• 8 years ago
ن لیگ کا آج کا نیا ڈرامہ۔ اور فورا ہی پکڑا گیا۔
ایمبولینس خود طارق فضل چوہدری نے بھیجی اور کہا کہ ہم نے حفظِ ما تقدم کے طور پہ بھیجی تھی کسی نے بلائی نہیں۔
اور آج سارا الزام جےآئی ٹی پہ لگا دیا۔

Category

🗞
News

Recommended