• 3 years ago
ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسزڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد کی عید کے دن شہیدوں کے گھر آمد

ڈی آئی جی سیکیورٹی نے شہید ایس پی راجہ محمدارشد اور اے ایس آئی مقبول شاہ کی رہائشگاہوں کا دورہ کیا

ڈی آئی جی نے شہید کمانڈوز کے لواحقین سے ملاقات کی اور عید تحائف تقسیم کیے

ایس ایس یو بحیثیت ادارہ ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑا رہے گا، ڈی آئی جی سیکیورٹی

ڈاکٹر مقصود احمد نے بچوں میں عیدی بھی تقسیم کی

شہید اہلکاروں کے اہل خانہ نے عید الفطر کے موقع ان سے ملاقات کرنے اور انہیں یاد رکھنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

ترجمان
ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسزڈویژن


#SSU #Martyred #Commandos #EidulFitr #Eid2022 #EidGifts #PoliceShuhada #DIGPSESD #MaqsoodAhmed #SecurityDivision #KarachiPolice #SindhPolice

Category

🗞
News

Recommended