پاکستان میں متعدد میڈیا چینلز نے آج کل جھوٹی خبروں پر اپنے ریٹنگز بڑھانے کا مقابلہ شروع کیا ہے ایک دوسرے کے ساتھ۔ حکومت کی کامیابیاں عوام کو بتانے اور ملک کے بارے میں دنیا کو مثبت تاثر دینے کے بجائے، عوام کو بار بار جھوٹی خبریں پھیلاکر گمراہ کیا جارہا ہے۔ پاکستان تحریک آنصاف سوشل میڈیا ٹیم نے اس مافیا کو پورے ملک کے سامنے ایکسپوز کرنے کا پختا ارادہ کرلیا ہے۔ دیکھئے کیسے عوام کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لیا گیا۔
Category
🗞
News