#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi
This lecture is consist of Surah Al Mulk Ayat 7 to 8 Grammatical Analysis. We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it. You will also learn about Iza (Hurf Shart), Condition Participle, Answer to Condition (Jawab Shart), Waw Haliya, Deficient Verb (Fail Naqis), Circumstancial Sentence (Jumla Haliya), Approximative Verb (Fail Muqarabah), Kullama (Harf Shart), Contexual Accusative (Mahallan Mansoob) and Relative Compound (Murakkab Izafi).
You can download the book used in the lecture from the link:
https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
اس لیکچر میں ہم سورۃ الملک کی آیت نمبر 7 تا 8 (إِذَا أُلْقُوا فِيهَا سَمِعُوا لَهَا شَهِيقًا وَهِيَ تَفُورُ ﴿٧﴾ تَكَادُ تَمَيَّزُ مِنَ الْغَيْظِ ۖ كُلَّمَا أُلْقِيَ فِيهَا فَوْجٌ سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرٌ ﴿٨﴾) کی صرفی و نحوی ترکیب کریں گے۔ ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔
اِس لیکچر میں ہم حرف شرط اذا، جواب شرط، واو حالیہ، جملہ حالیہ، فعل مقاربہ، حرف شرط کلما، محلا منصوب اور مرکبِ اضافی کا استعمال بھی سمجھیں گے۔
ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:

Category
📚
Learning