Grammatical Analysis of Surah Al Fatiha Ayat 4-5 | سورۃ الفاتحہ آیت 4 و 5 کی صرفی و نحوی ترکیب | Muhammad Noman

  • 3 years ago
#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi
In this lecture we will grammatically analyze Surah Al Fatihah Ayat number 4 (remaining part) and Ayat number 5. We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it. You will also learn about Ism Mubham, concept of Hasar (Hasar ka Usloob), deficient verbs (Fail Naqis), imperative verb, adjectival compound and passive participle (Ism ul Mafool).
You can download the book used in the lecture from the link:
https://drive.google.com/file/d/1_fT0IgmiuZFwZEsBZGze5ZPai2WCMjQr/view?usp=sharing

اس لیکچر میں ہم سورۃ الفاتحہ کی آیت نمبر 4 کا بقیہ حصہ اور آیت نمبر 5 (ایاک نعبد و ایاک نستعین، اھدنا الصراط المستقیم) کی صرفی و نحوی ترکیب کریں گے۔ ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔ اِس لیکچر ہم اسم مبہم (ایّا)، حصر کے اسلوب، فعل ناقص، فعل امر، مرکب توصیفی اور اسم المفعول کے تصورات کو بھی سمجھیں گے۔
ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:
https://drive.google.com/file/d/1_fT0IgmiuZFwZEsBZGze5ZPai2WCMjQr/view?usp=sharing