی ویڈیو دیکھیں تو ویڈیو زیادہ زیادہ چلانے کے لیے اس طرح کے باتیں نہ کریں میری بات کا برا نہیں مانیے گا میرا کیوں کہ میرا چینل ہے اس طرح کا تو میں اس طرح کی کوئی بھی بات ہوتی ہے
07:05 یا کوئی بندہ کرتا ہے تو اس پر ضرور تھوڑی سی تنقید کرتا ہوں کہ اگر وہ غلط بات کرے اگر وہ اچھی بات کرتا ہے تو اس کا بھی میں مینشن ضرور کرتا ہوں تو یہ تھی آج کی ویڈیو اگلی ویڈیو تک کے لیے مجھے اجازت دیں اللہ حافظ

Recommended