عمران خان کو سلو پوائزن دے کر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، شیخ رشید #imrankhan #news #live #pakistan
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ شید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، عمران خان کو گولیاں نہیں لگیں تو کیا آپ کے والد کے پٹاخے لگے؟ یہ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ عمران خان کو سلو پوائزن دے کر مار دیا جائے۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فن گداگری کا ماہر نواز شریف خاندان، آصف زرداری ناکام ہوچکے، کابل والے بھی کہہ رہے ہیں کہ یہ ٹک ٹاکر کہاں سے آگئے؟ ان کی شکل ٹی وی پر آتی ہے تو لوگ چینل بدل دیتے ہیں
This is Channel is Official Geo News YouTube channel.

Are you interested in the current affairs and the happenings of Pakistan? Want to watch an unbiased view, with minute by minute updates of the current scenario? Pak News is the right place to be!
Tune into Pak News to watch Daily news and Headlines and our popular shows like.
Official Facebook: https://www.facebook.com/profile.php?id=100088297921697
Official Twitter: https://twitter.com/MNaveed37698154
#PakNews
#BreakingNews
#pakistan
#imrankhan
#latestnews
#todaynews
#bolnews
#arynews
#geonews
#news
#live

Category
🗞
News