• 5 years ago
صرف ان کذابیین کو گنا گیا ہے جنہوں نے مسلمانی کی حالت میں ایسا دعویٰ کرکے کفر اختیار کیا یعنی غیر مسلموں میں اگر کسی نے نبوت کا جعلی دعویٰ کیا ہے تو اس کا نام اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔ ب۔ پھر کذابیین میں سے صرف ان لوگوں کو لیا گیا ہے جنہوں نے نا ہی اس دعویٰ سے کوئی توبہ کی نا ہی کسی نے انکا اس دعویٰ سے رجوع نقل کیا

Category

📚
Learning

Recommended