Presenting an emotional historical nasheed on the services of the Umayyads "BANU UMAYYAH" in Urdu language with Urdu Subtitles, which is written by "Zainulabadeen Asad India" and recited by "Muhammad Zubair Qasmi" with his soft voice.
❱ Subscribe Our Channel : https://goo.gl/gP1Kdb
❱ Subscribe Our New Channel : http://bit.ly/2X7gqgg
Video Credits:
Title : Banu Umayyah
Vocalist: Muhammad Zubair Qasmi
Lyrics : Zainulabadeen Asad (India)
Audio : Fs Studio
Video Produced & Label : Islamic Releases
Urdu Lyrics:
چلو لوگو اُمیّہ کی تمہیں خدمات بتلاؤں
نبیؐ کے ہیں صحابی اور تمھیں داماد دکھلاؤں
سخاوت میں وہ اعلیٰ تھا شرافت کا منارہ تھا
نبیؐ کی بیٹیوں کا وہ تو شوہر تھا سہارا تھا
نبیؐ نے اسکو جنت کی بشارت دی جہاں میں ہی
رکھے گا بغضِ عثماںؓ دل میں یا کوئی گماں میں ہی
اُمیّہ کے چمن کا یہ ستارہ ہے مرا عثماںؓ
أمیر المؤمنیں ثالث دلارا ہے مرا عثماںؓ
جمع قرآن کروایا ہے خدمت اور بھی اسکی
دیا پانی کا کنواں بھی ہے الفت اور بھی اسکی
فتح تہران عثماںؓ نے کیا ہے دور میں اپنے
بڑھایا دائیرہ اسلام دیا مال و متاع اسنے
اُمیّہ کے قبیلے کی یہ خدمت دین میں سن لو
بنو ہاشم ہاں بیشک حق امیہ بھی حسیں سن لو
ابو سفیانؓ کا دیں میں بڑا کردار ہے دیکھو
فتح یرموک میں مسلم سپاہ سالار ہے دیکھو
ولی نجران میں آقاء نے خود اسکو بنایا تھا
نبی کو اس نے بیٹی دی سسر خود کو بتایا تھا
اُمیّہ کے قبیلے کی محبت دین سے دیکھو
لٹایا دین پہ خود کو ہے الفت دین سے دیکھو
ابو سفیانؓ کی آنکھیں ہوئیں اسلام پہ قرباں
کہا گھر خواہ لٹ جائے رہے باقی مرا قرآں
وہ طائف کی لڑائی میں مسلمانوں کا حصہ تھا
کفاروں پر وہ خنجر تھا مسلمانوں کا پیارا تھا
اُمیّہ کے دلارے ہیں محمدؐ کے کمانڈر وہ
رکھیں جو دین پہ پہرا اُمیّہ کے بہادر وہ
محرر نے اُمیّہ سے۔ کیا دھوکہ کتابت میں
نہیں ثانی کوئی انکا شجاعت میں سخاوت میں
بنوں ہاشم کی خدمت سے گلہ بلکل نہیں میرا
صحابہؓ خود سے پیارے ہیں یہی وردِ حسیں میرا
خدایا زین کو بھی تو عطاء اِنکی رفاقت کر
محبت اُنکی پیدا کر مجھے انکی شجاعت کر
Copyright Notice:
All rights of the audio and video production is reserved for Islamic Releases. Hence, it's not permissible to Copying, Re-Recording or Broadcasting without our permission. However, you may share this production in our platform or Social Media Platform.

Category
🎵
Music