Surat Al Rahman سورۃ الرحمن

  • 6 months ago
اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
اللہ تبارک و تعالی کے حکم کو مانو تاکہ تم دنیا اور اخرت میں کامیاب ہو جاؤ وہ اکیلا ہے زمین و اسمان میں اسی کا حکم چلتا ہے
اللہ سے ڈر جاؤ اور اس سے بغاوت نہ کرو
تاکہ تم اخرت میں کامیاب ہو جاؤ