یو سی تریٹ کے لئے آٹا بھیجنے پر اسامہ اشفاق سرور کا شکریہ
ہم اپنے قائد فخر کوہسار راجہ اسامہ اشفاق سرور کا شکریہ ادا کرتے ہیں جہنوں نے یونین کونسل تریٹ اور چھتر سیل پوائنٹ میں آٹے کے ٹرک بھجوایا اس کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ نون کی لوکل قیادت ضیاء عباسی گل حمید عباسی عبدالستار اعوان سیکرٹری محبوب اعوان راجہ عبد المجید نمبردار اسد طارق عباسی سبیل اعوان راجہ جنید عباسی اور دیگر مسلم لیگ نون کی لوکل کی قیادت نے بھرپور تعاون کیا انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں تحصیلدار مری اسسٹنٹ کمشنر مری ساجد پٹواری اور تریٹ چوکی پولیس کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں
Category
🗞
News