• 8 years ago
پاکستان پر سرجیکل سٹرایئک کا دعوی کرنے والی انڈین آرمی میں روٹی پر لڑائی
انڈین آرمی کے ایک جوان نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو جاری کی جس میں اس نے
الزام لگایا کہ جو کھانا ہمیں دیتے ہیں وہ اچھا نہیں ہوتا ہے
اور جو اچھا کھانا آتا ہے وہ فوجی افسر خود کھا جاتے ہیں
اس بات پر پوری دنیا میں انڈین آرمی کا پول کھل کے سامنے آگیا

Category

🗞
News

Recommended