• 8 years ago
حضور نبی پاک حضرت محمد (ص) نے اپنی زات کیلئے کچھ نہیں کیا بلکہ پوری انسانئیت کو تہزیب سکھائی۔ انہوں نے کمزور اور طاقتور کے ساتھ ایک جیسا انصاف کرنے کا ارشاد فرمایا۔
چئیرمین عمران خان عید میلاد النبی کے موقع پر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں

Category

🐳
Animals

Recommended