Grammatical Analysis of Surah Al Maoon | سورۃ الماعون کی صرفی و نحوی ترکیب | Muhammad Noman

AGQF

by AGQF

10 views
#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi
In this lecture we will grammatically analyze Surah Al Maoon (complete). We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it. You will also learn about Duplicated Verbs (Muza'af), Faa Sababiya, Faa Rabita, Deferred Subject (Mubtada Moakhar), Deficient Verbs (Fail Naqis), Genitive Compound (Murakkab Jaari) and use of Conjunctional Noun (Ism Mausoola).
You can download the book used in the lecture from the link:
https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf


اس لیکچر میں ہم سورۃ الماعون (أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ﴿١﴾ فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ ﴿٢﴾ وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ﴿٣﴾ فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿٤﴾ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿٥﴾ الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ ﴿٦﴾ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ﴿٧﴾) کی مکمل صرفی و نحوی ترکیب کریں گے۔ ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔
اِس لیکچر ہم فعل مضاعف، فاء سببیہ، فاء رابطہ، مبتداء مؤخر، فعل ناقص، مرکب جاری، اور اسم موصولہ کا استعمال بھی سمجھیں گے۔
ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:
https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf