• 7 months ago
Abu Al-Abbas Al-Safaah | ابو العباس السفاح | بنو عباس کا پہلا خلیفہ

ابوالعباس عبد اللہ 722ء بمطابق 104ھ میں   پیدا ہوا وہ خلافت عباسیہ کا پہلا حکمران تھا اموی خلیفہ مروان ثانی نے  ابراہیم بن محمد بن علی کو گرفتار کرا کے مروا ڈالا تو ابوالعباس ان کا جانشین بنا

Category

📚
Learning

Recommended