• last year
Pakistan 1st Automatic Roti Making Factory Build in Karachi - پہلا روٹی بنانے کا آٹومیٹک کارخانہ -
1st Automatic Roti Factory in Karachi - پہلا روٹی بنانے کا آٹومیٹک کارخانہ - Bundles Of Knowledge

In 1974, the government of Pakistan was established in Karachi, and the government of Pakistan was established. “Roti ghar” is a name that will stand here and there will be 6000 routers in the hot stream. A government that is identical to the truth of the word, according to the current state, that is, the way it is written, the opposite of the preservation of the correctness of the principles, according to its generosity. A car is a rotary KSV, which is a violation of the critics of the city. “Paki Pekai Taza Roti” کی پیڈ پای ڪے Karachi کے Alawa Lahore Mix Bhi Frukht Honے Walis SK ے Atomic Plants Moroccan-Germany Ki Ik Farm 5-Skilled Pakistani As Sat-ml-K-Dizaen “Paky paky taza roti” poli thin ki picnic mau farucht huti thi or ik pictu mit panch roti ya te jus ki rubih yang yang yang pesah per roti. At the time of the government of Karachi, more than 100 countries are standing, as is the announcement of the following: “Paki, Taza, Roti,” which is installed by the Kurdish seal. Aw ya fawah pahila de gai ke “pak paka’i taza ruti” with a banjh paan ki gou lilo as a comprehensive soff.

سن1974ء میں حکومت پاکستان نے کراچی میں روٹی بنانے کے آٹومیٹک کارخانہ قائم کیا۔ ” روٹی گھر“ کے نام سے قائم ہونے والے اس کارخانے میں 6000روٹیاں فی گھنٹہ تیار ہوتی تھی۔ حکومت کے مطابق خودکارمشینوں پر تیارکردہ ان رو ٹیوں میں روایتی طریقے کے برعکس حفظان صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل کیا جاتا تھا۔کراچی میں روٹی کی اس فیکٹری کی مخالفت کی گئی ناقدین کا کہنا تھا کہ اچھی روٹی پکانا ایک فن ہے جس کی مشینیں نقل نہیں کرسکتیں۔ ”پکی پکائی تازہ روٹی“ کے برانڈ سے کراچی کے علاوہ لاہور میں بھی فروخت ہونے والی اس کے آٹومیٹیک پلانٹس مغربی جرمنی کی ایک فرم نے پاکستانی ماہرین کے ساتھ مل کر ڈیزائن کیا۔ ’’پکی پکائی تازہ روٹی“ پولی تھین کی پیکنک میں فروخت ہوتی تھی اور ایک پیکٹ میں پانچ روٹیاں ہوتی تھی جس کی قیمت ایک روپیہ تھی یعنی بیس پیسہ فی روٹی۔ اْس وقت حکومت نے کراچی میں مزید تین پلانٹس قائم کرنے کا اعلان بھی کیا تاہم جلد ہی ’’پکی پکائی تازہ روٹی“ کا منصوبہ ختم کردیا گیااور اس کے وجہ یہ تھی کہ اسی سال حکومت نے خاندانی منصوبہ بندی پروگرام شروع کیا اور یہ افواہ پھیلادی گئی کہ’’پکی پکائی تازہ روٹی“ میں بانجھ پن کی گو لیوں کا سفوف شامل ہیں۔


For More Informative & Knowledgeable Video Subscribe Your Youtube Channel & Like Our Facebook Page: Bundles of Knowledge
Links Below Here:
YOUTUBE
https://www.youtube.com/channel/UCSL8vxHb-dmy3yIVWDtBTIA
FACEBOOK
https://www.facebook.com/bundlesofknowledge
DailyMotion
https://www.dailymotion.com/bundlesofknowledge

Category

📚
Learning

Recommended