#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi
This lecture is consist of Grammatical Analysis of Surah Al Mulk Ayat 1 to 3. We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it. You will also learn about concept of Barakh, use of past tense for prayer, Relative Compound (Murakkab Izafi), Preferred Predicate and Deferred Subject, Deficient Verb (Naqis Verb), Comparative and Superlative Noun (Ism ul Tafzeel), concept of Tameez, Hyperbolic Noun (Ism ul Mubalgha), Interogative Noun (Ism ul Istifham), Hasar ka Usloob, Counting, Murakkab-e-Adadi, condition, Min Zaidah, and Conjunctional Noun (Ism Mausoola).
You can download the book used in the lecture from the link:
https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
اس لیکچر میں ہم سورۃ الملک کی ابتدائی تین آیات یعنی آیت نمبر 1 تا 3 (تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿١﴾ الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ ﴿٢﴾ الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا ۖ مَّا تَرَىٰ فِي خَلْقِ الرَّحْمَٰنِ مِن تَفَاوُتٍ ۖ) کی صرفی و نحوی ترکیب کریں گے۔ ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔
اِس لیکچر ہم برکت کا تصور، مرکب اضافی، مبتداء مؤخر اور خبر مقدم، فعل ناقص، اسم التفضیل، تمییز کا تصور، اسم المبالغہ، اسم استفہام، حصر کا اسلوب، گنتی، مرکب عددی، حال، من زائدہ اور اسم موصولہ کا استعمال بھی سمجھیں گے۔
ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:

Category
📚
Learning