• 8 years ago
درودِ ابراہیمیؑ
اے اللہ! رحمت نازل فرما محمدﷺ پر اور محمدﷺ کی آل پر جیسا کہ تو نے رحمت
نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔
اے اللہ! برکت نازل فرما محمدﷺ پر اور محمدﷺ کی آل پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔

Category

📚
Learning

Recommended