Syeda Khadija tul Kubra R.A - 10 Ramadan - سیدہ خدیجة الکبری رضی اللہ تعالی عنھاBundles Of Knowledge
Hazrat Umm Al-Mu'minin Syeda Khadija
Name and lineage: Dear name: Umm Al-Mu'minin Syeda Khadija Al-Kubra. Surname: Umm Hind. Title: Tahira. The lineage is as follows: Syeda's lineage is traced back to the Holy Prophet. His mother was Fatimah bint Zaydah bin Al-Asim bin Amir bin Luwi.
حضرت ام المؤمنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
نام ونسب:اسمِ گرامی:ام المؤمنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ۔کنیت:امِ ہند ۔لقب:طاہرہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:خدیجہ بنتِ خویلد بن اسد بن عبدالعزیٰ بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی ۔ سیدہ کا نسب حضور ﷺ سے قصی پرمل جاتا ہے۔ آپکی والدہ فاطمہ بنتِ زائدہ بن الاصم بنی عامر بن لوی سے تھیں ۔
Date of Birth: You came to this world 155 years before the event of Failure with noble attributes such as nobility, fidelity, fidelity, generosity, generosity, generosity, generosity, chastity and modesty. Became an integral part of nature and your superior qualities began to be discussed throughout Arabia.
تاریخِ ولادت: آپ رضی اللہ عنہاشرافت ،امانت ،ایفائے عہد ،سخاوت،غریب پروری ، فراخ دلی اورعفت و حیاجیسی اعلیٰ صفات اور خوبیوں کے ساتھ واقعہ فیل سے 15 سال پہلے بمطابق 555ءاس دنیا میں تشریف لائیں اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ خوبیاں آپ کی طبیعت کا لازمی جز بن گئیں اور پورے عرب میں آپ کی اعلیٰ خوبیوں کا چرچا ہونے لگا۔
Wisal Sharif, may Allah be pleased with her, has been the spouse of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) for almost 25 years. He passed away in the tenth year of Ramadan in the tenth year of the resurrection. He is buried in the cemetery of Makkah. The Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) entered his grave and said goodbye prayers. But the mercy of the worlds (peace and blessings of Allaah be upon him) became very sad. (Madarij al-Nabawiyyah, vol. 2, p. 465)
وصال شریف آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا تقریباً 25سال حُضور پُرنور صلَّی اللہُ تعالٰی علیْہ واٰلِہٖ وسلَّمکی شریکِ حیات رہیں۔ آپرضِیَ اللہُ تَعَالیٰ عَنْہَا کا وصال بعثت (یعنی اعلانِ نبوت)کے دسویں سال دس رمضان المبارک میں ہوا آپ مکہ مکرمہ کے قبرستان جَنَّتُ الْمَعْلٰی میں مدفون ہیں۔ نبیِّ کریم صلَّی اللہُ تعالٰی علیْہ واٰلِہٖ وسلَّمآپ کی قبر میں داخل ہوئے اور دعائے خیر فرمائی نماز ِجنازہ اس وقت تک مشروع نہ ہوئی تھی(یعنی شرعاً اس کا آغاز نہ ہوا تھا) ،بوقتِ وفات آپ کی عمر مُبارَک 65 برس تھی، آپ کی وفات پر رحمتِ عالمیان صلَّی اللہُ تعالٰی علیْہ واٰلِہٖ وسلَّم بہت غمگین ہوئے۔(مدارج النبوت،ج 2، ص465) جس سال آپ کی وفات ہوئی اسے ’’عام الحزن(غم کا سال)‘‘قرار دیا۔
#SyedaKhadijatulKubra #10Ramadan
#BundlesOfKnowledge
For More Informative & Knowledgeable Video Subscribe Your Youtube Channel & Like Our Facebook Page: Bundles of Knowledge
Links Below Here:
YOUTUBE
https://www.youtube.com/channel/UCSL8vxHb-dmy3yIVWDtBTIA
FACEBOOK
https://www.facebook.com/bundlesofknowledge
DailyMotion
https://www.dailymotion.com/bundlesofknowledge

Category
📚
Learning