﴿1﴾ وَالۡفَجۡرِۙ
ترجمہ : فجر کی قسم
By the Dawn
﴿2﴾ وَلَيَالٍ عَشۡرٍۙ
ترجمہ : اور دس راتوں کی
And ten nights,
﴿3﴾ وَّالشَّفۡعِ وَالۡوَتۡرِۙ
ترجمہ : اور جفت اور طاق کی
And the Even and the Odd,
﴿4﴾ وَالَّيۡلِ اِذَا يَسۡرِۚ
ترجمہ : اور رات کی جب جانے لگے
And the night when it departeth,
﴿5﴾ هَلۡ فِىۡ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِىۡ حِجۡرٍؕ
ترجمہ : اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
There surely is an oath for thinking man.
﴿6﴾ اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍۙ
ترجمہ : کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
Dost thou not consider how thy Lord dealt with (the tribe of) A'ad,
﴿7﴾ اِرَمَ ذَاتِ الۡعِمَادِۙ
ترجمہ : (جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
With many-columned Iram,
﴿8﴾ الَّتِىۡ لَمۡ يُخۡلَقۡ مِثۡلُهَا فِىۡ الۡبِلَادِۙ
ترجمہ : کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے
The like of which was not created in the lands;
﴿9﴾ وَثَمُوۡدَ الَّذِيۡنَ جَابُوۡا الصَّخۡرَ بِالۡوَادِۙ
ترجمہ : اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے
And with (the tribe of) Thamud, who clove the rocks in the valley;
﴿10﴾ وَفِرۡعَوۡنَ ذِىۡ الۡاَوۡتَادِۙ
ترجمہ : اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
And with Pharaoh, firm of might,
﴿11﴾ الَّذِيۡنَ طَغَوۡا فِىۡ الۡبِلَادِۙ
ترجمہ : یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
Who (all) were rebellious (to Allah) in these lands,
﴿12﴾ فَاَكۡثَرُوۡا فِيۡهَا الۡفَسَادَۙ
ترجمہ : اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
And multiplied iniquity therein?
﴿13﴾ فَصَبَّ عَلَيۡهِمۡ رَبُّكَ سَوۡطَ عَذَابٍۙۚ
ترجمہ : تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
Therefore thy Lord poured on them the disaster of His punishment.
﴿14﴾ اِنَّ رَبَّكَ لَبِالۡمِرۡصَادِؕ
ترجمہ : بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
Lo! thy Lord is ever watchful.
﴿15﴾ فَاَمَّا الۡاِنۡسَانُ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ رَبُّهٗ فَاَكۡرَمَهٗ وَنَعَّمَهٗ ۙ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَكۡرَمَنِؕ
ترجمہ : مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی
As for man, whenever his Lord trieth him by honouring him, and is gracious unto him, he saith: My Lord honoureth me.
﴿16﴾ وَاَمَّاۤ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ فَقَدَرَ عَلَيۡهِ رِزۡقَهٗ ۙ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَهَانَنِۚ
ترجمہ : اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا
But whenever He trieth him by straitening his means of life, he saith: My Lord despiseth me.
﴿17﴾ كَلَّا بَل لَّا تُكۡرِمُوۡنَ الۡيَتِيۡمَۙ
ترجمہ : نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
Nay, but ye (for your part) honour not the orphan
﴿18﴾ وَلَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِۙ
ترجمہ : اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
And urge not on the feeding of the poor.
﴿19﴾ وَتَاۡكُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَكۡلًا لَّـمًّاۙ
ترجمہ : اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
And ye devour heritages with devouring greed.

Category
📚
Learning