Waleed bin AbdulMalik | ولید بن عبدالملک

  • 5 months ago
ولید بن عبد الملک 668ء میں مرینہ منورہ میں پیدا ہوا بنو امیہ کا چھٹا نامور حکمران تھا اس نے اندلس، سندھ اور وسط ایشیا کے علاقے فتح کیے حجاج بن یوسف، طارق بن زیاد، قتیبہ بن مسلم اور محمد بن قاسم اس کے نامور سپہ سالار تھے
خلیفہ ولید بن عبد الملک کے دور میں سپین، ترکستان اور پاکستان کے وسیع علاقے فتح ہوئے خلیفہ ولید کے دور میں عرب اپنی تاریخ کی سب سے بڑی سلطنت قائم کر چکے تھے جس کا دنیا میں کوئی حریف نہ تھا

Recommended