VID-20230404-WA0011

  • last year
*انتقام کی بات نہیں کرتے لیکن اللہﷻ نے جو قرآن میں لفظ استعمال کیا ہے وہ انتقام کا ہے ہم انتقام کی بات نہیں کرتے ہم کہتے ہیں یہ جو کچھ ہم پے ہوا یہ حضورﷺ کے نام پر ہوا لیکن ربﷻ قرآن میں انتقام کا لفظ استعمال کر رہا ہے وَاللّٰہُ عَزِیْزٌ ذُوانْتِقَام: «اور اللہ تعالیٰﷻ زبردست‘ انتقام لینے والا ہے۔»*

*جانشین امیرالمجاہدین حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللہ (مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان)*

Category

📚
Learning

Recommended