• 5 years ago
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر کنورنوید جمیل نے فروغ نسیم کے موقف کی حمایت کردی

کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے

جوبھی قانونی اورآئینی کام کیا جائیگا ہم حمایت کریں گے

کراچی پہلے بھی وفاق کا حصہ تھا

یحیی خان کراچی کو الگ صوبابناناچا ہ رہے تھےلیکن کراچی والوں نے سندھ میں رہنے کو ترجیح دی

سندھ حکومت نے کراچی کو مکمل طورپر نظرانداز کردیا ہے۔میڈیا سے بات چیت۔

Category

🗞
News

Recommended