A precious cow | The cow buying angel | Clues to the killer through the cow | History of world
قیمتی گائے | گائے خریدنے والا فرشتہ | گائے کے ذریعے قاتل کا سُراغ | تاریخ | تاریخ عالم
قیمتی گائے
بنی اسرائیل میں ایک نیک شخص تھا جس کا ایک ہی بیٹا تھا، اُس کے پاس ایک بچھیا بھی تھی۔ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ اس شخص کا انتقال ہوگیا اور اس کا بیٹا اپنی ماں کے سائے میں پرورش پانے لگا۔ کچھ سالوں بعد بیٹا بڑا ہو گیا اوربہت نیک اور اپنی ماں کا فرمانبردار تھا۔ ایک دن ماں نے بیٹے کو اس کے والد کی بچھیا جو اَب بڑی ہو کر گائے بن چکی تھی
اسے تین دینار میں بیچنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ جب بیچنے لگو تو ایک بار پھر مجھ سے پوچھ لینا۔ بیٹا گائے بیچنے بازار آیا تو ایک فرشتہ انسانی صورت میں آکر اُس سے ملا اور 6 دینار گائے کی قیمت لگائی لیکن ماں کی اجازت کے بغیر بیچنے کو کہا، بیٹا راضی نہ ہوا اور آکر ماں کو یہ بات بتائی، ماں نے 6 دینار قیمت کی منظوری دیدی مگر اجازت لینے کی شرط باقی رکھی اگلی مرتبہ وہی فرشتہ پھر ملا اور اس بار 12 دینار قیمت لگائی مگر ماں کی اجازت کے بغیر بیچنے کو کہا، بیٹا پھر نہ مانا اور جاکر ماں کو یہ بات بتائی

Category
📚
Learning