• 8 years ago
معذور بچوں پر سکول وین کے کنڈیکٹر کا تشدد
سوشل میڈیا پے وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں سکول وین کا
کنڈیکٹر معذور بچوں پر تشدد کرہا ہے
پچھلے دنوں ایک ویڈیو جس میں بچوں پر ہونے والے تشدد پر وزیر اعلی
نے ایکشن لیتے ہوے اس کندیکٹر کو گرفتار کرلیا گیا تھا

Category

🗞
News

Recommended